الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم عامر صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔آپنے بڑا اچھا کام کیا ھے اور حدیث ڈھونڈنے والوں کے لئے بڑی آسانیاں پیدا کردی ہیں اللہ آپکو مزید ترقی دے اور کتاب و سنت کا سچا خادم بناے۔ کیا آپ خاص احمدآباد کے ہیں اور آپکی تعلیمی صلاحیت کتنی ھے۔ میری دعایئں آپکے ساتھ ہیں ۔اللہ آپکو ہمیشہ خوش رکھے
مولانا ابوالبیان رفعت صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ماشاءاللہ علمی سفر میں مختلف مقامات میں قیام کرکے آپنے اچھے تجربات حاصل کرلئے ہیں۔تحقیقی ذوق جاری رکھئے اللہ آپکو ترقی دے ۔ کیا آپ مولانا سمیع الرحمن صاحب کے بارے میں کچھ بتا سکتے ہیں وہ بھی آپکے والد محترم کے ساتھیوں میں تھے اور میرے...
الحمدللہ اہلحدیث کا وجود اسی وقت سے ہے جب سے قرآن وحدیث کا وجود ہے اسلئے یہ کہنا کہ اہلحدیث انگریز کی پیداوار ہے یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی دن کو رات کہے اوراگر اسکو مان بھی لیا جایے تو انگریز کو بھی مسلمان اور اہلحدیث ماننا پڑے گا کیونکہ مسلمان کے بطن سے مسلمان پیدا ہوتا ہے اور ہندو کے بطن سے ہندو...
اولا امام ابو حنیفہ صحیح تحقیق کے مطابق تابعی نہیں تھے اوراگر آپکے بقول انکو تابعی مان بھی لیا جاے تو انکی بات قبول کرلینی چاہئے کیونکہ آپکے بقول وہ تابعی تھے تو یہ بتایئے کہ خود انکے شاگرد امام ابویوسف نے کیوں ایک تہائی مسءلہ میں انکی مخالفت کی۔نیز ابوحنیفہ کے علاوہ اور بہت سے حقیقی تابعی تھے...
فضیلۃ الشیخ الدکتور محمد فیض الابرار۔ السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ۔ ماشاءاللہ فرحنی نجاحکم فی مرحلۃ الدکتوراہ وسہل اللہ امرکم فی مجال العلم والثقافۃ و یوفقکم وایائ لکل ما یحب ویرضئ۔ ولکن یا دکتور لابد من حلاوۃ الدکتوراہ لکل الاصدقاء۔ والسلام
عورت اگر اپنی اسلامی ذمہ داری محسوس کرلے اور اس پر عمل بھی کرنا شروع کردے ۔تو صرف اسکے سنبھلنے سے دنیا سنبھل سکتی ہے۔اور آج عورت بگڑ گئی ہے تو اسکے بگڑنے سے دنیا بگڑ گئی ہے۔ لہذاعورتوں کو اپنی ذمہ داری محسوس کرنی چاہئیے۔
کافر وہ شخص ہے جو خالص اللہ کی عبادت کا انکارکرے بلکہ اسکے ساتھ دوسرون کی بھی عبادت کرے ۔کفار مکہ کو کافر بھی کہاجاتاہے اور مشرک بھی۔ کافر اسلئیے کہ وہ خالص اللہ کی عبادت کا انکار کرتے تھے اور مشرک اسلئیے کہ وہ غیر کی بھی عبادت کرتے تھے۔ واللہ اعلم بالصواب
قرون مفضلہ میں شب برات کا کوئی تصور نہیں تھا اور نہ ہی اسکا کوئی اہتمام ۔ تو جب انہوں نے نہیں کیا تو ہم کس بنیاد پر کریں اور اگر ہم انکے طریقہ کو چھوڑ کرنئی چیز ایجاد کرینگے تو یہ بدعت ہوگی اور بدعت جہنم میں لے جائیگی۔
عمار شمسی صاحب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت حقیقی ہے خیالی نہیں اسی طرح آپ حقیقی انسان ہیں کوئی خیالی نہیں صحابہ کرام ،تابعین وتبع تابعین۔ ائمہ اربعہ ۔محدثین کرام وغیرھم کے یہاں کبھی یہ مسءلہ نہیں اٹھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا یا نہیں کیونکہ یہ بدیہی مسئلہ ہے کہ ھر مخلوق کا...
مضاف ہمیشہ نکرہ ہی ہوتا ہے اسی لیے نہ تو مضاف پر ۔الف و لام ۔ آتا ےجیسے ۔ الغلام زید۔ غلط ہے اور نہ اس پر تنوین آتی ہے جیسے ۔ غلام زید غلام پر تنوین کے ساتھ۔۔ اور نہ ہی مضاف معرفہ ہوتا ہے جیسے ۔ زید عمرو
سلف صالحین کا منھج ہی اصل اسلام ہے انکے یہاں عقیدہ میں اختلاف ہرگز نہیں تھا البتہ اگر مساءیل میں اختلاف تھا تو اسکی وجہ یا انکے پاس نص نہیں تھا یا فھم نص میں قدرے اختلاف تھا آج کتاب و سنت کے نصوص واضح انداز میں موجود ھیں آج اختلاف کی کوئی وجہ نہیں پھر بھی لوگ اپنے اپنے علماء و مشایخ کی وجہ سے...
حنیف صاحب مبارک ہو آپکو ابھی تو ہم نے حیاتی اور مماتی ہی سنا تھا لیکن ایک تیسرے کے موجد آپ ہوے اور وہ۔سلفاتی۔ ذرا اسکی بھی وضاحت کردیں کہ یہ کون ہیں نیز ان کا نظریہ و عقیدہ کیا ہے
تکفیر مطلق و تکفیر معین کیا ہے ، فرعون ۔ہامان ۔ابوجہل و ابولہب۔ موجودہ دور کے رام سنگھ ۔ گوپال داس یہ سب کفر و شرک میں مبتلاتھے اور ہیں پہلے چاروں کفر و شرک کیوجہ سے واصل جہنم ہوئے اور بعد کے دونوں اگر اسی حالت میں مرے تو جہنمی اور اگر ہدایت مل گئی اور ایمان لے آیے تو مومن ۔اسی طرح درگاہوں ،...
اگر کفر یا شرک کے ارتکاب سے انسان کافر یا مشرک نہیں ہوتا ہے تو کب ہوتا ہے مثال دیکر واضح کریں ۔ دوسری بات کفار مکہ کا جرم کیا تھا کہ وہ دائمی جہنمی قرار پائے آخر وہ بھی تو کفر و شرک کے مرتکب تھے ۔
قرآن میں ہے کہ (واذ قلنا للملءکۃ اسجدوا لادم) اس میں اللہ تعالی خود فرشتوں کوحکم دے رہا ہے کہ آدم کو سجدہ کرو اور اللہ کا حکم ماننا ضروری ہے ۔۔ اس شریعت میں اللہ نے غیر کو سجدہ کرنا حرام قرار دیا ہے بلکہ غیر کو سجدہ کرنا شرک قرار دیا ہے تو پہلے بھی اللہ کا حکم تھا اور آج بھی اللہ کا حکم ہے اب...
جناب محمدعلی جواد صاحب یقینا اللہ کی ذات کا آپ پر بڑا احسان وکرم ہے کہ اس نے آپ کو مرنے سے پہلے ھدایت عطاکی اس پر آپ اللہ کا جس قدر شکر کریں کم ہے آپ جہاں بھی رہیں اور جدھر بھی رہیں اللہ کا شکر ادا کرتے رہیں