• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
یہود و نصاری دعوی کیا کرتے تھے کہ ہمارے سوا جنت میں کوئی نہیں جائے گا تو اللہ نے ارشاد فرمایا
قل ھا تو بر ھانکم ان کنتم صادقین۔یعنی جب یہودوں نصاری نے اپنے سوا دوسروں کے جنت میں جانے کی نفی کی تو اللہ نے نفی کا ثبوت مانگا۔
دوسرے مقام پر منفی کا چیلنج کر نے والوں کو اللہ نے یوں چیلنج دیا قل ھلم شہدا کم الذین یشھدون ان اللہ حرم ھذا(انعام 151)اس آیت میں بھی منفی کا دعوی کرنے والوں سے گواہ اور ثبوت طلب کیا گیا ہے۔لہذا آپ لوگوں کو چاہیے کہ میلاد کی نفی پر دلیل دے۔
غیر مقلدین کے اکابر کے اقوال
مولوی ثنا اللہ لکھتا ہے
جواز کے بر خلاف دعوی کر نے والا مدعی ہے اس کا فرض ہے اس کا ثبوت شرع شریف میں دیکھاوے۔(فتاوی ثنائیہ ج 1 ص 116)
ایک جگہ مصلی پر دوبارہ نماز کے بارے میں لکھتا ہے
جائز ہے منع کی کوئی دلیل نہیں۔(ج1 ص 522)
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
یہود و نصاری دعوی کیا کرتے تھے کہ ہمارے سوا جنت میں کوئی نہیں جائے گا تو اللہ نے ارشاد فرمایا
قل ھا تو بر ھانکم ان کنتم صادقین۔یعنی جب یہودوں نصاری نے اپنے سوا دوسروں کے جنت میں جانے کی نفی کی تو اللہ نے نفی کا ثبوت مانگا۔
دوسرے مقام پر منفی کا چیلنج کر نے والوں کو اللہ نے یوں چیلنج دیا قل ھلم شہدا کم الذین یشھدون ان اللہ حرم ھذا(انعام 151)اس آیت میں بھی منفی کا دعوی کرنے والوں سے گواہ اور ثبوت طلب کیا گیا ہے۔لہذا آپ لوگوں کو چاہیے کہ میلاد کی نفی پر دلیل دے۔
غیر مقلدین کے اکابر کے اقوال
مولوی ثنا اللہ لکھتا ہے
جواز کے بر خلاف دعوی کر نے والا مدعی ہے اس کا فرض ہے اس کا ثبوت شرع شریف میں دیکھاوے۔(فتاوی ثنائیہ ج 1 ص 116)
ایک جگہ مصلی پر دوبارہ نماز کے بارے میں لکھتا ہے
جائز ہے منع کی کوئی دلیل نہیں۔(ج1 ص 522)
نفی کی دلیل ہے ناں۔۔ کل بدعۃ ضلالہ۔۔۔۔۔۔۔۔
لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّـهِ وَرَ‌سُولِهِ۔۔۔الحجرات
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَ‌ضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ۔۔۔المائدہ
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب آپ بدعت کی تعریف تو کریں۔پھر انشا اللہ ہم یہ بھی بتا دے گئے کہ بدعتی کون؟؟باقی ان آیات کا میلاد سے کیا تعلق؟؟؟
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
جناب آپ بدعت کی تعریف تو کریں۔پھر انشا اللہ ہم یہ بھی بتا دے گئے کہ بدعتی کون؟؟باقی ان آیات کا میلاد سے کیا تعلق؟؟؟
مکمل دین میں نیا اضافہ کرنا، اللہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ وسلم سے آگے بڑھنا، اور ہر وہ کام جو دین نہیں مگر اسے دین سمجھنا یہ بدعت ہے۔۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جنابہ کی مندرجہ بالا تعریف سے میلاد بدعت کیسے؟؟؟؟؟اور جو میں نے اوپر پوسٹیں لگائیں ہیں ان کے بارے میں بھی عرض کریں۔یہ بھی بتا دے کہ سیرت النبی کے جلسے دین کا حصہ کیسے ؟؟؟ان کی بھی وضاحت کریں ۔یاد
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ثابت تو کرو ہمیں تو ایک بھی مستند دلیل نہیں ملی اور جتنی بھی ملی وہ ساری من گھڑت جیسا کے پرانی پوسٹ میں ہے

:)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ہم میلاد کیوں نہیں مناتے؟
1-میلاد بشر ذات کا ہوتا ہے نور ذات کا نہیں
2-قرآنِ مجید سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات
3-میلاد کے اثبات میں دیگر قرآنی دلائل اور ان کا جواب
4-احادیث سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات
5-جناب عبدالمطلب کا کھانا کھلانا
6-کیا پیر کے دن روزہ رکھنے سے عید میلاد کااثبات ہوتا ہے
7-عیدمیلاد کے احکام حدیث و فقہ میں کیوں نہیں؟
8-حضرت عباس کامیلاد نبوی پڑھنا اور تیس ہزار صحابہ کرام کاسننا
9-تابعین وائمہ اسلام اور میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
10-علامہ فاکھانی کی طرح دوسرے علماء نے بھی میلاد کو بدعت کہا
11-سلف صالحین میلاد نہیں مناتے تھے
12-میلاد منانے والوں میں ایک بادشاہ کا واقعہ
13-ابن خلکان کی ساٹھ سال تک محفل میں شرکت
14-سلفی غیر مقلد سے اس کے والد کے متعلق سوال
15-میلاد کے بے ثبوت ہونے کا سعیدی اقرار
16-امام ابو حنیفہ اور آپ کے والدین غیرمقلدتھے

