• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خ

    جنازہ سے متعلق چند سوالوں کے جواب

    سوال کیا قبر پر سیمنٹ کی بنی ہوئی سلیب استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ یاد رہے سلیب کی مضبوطی کے لیے اس میں لوہے کا سریا بھی استعمال ہوتا ہے۔
  2. خ

    نماز جنازہ کا مفصل طریقہ

    السلام عليكم ۔۔۔۔اللھم عبدک وابن امتک احتاج الی رحمتک، وان کان محسناً فزد فی احسانہ ون کان مسیاً فتجاوز عنہ۔۔۔۔ اگر عورت کے لیے یہی دعا پڑھی جائے تو کیسے پڑھیں گے؟ مہربانی کر کے لکھ دیں ۔۔
  3. خ

    حضرت آدم علیہ السلام

    ایک مسجد میں مولوی صاحب کو کہتے ہوئے سنا تھا کہ حضرت آدم علیہ السلام کے صبح ایک بیٹا اورایک بیٹی پھر شام کو ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوتے تھے کیا یہ درست ہے اور اس وقت دن ظاہر ہے اتنا ہی تھا جتنا آج ہے تو پھر یہ سب کیسے ۔
  4. خ

    شیخ اسحاق سلفی انتقال فرما گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔اللّہ تعالیٰ شیخ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔۔۔بہت افسوس ہوا آج بہت عرصہ بعد فورم کھولا ۔اللّہ پاک آخرت کی ساری منزلیں آسان کرے ۔۔۔
  5. خ

    قربانی اور نیت

    جزاکم اللہ خیر یا شیخ
  6. خ

    گائے اور اونٹ کی قربانی میں اشتراک کا جواز

    شیخ اگر سات افراد میں سے فرض کیا ایک کی نیت درست نہیں تو کیا باقی چھ کی قربانی بھی ضائع ہو جائے گی ایک حنفی مفتی نے خطبہ جمعہ میں کیا تھا رہنمائی فرمائیں
  7. خ

    قربانی اور نیت

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ خطبہ جمعہ میں ایک حنفی مفتی صاحب قربانی کے حوالے سے بتا رہے تھے کہ بڑے جانور میں جس میں سات آدمی ہوتے ہیں ایک کی نیت بھی خراب ہو تو باقی سب کی قربانی ضائع ہو جاتی ہے یعنی ان کی قربانی بھی صحیح نہیں ہوتی ۔۔۔۔ گذارش ہے کہ قرآن و سنت سے جواب دیں کہ کیا واقع ایسا ہی...
  8. خ

    دو دن کشمیر میں

    ماشاءاللہ پہلی بار آپ کی پوری تحریر پڑھی اور لطف اندوز بھی ہوا خود آزاد کشمیر سے تعلق ہے اور شاید اس لیے بھی تحریر پوری پڑھی کہ کہیں چلتے چلتے ہمارے علاقے میں آگئے ہوں اور ہمیں اطلاع ہی نہ ہو۔۔۔
  9. خ

    تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

    اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کو جلد صحت یاب کرے سأل الله العظيم رب العرش العظیم ان یشفیھا
  10. خ

    ٭٭ خواتین کی نماز اور چند مسائل اورعورت کا نماز کے لئے مسجد میں جانا ٭٭

    عورتیں گھر میں جماعت سے نماز تراویح پڑھتی ہیں تراویح سے پہلے جب وہ عشاء کے چار فرض پڑھیں گی تو کیا اقامت کہہ کر شروع کریں گی یا بغیر اقامت کے ہی؟ @شیخ اسحاق سلفی صاحب
  11. خ

    20 رکعت ترایح پر ابن باز رحمۃاللہ کا فتوی

    بیس (٢٠) رکعت تراویح اور مفتی سعودی عرب: سعودیہ کے مشہور عالم علامہ ابن بازؒ کہتے ہیں کہ ''بیس (20) رکعت تراویح حضرت عمرؓ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا عمل ہے، نہ یہ ناقص ہے بلکہ یہ سنت میں سے ہے اور خلافائے راشدین رضی اللہ عنھم کی سنت ہے''۔ [مجموعہ فتاوی و مقاولات علامہ ابن باز: جلد 11 صفحہ...
  12. خ

