قادری رانا
رکن
- شمولیت
- جون 20، 2014
- پیغامات
- 676
- ری ایکشن اسکور
- 55
- پوائنٹ
- 93
یہود و نصاری دعوی کیا کرتے تھے کہ ہمارے سوا جنت میں کوئی نہیں جائے گا تو اللہ نے ارشاد فرمایا
قل ھا تو بر ھانکم ان کنتم صادقین۔یعنی جب یہودوں نصاری نے اپنے سوا دوسروں کے جنت میں جانے کی نفی کی تو اللہ نے نفی کا ثبوت مانگا۔
دوسرے مقام پر منفی کا چیلنج کر نے والوں کو اللہ نے یوں چیلنج دیا قل ھلم شہدا کم الذین یشھدون ان اللہ حرم ھذا(انعام 151)اس آیت میں بھی منفی کا دعوی کرنے والوں سے گواہ اور ثبوت طلب کیا گیا ہے۔لہذا آپ لوگوں کو چاہیے کہ میلاد کی نفی پر دلیل دے۔
غیر مقلدین کے اکابر کے اقوال
مولوی ثنا اللہ لکھتا ہے
جواز کے بر خلاف دعوی کر نے والا مدعی ہے اس کا فرض ہے اس کا ثبوت شرع شریف میں دیکھاوے۔(فتاوی ثنائیہ ج 1 ص 116)
ایک جگہ مصلی پر دوبارہ نماز کے بارے میں لکھتا ہے
جائز ہے منع کی کوئی دلیل نہیں۔(ج1 ص 522)