17-سید احمد نے میلاد شریف منایا
18-غیرمقلدوں کے امام اسماعیل دہلوی اور محفل میلاد
19-نواب صدیق خان کے حوالہ کی حقیقت
20-جس کو میلاد کاحال سن کر فرحت نہ ہو ۔اس بارے میں نواب صدیق حسن کافتوی
21-غیر مقلدوں کے امام مولوی وحیدالزمان لکھتے ہیں
22-جشن میلاد شریف کا فائدہ
23-میلاد کے متعلق امام فاکھانی کے فتوی کی عبارت
24-میلاد منانے والوں کے شبھات کا رد
25-ابولہب کا خواب والا واقعہ
26-آپ کے داداعبدالمطلب نے ولادت پر دعوت کھلائی
27-نبی صلی اللہ علیہ وسلم سوموار اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے
28-کیا امام ابن تیمیہ کے نزدیک میلاد منانے پر ثواب ملتا ہے
29-ملک تلمسان کے سلطان کی محفل کے انعقاد کا ذکر
30-متحدہ عرب امارات کے چیف جسٹس کا بیان
31-مفتی محمد حسین نعیمی کا بیان

32-حدیث من تشبہ بقوم پہ بریلوی یا واگوئی
33-تمام غیرمسلم کپڑے پہنتے ہیں لہٰذا تم ان کی مشابہت سے بچتے ہوئے کپڑے نہ پہنو۔
34-تمام کافر مشرک عیسائی وغیرہ منہ سےکھاتے ہیں ان کی مشابہت سے بچو
35-سکھ داڑھی رکھتے ہیں ان کی مشابہت سے بچو
36-تمام مشرک اہل کتاب نکاح کرتے ہیں تم ان کی مشابہت سے بچو
37-تمام کفار مشرکین یہود و نصاری محرمات سے نکاح نہیں کرتے ان کی مشابہت سے بچو
38-یزید بن معاویہ ہمارا امام نہیں
39-سعیدی چکر کا نتیجہ کہاں تک پہنچےگا
40-بچوں کی سالگرہ منانا بھی بدعت ہے
41-ساری دنیا میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
42-معجزات کے متعلق غلط اور موضوع روایتوں کے پیدا ہونے کے اسباب
43-دلائل و معجزات
44-کیا میلاد کے وقت شیطان چلایا تھا
45-کیا میلاد کے وقت آسمانوں کی حفاظت بڑھ گئی
46-کیا میلاد محمدی آسمانوں پر ہوا تھا سعیدی کی نادانی
47-مشرکین مکہ، کافروں یہودیوں کو آپ کے آنے سے بڑی تکلیف ہوئی تھی
48-کیا میلاد پر کسریٰ و قیصر مجوسی روئے تھے
49- 12ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا
50-تھانوی صاحب نے نشر الطیب میں ۱۲کا قول بھی نقل کیا
51-شیخ محقق فرماتےہیں
52-امام یوسف بن اسماعیل نبھانی
53-وہابیوں کے امام حافظ ابن کثیر لکھتے ہیں
54-وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم عفریت وہابیت کے متاثرین
55-احمد رضا کی آن: اور سعیدی بریلوی کی لکھت
56-احمد رضا کی یہ آن کتنی لمبی تھی
57-دوبارہ دنیاوی زندگی کا نظریہ قرآن کے خلاف ہے
58-جشن عیدمیلادکے دشمن ڈنڈی مارتے ہیں
59-جمعہ کے دن قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ…
60-آپ زندہ ہیں اپنی قبر میں نماز پڑھتے ہیں
61-وفات کے بعد شرعاً کتنا دن سوگ منانا جائز ہے
62-سیدہ زہرا اور صحابہ آپ کے نزدیک صابرو شاکر نہ تھے
63-سرکار کی وفات کا غم سالانہ طور پر خلفاء راشدین…
64-مسلمانانِ عالم آپ کے آنے کی خوشی مناتے ہیں
65-اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
66-کیا ۱۲ربیع الاول کو یوم وفات کہنا شیطان کوخوش کرنا ہے
67-نعمت و فضل اور رحمت پر خوش کرنا
68-اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔
69-سعیدی عجیب انسان ہے
70-اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو انبیاء کرام کے ذکر کرنے کا حکم دیا ہے
71-یحییٰ علیہ السلام کے یوم میلاد پر سلام بھیجے
72-عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے یوم ولادت کی خوشی مناتے ہوئے…
73-احادیث کثیرہ طیبہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا میلاد کا ذکر موجودہے…؟؟؟
74-من پسند نیکی مقبول نہیں
75-بدعت کی تردید میں اشعار
76-کیامدارس کے جلسے بھی بدعت ہیں
77-کیا اللہ تعالیٰ نے میلاد پاک کرنے اور خوشی کے اظہار کرنے سے روکا ہے؟
78-کیا تابعین، آئمہ محدثین و مفسرین میلاد کرتے تھے
79-ابولہب کے خواب کی حقیقت
80-ضمیمہ (جائزہ محمدی فی تردید دلائل کاظمی)
81-میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کاشرعی حکم
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
بھائی فورم ڈیسکشن کرنی ہے کتابیں نہیں لکھنی۔اب ایک ایک کر کے اس کا جواب ۔آپ کی خد مت میں پیش ہو گا۔اس دوران کوئی بھائی پوسٹ نہ کرے ۔جب جوابات مکمل ہو جائے تو پھر آپ لوگ جواب دے دینا۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
سند کے ساتھ کوئی بھی حوالہ نہیں ہے
 
Top