• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    میرا نام شاہ حماد فیض ہے

    ماشاءاللہ ،اللہ آپ کو مزید نورنظر عطاکرے اور ہر ایک کو اسی طرح عالم وفاضل بنائیں ۔مولانا عبدالعزیز رحیم آبادی رح کا ایک لڑکا بڑا ہی ذہین و فطین تھا انگریز کو خطرہ محسوس ہوا کہ آگے چل کر یہ لڑکا ہمارے لئے مصیبت بن سکتا ہے تو اس نے ایک چال چلی ۔اس نے مولانا سے کہا کہ مولانا اس کو مزید پڑھانے کی...
  2. ج

    ڈبل مائنڈ دیو بندی

    اصل بات یہ ہے کہ جس کے پاس حق نہ ہو اور نا ہی وہ حق کو پسند ہی کرتا ہو تو وہ گالی کے سوا کیا استعمال کرے گا کفار مکہ بھی تو حق کے مقابلے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ساحر ،مجنوں وغیرہ کہا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہوسلم کے پیروکاروںکو سخت سے سخت ایذائیں دیتے تھے۔
  3. ج

    اہل حدیث پر کچھ مزید کرم فرمائیاں ادر دیگر کتب اپلوڈ کر دیں-

    اس کتاب کا بہترین جواب مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے دی ہے مطالعہ کرلیجئے حقیقت کا پتہ چل جائےگا۔ انشاءاللہ۔
  4. ج

    کبھی تعمیر کر لینا، کبھی مسمار کر لینا

    قیصر صاحب ماشاءاللہ آپ شاعرانہ ذوق بھی رکھتے ہیں ۔بہت اچھا ایسا ہونا چاہئے ،کہتے ہیں کہ۔۔۔ دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھاہے۔
  5. ج

    انگلیوں کے پوروں پر تسبیح :

    تسبیح کے دانے استعمال کرنے والوں کو اس سے عبرت لینی چاہئے کیونکہ سنت یہی ہے باقی بدعت
  6. ج

    تلمیذ بھائی نے امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے قول کا رد کر کے صحیح حدیث کی طرف رجوع کر لیا

    تلمیذ صاحب حق کا قبول کرنا مبارک ہو اللہ تعالی آپکو سلف صالحین کے فہم کے مطابق صراط مستقیم کو سمجھنے اور اس پر آپکو اور مجھکو بھی عمل کرنے کی توفیق دے۔جزاک اللہ
  7. ج

    ::::::: عید کی مبارک باد :::::::

    الملخص الفقہیج1ص280ط رئاسۃادارۃالبحوث العلمیۃ۔۔ریاض میں یہ منقول ہے علامہ ابن تیمیہ نے کہا:صحابہ کرام ایسا کرتے تھے
  8. ج

    على رضي الله عنه اور كشف۔۔۔۔۔،۔

    ضعیف و موضوع پر عمل کرنا دیوبندیوں کا شعار ہے ورنہ وہ اپنے باطل مشن میں کامیاب نہیں ہوسکتے ۔ اور صحیح احادیث پر عمل کرنا اور غلط کو غلط ثابت کرنایہ بفضل اللہ اہلحدیث کا شعار ہے۔۔ اسحاق سلفی صاحب اللہ آپکے اس محنت کو قبول فرماے اور یہی محنت بروز قیامت آپکے نجات کا ذریعہ بنے۔
  9. ج

    مشرکین کے عقیدے کی تردید

    (من دون اللہ) میں بغیر تخصیص کے تمام معبودان باطل مراد ہیں اللہ کو چھوڑ کر جتنی چیزوں کو یا جتنے اشخاص کو لوگوں نے معبود بنایا ہے سب اس میں داخل ہیں ۔
  10. ج

    میرا نام فیض عالم ہے

    ماشاءاللہ خوشی ہوئی کہ آپ حفظ کررہے ہیں اللہ تعالی آپکو مکمل حافظ بناے اور آپ کے اندر قرآن فہمی کامادہ پیدا کرے کیونکہ یہ اصل ہے اگر موقع ملے تو توحید اور اتباع نبی کے موضوع پر مطالعہ کرتے رہئے
  11. ج

