• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ دے۔ آمین
  2. ع

    الله کے سوا کوئی غیب جاننے والا نہیں!! - گرافکس

    اس آیت میں ’نور‘ اور ’کتاب مبین‘ دونوں سے مراد قرآن کریم ہے ان دونوں کے درمیان واؤ مغایرت مصداق نہیں مغایرت معنی کے لیے ہے اور یہ عطف تفسیری ہے۔ اس کی واضح دلیل قرآن کریم کی اگلی آیت ہے جس میں یہ الفاظ ہیں: ’ يَهْدِي بِهِ اللَّهُ ‘ یعنی اس کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ ہدایت فرماتے ہیں۔‘ اگر نور اور...
  3. ع

    الله کے سوا کوئی غیب جاننے والا نہیں!! - گرافکس

    سمی سائیں صاحب (مجھے آپ کا نام یہی سمجھ آیا اگر میں نے غلط سمجھا تو معذرت)! قرآنی آیات لکھتے وقت احتیاط سے کام لیجئے۔ اوپر بھی آپ نے غلطی کی ہے اب قرآنی آیت لکھنے میں بھی غلطی کر دی ہے۔ درست آیت اس طرح ہے: وَمَا هُوَ عَلَى الْغَيْبِ بِضَنِينٍ اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ جو احکام و فرائض آپ کو...
  4. ع

    اسمع یا اخی

    غامدی صاحب نے بھی عمر عائشہ سے متعلق بعض اعتراضات کیے تھے۔ جس کا جواب حافظ زبیر علی زئی نے ماہنامہ ’الشریعہ‘ میں ایک مضمون کی صورت میں دیا۔ غامدی صاحب کے ایک سوال کا جواب اسی طرح محمد عبداللہ شارق نے بھی اس موضوع پر علمی و تحقیقی مضمون لکھا جو ’الشریعہ‘ میں دو قسطوں میں شائع ہوا۔ نابالغی کا...
  5. ع

    مولانا عبدالمالک مجاہد کی آپ بیتی

    دارالسلام ٹرسٹ کے زیر انتظام عرصہ ۵ سال سے واربرٹن سٹی میں اس سسٹم کے تحت تین مساجد (جامع مسجد ریاض الاسلام، مسجد فاران اور مسجد ریاض الجنتہ) میں کام ہو رہا ہے۔ ان مساجد میں چھ کلاسیں اور ۱۲۰ طلباء حفظ و مڈل کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ اب تک ۵۷ طلباء حفظ و مڈل کی تعلیم حاصل کر چکے ہیں۔ دارالسلام...
  6. ع

    مولانا عبدالمالک مجاہد کی آپ بیتی

    اٹلی میں پریس تھا۔ میں وہاں پہنچا ان کے پاس کئی سال کی بکنگ تھی۔ میں نے ان سے بکنگ کی تاریخ لی۔ کاغذ وہ صرف خاص کارخانے سے لیتے ہیں جو صرف بائبل کے لیے ہی بنایا جاتا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے عمدہ، باریک اور دیر پا کاغذ ہے۔ میں وہاں پہنچا، ان سے کاغذ کی بات کی۔ اس پریس سے جہاں ہمیشہ بائبل چھپی، پہلی...
  7. ع

    مولانا عبدالمالک مجاہد کی آپ بیتی

    میں بنیادی طور پر کیلی گرافر ہوں جسے اُردو میں خطاط کہا جاتا ہے۔ کیلی گرافر کی خوش بختی یہ ہوتی ہے کہ اس کا قلم جب بھی لفظ لکھتا اور اٹھاتا ہے تو قرآن مبین کا ہوتا ہے۔ میری زندگی کی ساری خوشیاں اور کامیابیاں اسی عظیم کتاب سے جڑی ہوئی ہیں۔بطور کاتب جو پہلا سبق میں نے سیکھا وہ تھا گر تومی خواہی...
  8. ع

    الله کے سوا کوئی غیب جاننے والا نہیں!! - گرافکس

    اگرآیت وَعَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُن تَعْلَمُ سے مراد علم غیب ہے تو آپ ان آیات کے بارے میں کیا کہیں گے: وَيُعَلِّمُكُم مَّا لَمْ تَكُونُوا تَعْلَمُونَ [البقرۃ: 151] وَعُلِّمْتُم مَّا لَمْ تَعْلَمُوا أَنتُمْ وَلَا آبَاؤُكُمْ [الأنعام: 91] پہلی آیت میں اللہ تعالیٰ نے امت محمدیہ سے مخاطب ہو کر...
  9. ع

