• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    کیا تقلید پر اجماع ہے بقول امام جلال الدین سیوطی رح؟

    رحمانی صاحب ۔اچھے اور برے ۔ کی بجاے ۔امر و نہی ۔ استعمال کریں تو زیادہ بہتر ہے یعنی امر میں بھی اتباع اور نہی میں بھی اتباع ۔
  2. ج

    کیا تقلید پر اجماع ہے بقول امام جلال الدین سیوطی رح؟

    قرآن و حدیث کے ہوتے ہوئے کسی کے قول کا اعتبار نہیں ۔قرآن میں بارہااطاعت و اتباع آیا ہے نہ کہ تقلید اسی طرح حدیث میں بھی۔اور قرون مفضلہ کا طرز عمل بھی یہی تھا ،، سوال یہ ہے کہ اماموں کی تقلید پر پوری طاقت صرف ہورہی ہے وہ ہمیں یہ بتایئں کہ ائمہ کس کی تقلید کرتے تھے اور اگر تقلید واجب ہے تو امام...
  3. ج

    کیا تقلید پر اجماع ہے بقول امام جلال الدین سیوطی رح؟

    چوتھی یا پانچویں صدی کا طرز عمل حجت نہیں ۔حجت صحابہ کرام کا طرز عمل ہے جنکے عمل کی بناء اتباع ہے نہ کہ تقلید۔۔ بلکہ وہ تقلید جانتے بھی نہ تھے
  4. ج

    ماہ صفر کی نحوست و بدعات اورموجوده مسلمان:

    ماہ صفر کی بدعات وغیرہ یہ سب تقلید ہی کی دین ہے ورنہ جہاں اتباع قرآن و سنت ہے ان کے یہاں یہ سب بدعتیں نہیں ہیں
  5. ج

    عشاء کی نماز کی رکعتوں کے متعلق مدلل بہترین تحریر

    بہت خوب ،جزاک اللہ خیر ۔۔ یہی در اصل اتباع ہے ،اور جہاں اتباع نہیں بلکہ تقلید ہے وہیں عشاء کی نماز 17 اور مغرب کی نماز7 ،پھر عورتوں اور مردوں کی نماز میں فرق اس پر مزید شرک و بدعت ۔۔۔۔ یہ امت خرافات میں کھو گئی ۔ حقیقت روایات میں کھو گئی
  6. ج

    کیا تقلید پر اجماع ہے بقول امام جلال الدین سیوطی رح؟

    اہلحدیث کا منہج قرآن وسنت علی فہم الصحابہ ہے اقوال علماء یا اقوال وآراء نہیں اسی لئے انکے یہاں نہ شرک ہے نہ بدعت اور نہ واسطہ و وسیلہ، اور غیروں کے یہاں اسی کے نہ ہونے سے ہر قسم کا شرک و بدعت اور واسطہ و وسیلہ ہے ۔عقلمنداں را اشارہ کافی است
  7. ج

    منہج سلف کا مفہوم اوراہمیت

    یقینا سلف صالح سے مراد صحابہ کرام ہیں اور قرآن و حدیث کے فہم میں انہیں کے فہم کو لیا جائیگا کیونکہ انکا فہم قرآن و حدیث کے منشا کے مطابق تھا اسی لئے انہیں خیرالقرون کا لقب ملا ۔ الحمدللہ اہلحدیث اسی منہج پر عمل کرتے ہیں
  8. ج

    ٭٭٭ پل صراط ٭٭٭

    اس امت کی سب سے بڑی خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ امت سب سے آخر میں پیدا ہوئی اور بروز قیامت سب سے پہلے اٹھائی جائیگی اور سب سے پہلے جنت میں جائیگی ۔۔لیکن جنت میں جانے والے موحدین ہونگے قبوری اور بدعتی نہیں ۔
  9. ج

    سورہ النساء کی آیت ۶۴ کے متعلق حدیث کی صحت

    بھائی صاحب وہ حدیث نہیں بلکہ ایک قصہ ہے جس کو ابومنصور صباغ نے اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے یہ نہ تو کسی حدیث کی کتاب کا واقعہ ہے اور نہ ہی اس کا کوئی صحیح سند ہے اسلئے اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔ پھر آیت کا اطلاق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پر ہے کہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں...
  10. ج

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    اللہ آپکو کامیاب کرے
  11. ج