    ردع الإخوان عن محدثات آخر جمعة رمضان

    آپ نے بہت اہم موضوع کی طرف اشارہ کیا ہے جزاک اللہ خیر
  12. ج

    شرک کرنے والے ایک بار اس حدیث کو سمجھیں اللہ سے سچے دل سے توبہ کریں اور ہمارے بھائی بن جائیں :

    یقینا شرک سب سے بڑا گناہ ہے اگر کسی نے مرنے سے پہلے شرک سے توبہ کرکے توحید کو نہیں اپنایا تو اس نے اپنا ٹھکانا جھنم بنالیا اللہ ہم سب کو شرک سے محفوظ رکھے۔ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ آج شرک کرنے والے کو یہ نہیں معلوم کہ یہی شرک ہے اور نہ انکے ملاوں نے اس کے بارے میں بتایا ہی ہے ۔ اگر انکو دلیل سے...
  13. ج

    ائے انسان ! موت کہتی ہے ، خبردار میں آرہی ہوں -

    ماشاءاللہ بہترین نصیحت ہے اللہ لوگوں کو اس سے عبرت حاصل کرنے کی توفیق دے ۔آمین
  14. ج

    ذاتی تعارف

    محترم نعیم صاحب السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔اللہ تعالی آپکی دعا قبول فرماے اور مجھے اور آپکو ہر پریشانیوں سے دور رکھکر امن وسلامتی کی زندگی نصیب فرماے۔اور زیادہ سے زیادہ کتاب و سنت کی خدمت کی توفیق بخشے ۔آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہمیشہ مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں ۔شکریہ
  15. ج

    منہ پر تعریف کرنا :

    جزاک اللہ خیرا،بڑی عمدہ حدیث بیان کی ہے ۔اللہ اس پر عمل کی توفیق دے
  16. ج

    ذاتی تعارف

    محترم نعیم صاحب آپکا بہت بہت شکریہ۔۔ورنہ حقیقت یہ ہے کہ میں تپتے ہوئے صحراء مین ایک بچھڑاہوابد نصیب ہوں کوئی نہیں جو میرے آنسووں کو پونچھ سکے بس نگاہوں کے سامنے چند کتابیں ہیں جو میرے ساتھ بہترین دوستی کا دم بھرتی ہیں جب میں غمگین ہوتاہوں تو یہی ہمیں ہنسانے کی کوشش کرتی ہیں ۔دعاکریں کہ انکے ساتھ...
  17. ج

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    (اسفار) کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جب سورج نکلنے کے قریب ہو، بلکہ اسکو واضح انداز میں یوں سمجھئے کہ آپ سحری کھاناآپ سحری کھانا اسوقت ختم کرتے ہیں جب سفیدی ظاہرہوجاتی ہے جسکو قرآن نے یوں تعبیر کیا ہے ۔۔ حتی یتبین الخیط الابیض من الخیط لاسود۔۔جب سفید دھاگا کالے دھاگے سے واضح ہوجاے۔اور یہی فجر کااصلی...
  18. ج

    دم،تعویذ گنڈوں کے بارے میں شرعی احکام'

    قرآن تو مخلوق نہیں ہے لیکن تعویذمخلوق ہے اور اگر آپکی بات مان لی جاے تو پھر حافظ قرآن بھی مخلوق نہیں مانے جائیںگے کیونکہ انکے سینوں میں قرآن ہے۔
  19. ج

    طارق جمیل کا غلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    طارق جمیل بیحد جھوٹا اور فریبی شخص ہے اور امت کیلئے بہت بڑافتنہ ہے اس کی زبان سے جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں نکلتا ۔ اس نے ایک مرتبہ اپنی تقریر میں کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازجنازہ پہلے اللہ نے پڑھائی ، پھر جبرئیل نے الخ ۔سوال یہ ہے نماز جنازہ ایک دعا ہے جو اللہ سے کی جاتی ہے تو یہاں...
  20. ج

    الیاس گھمن کے اعتراضات کا جواب

    الیاس گھمن اگر حق پر ہے تو اسکے کئی پیروکار اہلحدیث ہوگئے ہیں اور ہوتے بھی جارہے ہیں انہیں دلائل کی بنیاد پر واپس کیوں نہیں لے آتا۔۔ شیطان اپنا فریب پھیلاتا ضرور ہے لیکن حق مانتا نہیں ہے
Top