الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پاکستانی علماء کے حساب سے اس طرح کی داڑھی ، داڑھی کی تعریف میں ہی پوری نہیں اترتی ہے۔
اور ایسے تمام علماء جو داڑھی اس طرح تراشتے ہیں ایک حرام فعل کے مرتکب ہوتے ہیں۔
محترم
@اسحاق سلفی و
@خضر حیات صاحبان
سیدنا انس ؓ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ اپنی ایک بی بی کے ساتھ تھے ، اتنے میں ایک شخص سامنے سے گزرا ۔ آپ ﷺ نے اس کو بلایا وہ آیا ، آپ ﷺ نے فرمایا : ” اے فلانے ! یہ میری فلاں بی بی ہے ۔ “ وہ شخص بولا ، یا رسول اللہ ! میں اگر کسی پر گمان کرتا تو آپ پر گمان کرنے...
@مقبول احمد سلفی
السلام علیکم
جب اس کے پڑھنے والے کے قریب شیطان نہیں آسکتا تو شیطان خود کیسے پڑھ کے سکھا سکتا ہے اورکیا شیطان کو قران کریم کی سورتوں کے فضائل کا علم ہے ۔
پھر شیطان کا انسانی شکل میں آکر چیزیں چوری کرنا جب کہ وہ تو جنوں کی نسل سے ہے غائب رہ کر بھی کر سکتا تھا؟
برائے مہربانی ان...
محترم
میں نے سوال میں جو صورت مذکور کی ہے اس میں بکریاں میرے قبضے میں نہیں آرہی ہیں بلکہ وہ ادارہ اس کو خود خرید کر خود ہی افزائش کرے گا اور اس کی قیمت ایک بکری کا بچہ اور مستقبل میں اس سے ہونے والے بچے لے گا۔کیا یہ صورت جائز ہوگی۔
https://goat2goats.com
محترم @اسحاق سلفی صاحب
السلام علیکم
آپ سے گذارش ہے کہ اس ویب سائٹ کو دیکھ لیں اس ویب سائٹ اور ان کے نمائندے سے ہونے والی گفتگو کے مطابق یہ لوگ 35000 روپے میں ایک یونٹ فروخت کرتے ہیں جس میں ایک بکری اور دو بچے شامل ہوتے ہیں ۔
اس بکری کے بچوں کی پرورش تقریبا 18 ماہ کرتے...
محترم
@خضر حیات صاحب و
محترم
@اسحاق سلفی صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
برائے مہربانی اس بات کی وضاحت فرمائیں۔ جب ہم کسی روایت کو ضعیف کہتے ہیں تو کیا اس کا یہ مطلب ہوتا ہے کہ یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں فرمائی اور اس سے استدلال جائز نہیں ہے۔؟کافی علماء سے سنا ہے کہ فضائل...
@وحید حیات خان علی زئی صاحب
السلام علیکم
محترم
حضرت علی رضی اللہ عنہ عشرہ مبشرہ میں سے ہیں اور خلفاء راشدین میں شامل ہیں جن کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ جس کا مفہوم یہ ہے کہ میرے بعد تم بہت زیادہ اختلاف پاوگے تو میری سنت کو لازم پکڑنا اور ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کے...
محترم@خضر حیات صاحب
"ابوذر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جب آدمی نماز پڑھے اور اس کے سامنے کجاوے کی آخری (لکڑی یا کہا : کجاوے کی بیچ کی لکڑی کی طرح) کوئی چیز نہ ہو تو : کالے کتے ، عورت اور گدھے کے گزرنے سے اس کی نماز باطل ہو جائے گی “ میں نے ابوذر سے کہا : لال ، اور سفید کے مقابلے...
محترم خضرصاھب
آپ کے تفصیلی جواب کا شکریہ
محترم تصویر کے بارے میں بھی تو واضح حدیث موجود ہے کہ "جس گھر میں کتا اور تصویر ہو وہاں فرشتے نہیں آتے"۔ تصویر بنانے والے پر سخت وعیدیں ہیں۔ زمانے کے اعتبار سے فتوی کیوں تبدیل ہوا ہے اور گنجائش کیوں دی گئی ہے ۔؟
شناختی کا رڈ اور نوٹوں کی صورت میں تو تصویر...
@عمر اثری بھائی
میں نے اس معاملے میں بڑی شدت دیکھی ہے ۔ اس کا التزام بہت زیادہ نظر آتا ہے ۔
صرف لوگوں کو یہ یاد رہ گیا ہے کہ ٹخنوں سے اوپر لباس ہوناچاہیے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اور بھی احادیث ہیں جن پر عمل تو کیا صرف نظر بھی نہیں ہوتی ۔
"جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں " ۔ "جس کی زبان...
محتر م خضرحیات صاحب
میں صرف یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ کپڑا ٹخنہ سے نیچے ہونا ہی تکبر ہے تو یہ سمجھ میں آنے والی بات نہیں ہے۔ مختلف زمانوں میں مختلف قوموں کے مختلف انداز کے کپڑوں کا رواج ہوتا ہے ۔
اگر ایسا زمانے آجائے کہ کپڑا اوپر کر کے چلنا فخر و تکبر کی علامت ہو تو کیا کپڑا...
@عمر اثری بھائی
حدیث کےالفاظ ہیں
“ ابوبکر ؓ نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! میرے تہمد کا ایک حصہ کبھی لٹک جاتا ہے مگر یہ کہ خاص طور سے اس کا خیال رکھا کروں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ” تم ان لوگوں میں سے نہیں ہو جو ایسا تکبر سے کرتے ہیں ۔ “
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا تم ایسے نہیں ہو جو تکبر...
محترم @اسحاق سلفی و
@خضر حیات صاحبان
السلام علیکم
صحیح بخاری حدیث نمبر 3260
ام سے ابوالیمان نے بیان کیا کہ ہم کو شعیب نے خبر دی، ان سے زہری نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھ سے ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا اور انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، آپ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ...
یہ ملک زرداروں کا ہے
لیٹروں کا غداروں کا ہے
ہر شہری دنیا میں بدنام ہے
غلاموں سے بدتر دنیا میں مقام ہے
زبردستی کی آن شان رکھتا ہے
انسان یہاں ٹکے میں بکتا ہے
کوئی روٹی پر بک جاتا ہے
کوئی سودوں میں کمیشن کھاتاہے
منافع کے نام پر سود کھاتا ہے
جنت کا حق دارخود کو بتاتا ہے
صرف ایک بٹن دبانے سے جنت...
محترم @محمد عامر یونس صاحب
السلام علیکم
کیا نجومی کی پیشن گوئیوں کا پڑھنا بھی اسی زمرے میں آئے گا۔ جیسے بہت سے لوگ اپنے اسٹار کا حال مختلف اخباروں یا آج کل آن لائن پڑھتے ہیں؟
دوسری بات یہ کیا کچھ آسڑولوجسٹ یہ کہتے ہیں کہ یہ ہمارا اندازہ ہے حقیقی علم اللہ کو ہی ہے تو کیا ان کے اندازوں پر اس طرح...