    علم الصرف کی کے جدول یاد کرنے کا آسان طریقے کیا ہے۔

    نحو و صرف چونکہ قواعد ہیں اور ان قواعد پر عربی زبان سمجھنے کا دارومدار ہے لہذا انہیں خوب زبانی یاد کیجئے جیسے سورہ فاتحہ آپکو یاد ہے میں نے اپنے بچپن میں عربی کے پہلے سال میں نحومیر اور میزان منشعب کو سورہ فاتحہ کی طرح یاد کرکے ایک بیٹھک میں سنایا تھا یہی وجہ ہے کہ دونوں کے قواعد الحمدللہ آج تک...
  12. ج

    نحو و صرف سیکهنے کے لیے کتاب اور معلم کی ضرورت

    نحو و صرف کیلئے ،امین النحواور۔امین الصرف بہترین کتاب ہے ۔ لیکن استاذ کا باصلاحیت ہونا ضروری ہے
  13. ج

    منکرین استمداد غیر اللہ سے چند سوالات

    جس کو ان سوالات کا جواب چاہئے وہ خود صدق دل سے قرآن کا بغور مطالعہ کرے انشاءاللہ سب کا جواب اس میں موجود ہے
  14. ج

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    مولانا عبدالسلا م رحمانی ،رح۔نے بالوں میں خضاب کے متعلق مختصر مگر مدلل کتابچہ تیار کیا تھا کتابچہ شائع ہوگیا ہے رمضان سے پہلے میں نے اسے ایک صاحب کے پاس دیکھا تھا کتاب مجھے بہت پسند آئی تھی لیکن افسوس کہ وہ صاحب کتاب لیکر بمبئی چلے گئے اگر آپکا رابطہ کسی ہندستانی سے ہو تو اس سے حاصل کر سکتے ہیں۔
  15. ج

    کیا بدعات میں ملوث شخص کو روکنا چاہیے؟

    پہلے بہت سے کاموں کی تشریح مع مثال بیان کرو اسکے بعد دلیل سے بتاو کہ کون سے بہت سے کاموں میں سنت کی مخالفت ہوتی ہے ۔مثال سے سمجھانے کی کوشش نہ کرنا بلکہ کام بتانا اور اس کام میں سنت کی مخالفت بتانا۔
  16. ج

    مولانا طارق جمیل کی خلاف شریعت باتیں اور مولانا شمس الہدیٰ کا جواب

    تصوف اسلام کے خلاف بہت بڑی سازشی تحریک ہے اورطارق جمیل اسکا بہت بڑا ایجنٹ ہے اسوقت یہ کھل کر اسلام کے مسلمات کا انکار کررہاہے یہ دجال سے کم نہیں ۔اب جو اسکے بہکاوے میں آتا ہے وہ اپنی اور اپنے ایمان کی خیرمناے ،
  17. ج

    کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں؟

    اللھم احفظنا من ھذاالبلاء و ثبتنا علی الصراط المستقیم
  18. ج

    دنیا کی نئی ترتیب

    اللھم احفظنا من کل بلاء
  19. ج

    صحیح بخاری پر اعتراضات کا منہ توڑ جواب : مصری عالم شیخ محمد حسان کی زبانی!!

    وہ کتنا بڑا خوش نصیب ہے کہ جب اسکے سامنے صحیح حدیث آتی ہے تو کہتا ہے ۔ آمنا و صدقنا ۔اور ۔سمعنا و اطعنا۔ اسی طرح وہ کتنا بد نصیب ہے جو حدیثوں پر عمل کے بجاے انہیں ٹھکرا دیتا ہے۔
  20. ج

    تین مساجد کے علاوہ ثواب کی نیت سے سفر کرنا :

    تبرک حاصل کرنا ۔اور۔ ثواب حاصل کرنا دونوں میں بڑا فرق ہے اسلئے مذکورہ حدیث میں ۔۔ثواب حاصل کرنے کی نیت سے۔۔ ترجمہ کرنا صحیح ہے لیکن۔۔ تبرک کیلئے ۔ ترجمہ کرنا صحیح نہیں ۔ حدیث میں ثواب کا ذکر ہے نہ کہ تبرک کا کہ حرم مکی میں ایک نماز کا ثواب دیگر مساجد میں ایک لاکھ نمازکا ثواب ہے۔فافھم جیدا ۔وجزاک...
Top