الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابوداؤد: كِتَاب الصَّلَاةِ: بَاب وَضْعِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فِي الصَّلَاةِ:
حدثنا محمد بن قدامة يعني ابن أعين عن أبي بدر عن أبي طالوت عبد السلام عن ابن جرير الضبي عن أبيه قال رأيت عليا رضي الله عنه يمسك شماله بيمينه على الرسغ فوق السرة
علی رضی الله تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے بائیں...
کیا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حنفی تھے؟
ابوداؤد: كِتَاب الصَّلَاةِ: بَاب وَضْعِ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فِي الصَّلَاةِ:
حدثنا محمد بن محبوب حدثنا حفص بن غياث عن عبد الرحمن بن إسحق عن زياد بن زيد عن أبي جحيفة أن عليا رضي الله عنه قال من السنة وضع الكف على الكف في الصلاة تحت السرة
کیا ابن القیم حنفی تھے؟
وہ لکھتے ہیں؛
قال ابن القيم في "بدائع الفوائد" 3/91: واختلف في موضع الوضع فعنه (أي: عن الإمام أحمد) : فوق السرة، وعنه تحتها، وعنه أبو طالب: سألت أحمد بن حنبل: أين يضع يده إذا كان يصلي؟ قال: على السرة أو أسفل، كل ذلك واسع عنده إن وضع فوق السرة أو عليها أو تحتها.
کیا ابو عیسیٰ رحمہ اللہ حنفی تھے؟
وہ سنن الترمذی میں لکھتے ہیں؛
قال أبو عيسى : ورأى بعضهم أن يضعهما فوق السرة ورأى بعضهم أن يضعهما تحت السرة
ابو عیسیٰ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : بعض ہاتھوں کو ناف کے اوپر باندھتے تھے اور بعض ناف کے نیچے ۔
نام نہاد اہلحدیثوں کو یہ حدیث بطور دلیل پیش کرتے شرم آنی چاہیئے۔
مؤمل بن اسماعیل پر کثیر الغلط کی جرح ہے۔
دوسرے تمہارے بھائی کہتے ہیں کہ سفیان الثوری مدلس ہے اور یہ روایت عنعنہ سے ہے۔
لہٰذا ان بہت سی وجوہ کی بنا پر یہ حدیث ضعیف ٹھہری اور نام نہاد اہلحدیثوں کے منہج سے ضعیف حدیث سے دلیل نہیں لی...
نام نہاد اہلحدیثوں کو جو طریقہ سکھایا گیا ہے وہ تو تمام احادیث ہی کے خلاف ہے اور حدیث نفس والا ہے۔
کسی حدیث کی کتاب میں پوری ذراع پر ذراع رکھنے کا ذکر نہیں۔
زبیر علی زئی مرحوم نے حدیث کی غلط تشریح کرتے ہوئے پوری ذراع پر پوری ذراع رکھنے کی ترغیب دے دی۔
ان کی اپنی تحریر سے ثابت ہوتا ہے کہ انہوں نے...
نام نہاد اہلحدیث نماز میں اکثر ارکان کے بارے لکھتے ہیں اس کے دو طریقے ہیں (جیسے رفع الیدین کرنے کے، ہاتھ باندھنے کے اور یہ تشہد مین انگلی ہلانے کے وغیرہ)۔
کیا ایسے بیانات سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو متلون مزاج ثابت کرنا نا ہوگا؟
نمبر ایک: مذکورہ دونوں طریقوں کی وضاحت کرنے والی احادیث لکھ...
سیانوں نے سچ کہا تھا کہ نصیحت کیجئے دشمن بنائیے۔
نصیحت ہر کسی کو راس نہیں آیا کرتی۔
نصیحت صرف وہی قبول کرتے ہیں جن میں تقویٰ ہو۔
نصیحت ضدی ہٹ دھرم کو فائدہ نہیں دیا کرتی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زمین پر حرام ہے کہ وہ انبیاء کے اجساد کو کھائے۔
برزخی زندگی تمام مکلفین کو حاصل ہوتی ہے (خواہ مسلم ہو یا کافر)۔
انبیاء کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کے اجساد محفوظ رہتے ہیں۔
باقیوں کے لئے یہ لازم نہیں مگر انبیاء کے لئے لازم۔
انبیاء کی برزخی حیات کی مثال سونے...
اب تک کی بحث اس بات کا ثبوت دے رہی ہے کہ نام نہاد اہلحدیث فریب کاری سے باز نہیں آتے۔
دلیل نام کی کوئی چیز ان کے پلے نہیں ہوتی۔
تسلیم کی خو بھی ان سے چھن چکی۔