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ ہمارے اوپر (پاکستان میں) جو نظام حکومت مسلط ہے اس میں ہر پانچ سال کے بعد اسمبلیاں ختم ہو جاتی ہیں اور الیکشن کے ذریعے نئے اراکین کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ اوریہ انتخاب کثرت رائے کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ موجودہ اسمبلیوں کے پانچ سال پورے ہونے میں تقریباً دو ماہ باقی ہیں۔ اس کے بعد...
  10. ع

    میری والدہ کے لئے دعاؤں کی درخواست

    أذهب البأس رب الناس واشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
  11. ع

    جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حُسین احمد انتقال کرگئے ہیں

    إنا لله و إنا إليه راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
  12. ع

    حقیقی کامیابی اللہ کی فرمانبرداری میں ہے..... خطبہ جمعہ حرم مدنی

    انس صاحب! یوٹیوب بند ہے۔ اور شاید اسی لیے بوابة الحرمین الشریفین کی ویڈیو بھی نہیں چل رہی۔
  13. ع

    صحیح مسلم کی تبویب کس نے کی؟

    جی! صحیح مسلم کی تبویب امام نووی رحمہ للہ نے ہی کی ہے۔
  14. ع

    حقیقی کامیابی اللہ کی فرمانبرداری میں ہے..... خطبہ جمعہ حرم مدنی

    حقیقی کامیابی اللہ کی فرمانبرداری میں ہے......2 محرم 1434ھ خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: عبدالرحمٰن الحذیفی پہلا خطبہ الحمد لله العزيز الغفار، خلق الخلقَ ودبَّرهم بقُدرته وعلمه ورحمته هو الواحد القهَّار، أحمد ربي وأشكره، وأتوب إليه وأستغفره، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له المُلك...
  15. ع

    نئے سال کی آمد پر امید قائم رکھیے....... خطبہ جمعہ حرم مکی

    نئے سال کی آمد پر امید قائم رکھیے.......2 محرم 1434ھ خطبہ جمعہ حرم مکی خطیب: عبدالرحمٰن السدیس پہلا خطبہ إن الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره ونتوب إليه، ونُثني عليه الخيرَ كلَّه. يا ربِّ حمدًا ليس غيرُك يُحمَدُ يا مَن له كلُّ الخلائِقِ تصمُدُ وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له...
  16. ع

    برکت کا معنی و مفہوم....... خطبہ جمعہ حرم مکی

    برکت کا معنی و مفہوم.......23 محرم1434ھ خطبہ جمعہ حرم مکی خطیب: صالح آل طالب مترجم: عمران اسلم پہلا خطبہ الحمد لله، تباركَ في ذاته وباركَ من شاءَ من خلقه، الحمدُ لله العليِّ الأكرم، لا يُوفِي قدرَه بشرٌ ولا يقومُ بحقِّه، ولا ينفكُّ مخلوقٌ من رِقِّه، ولا يستغنِي بشرٌ عن جُودِه ورِزقِه، هو...
  17. ع

    نبی کریمﷺ کے افعال کی تشریعی حیثیت

    نبی کریمﷺ کے بطور دین کیے جانے والے اعمال امت کے لیے حجت اور قابل عمل ہیں سوائے ان اعمال کے جن کی آپﷺ کے ساتھ خصوصیت کی دلیل مل جائے۔ جس فعل کے بارے یہ ثابت ہو جائے کہ وہ آپﷺ کی ذات سے خاص ہے ‘ اس میں آپﷺ کی اقتداء نہ ہو گی۔ صحابہ كرام رضى اللہ تعالى عنہم نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے...
  18. ع

    تقلید شخصی کی حقیقت آل دیوبند کے اصولوں کی روشنی میں

    آل دیوبند کے لیے لمحہ فکریہ
  19. ع

    تحقیق تاریخ ولادت نبوی صلى اللہ علیہ وسلم

    جزاک اللہ بہت خوب رفیق بھائی
Top