    رمضان اور تراویح کی فضیلت میں ایک روایت کی تحقیق

    مولانا طارق جمیل صاحب کا ایک ویڈیوکلپ آج کل واٹس اپ کے گردش کر رہا ہے جس کے الفاظ مندرجہ ذیل ہیں کہتے ہیں میرے نبی نے فرمایا :"تراویح کے ہر سجدے پر ڈیڑھ ہزار نیکی لکھی جاتی ہے، اور ہر سجدے پر جنت میں سرخ یاقوت کا ایک محل تیار کیا جاتا ہے جس کے ساٹھ ہزار سونے چاندی کے دروازے ہوتے ہیں اور تراویح...
  13. خ

    جادو یا آسیب

    اقبال سلفی صاحب حفظہ اللہ بڑے پائے کے عامل ہیں ان کے پاس جائیں ان شاء اللہ فائدہ ہو گا ان کا ایڈریس دے دیتا ہوں پتہ برائے سلفی ہاؤس۔۔۔۔پی ڈبلیو ڈی ڈبل روڈ، النور کیمسٹپاکستان ٹاؤن فیز 2 نزد گلی نمبر 16مکان نمبر 153سلفی ہاؤس اسلام آباد اوقات :مرد صبح 8 سے 10 خواتیں صبح 10 سے دوپہر 3 بجے تک بروز...
  14. خ

    اے علی سونے سے قبل پانچ اعمال کرکے سویا کرو۔تحقیق درکار ہے ؟

    از راہ کرم، کیا آپ اس حدیث کے صحت و ضعف کی تصدیق فرمائیں گے؟ ایک بار نبی صلی اللہ علیہ سلم نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) سے فرمایا: اے علی سونے سے قبل پانچ اعمال کرکے سویا کرو۔ چار ہزار دینار صدقہ کرکے سویا کرو۔ جنت کی قیمت ادا کرکے سویا کرو۔ دو جھگڑنے والوں میں صلح کرکے سویا کرو۔ روزآنہ حج کرکے...
  15. خ

    کھیتی باڑی کے آلات سے ذلت کیوں آتی ہے علمائے کرام رہنمائی فرمائیں

    عن ابي امامة الباهلي قال - وراى سكة وشيئا من آلة الحرث فقال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " لا يدخل هذا بيت قوم إلا ادخله الله الذل ". سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ نے ہل کا پھال اور کھیتی باڑی کے کچھ دوسرے آلات دیکھے اور کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس...
  16. خ

    کیا نماز جنازہ ایک سے زائد بار پڑھا جا سکتا ہے ؟

    اگر جنازہ دفن نہ ہوا ہو فرض کیا ایک آدمی دبئی میں فوت ہوتا ہے وہاں اس کا نماز جنازہ ادا کیا گیا ،پھر جب پاکستان لایا جاتا ہے تو کیا دوبارہ سے اس کا نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے دفنانے سے پہلے دو یا تین دفعہ پڑھنا جائز ہے کیا ؟
  17. خ

    کیا نماز جنازہ ایک سے زائد بار پڑھا جا سکتا ہے ؟

    علماء کی طرفسے کوئی جواب نہیں آیا ۔۔۔۔۔
  18. خ

    کیا نماز جنازہ ایک سے زائد بار پڑھا جا سکتا ہے ؟

    جی جزاک اللہ شیخ ۔۔میں نے یہ بات ان کے آگے رکھی تھی مسجد نبوی والی صفائی کرنے والی مائی کی ،لیکن انھوں نے کہا وہ دفن تھی تو انھوں نے نماز جنازہ پڑھائی ،مسئلہ دفن سے پہلے کا کا ۔میت ابھی دفن نہ ہو تو کیا اس کا دو یا زائد مرتبہ نماز جناہ پڑھا جا سکتا ہے ؟
  19. خ

    کیا نماز جنازہ ایک سے زائد بار پڑھا جا سکتا ہے ؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ کچھ ایک مسئلہ میں الجھا ہوا ہوں ۔ہمارے گاؤں کے دیوبند علماء نے یہ فتوی دیا ہے کہ نماز جنازہ ایک سے زیادہ مرتبہ پڑھنا جائز نہیں ہے ،فرض کیا ایک آدمی سعودی عرب میں فوت ہوتا ہے اور اسکی نمازہ جنازہ وہاں لوگ پڑھتے ہیں وہاں اس میت کا ولی بھی موجود ہے وہ بھی نماز...
Top