• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    نماز میں رفع الیدین کی ان احادیث سے صرف نظر کیوں (یا ان سے انکار کیوں) کیا جاتا ہے جن میں رفع الیدین کے بارے صراحت ہے کہ صرف تکبیر تحریمہ کے وقت رفع الیدین کی جائے گی اس کے علاوہ کہیں نہیں۔ سنن الترمذي : حکم : صحیح حَدَّثَنَا هَنَّادٌ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ...
  2. ب

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    اگر احادیث میں رفع الیدین کے ثبوت کے مطابق نماز ادا کرنی ہے تو شیعہ کی نماز زیادہ قریب ہے احادیث کے بنسبت اہلحدیث کہلانے والوں کے۔ اگر رفع الیدین کی اختلافی احادیث میں تطبیق و ترجیح کو اختیار کرنا ہے تو دلائل کے لحاظ سے احناف کی نماز زیادہ مدلل ہے۔ خود کو اہلحدیث کہلانے والوں کی نماز پہلے کے...
  3. ب

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    جو نماز میں رفع الیدین احادیث سے ثبوت کے سبب کرتے ہیں انہیں چاہیئے کہ یا تو ہر اس مقام کی رفع الیدین کریں جس کا ثبوت احادیث میں ہے یا پھر اس صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق نماز میں رفع الیدین چھوڑ دیں جس میں رفع الیدین سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سختی سے منع کر دیا ۔ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ...
  4. ب

    حضرت ابن مسعود سے رفع الیدین کی حدیث بسند صحیح

    فیصلہ امتیوں سے نہیں کراؤ قرآن و حدیث سے کراؤ۔ اگر امتیوں کی ہی ماننی ہے تو پھر تمہاری پسند مجھ پر لازم نہیں اور نا ہی کسی امتی کی بات آنکھیں بند کرکے۔
  5. ب

    حضرت ابن مسعود سے رفع الیدین کی حدیث بسند صحیح

    پہلی بات یہ کہ کیا مدلس نے مذکورہ روایت کے متن میں کوئی گڑبڑ کی ہے تو بتاؤ وگرنہ حدیث کو جھٹلانے سے باز آؤ۔ دوسری بات یہ کہ تم بتاؤ کہ مجتہدین کی مانتے ہو یا کہ محدثین کی یا موجودر دور کے اہلحدیث کہلانے والوں کی یا خود تحقیق کرتے ہو؟
  6. ب

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    سوال یہ ہے کہ موصوف آپ کی مذکورہ روایت اپنی سنن میں کیوں نا لائے؟ نمبر دو: اختلافی احادیث کی صورت میں ترجیح کس کو اور کیوں؟
  7. ب

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    دوسروں کی تحریر کو بغور پڑھنے کی عادت ڈالیں اور اس کے مطابق جواب دیں۔ میں نے لکھا تھا کہ کس محدث نے مذکور حدیث کو ضعیف کہہ کر ٹھکرایا۔ اس کا جواب دیجئے گا۔
  8. ب

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    آپ کسی مجتہد کی مانتے ہیں اور کس کی۔
  9. ب

    ترک رفع الیدین کے متعلق حدیث ابن مسعود کا جائزہ

    سنن الترمذي : (قال محدث البانی حدیث صحیح) حَدَّثَنَا هَنَّادٌ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: «أَلَا أُصَلِّي بِكُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ...
  10. ب

    کیا مدرک رکوع مدرک رکعت ہے

    رکوع میں ملنے والے کو رکعت ملتی ہے بفرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔ اس کی تصدیق صحابہ کرام نے عملاً کی۔
  11. ب

    حضرت ابن مسعود سے رفع الیدین کی حدیث بسند صحیح

    پہلی بات یہ کہ میرا وقت ضائع نہیں ہورہا بلکہ قیمتی بن رہا ہے۔ اصول حدیث انسانوں نے ہی بنائے ہیں اور ان کے ساتھ اصولوں کے مطابق ہی اتفاق کیا جاسکتا ہے۔ محقق بنیں جاہل مقلد نہیں۔
  12. ب

    حضرت ابن مسعود سے رفع الیدین کی حدیث بسند صحیح

    یہی پوچھ رہا ہوں کہ مدلس راوی نے سند کو اعلی بنانے کے لئے حوالہ گرایا ۔ کیا متن میں کوئی گڑ بڑ کی؟ اگر نہیں تو مدلس مدلس کا رونا کیسا؟ اگر متن میں گڑبڑ کی تو وہ ثقہ کیسے؟
  13. ب

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    آپ نے اپنی مذکرہ حدیث کیا ’’بیہقی‘‘ میں دیکھی ہے؟
  14. ب

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    @عبد الخبیر السلفی اس حدیث کو دلیل سے ’’ضعیف‘‘ ثابت کرو اور اندھی تقلید کی بجائے ’’تحقیق‘‘ سے کام لینا۔ سنن الترمذي : (قال محدث البانی حدیث صحیح) حَدَّثَنَا هَنَّادٌ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ،...
  15. ب

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    دجالین کذابین کا وطیرہ ہی یہ ہے کہ وہ اصل موضوع سے لوگوں کی توجہ ہٹاتے اور فضولیات میں الجھاتے ہیں۔
  16. ب

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    اصل عبارت مختلف کتب سے: تاريخ بغداد: ذكر خبر ابتداء أبي حنيفة بالنظر في العلم ثم قلت: أتعلم النحو، فقلت: إذا حفظت النحو والعربية، ما يكون آخر أمري؟ قالوا: تقعد معلما، فأكثر رزقك ديناران إلى الثلاثة، قلت: وهذا لا عاقبة له تهذيب الكمال في أسماء الرجال : ثم قلت: أتعلم النحو فقلت: إِذَا حفظت النحو...
  17. ب

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    میں نے حدیث سے ثابت کرنے کی کوشش کی مذکورہ حدیث کی صحت مگر جناب اپنی بے جا ضد اور ہٹ دھرمی پر اڑے ہوئے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ جناب اس مذکورہ حدیث کو کسی محدث سے ضعیف ثابت کر دیں۔ سنن الترمذي : (قال محدث البانی حدیث صحیح) حَدَّثَنَا هَنَّادٌ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ...
  18. ب

    نماز میں رفع الیدین کی اختلافی احادیث کی کثرت کیوں؟

    بد ظنی دروغ گوئی مؤمن کی شان نہیں۔ میں نے سافٹ ویئر میں مذکورہ الفاظ سرچ کیئے تو مذکورہ تحریر کئی کتب میں ملی جن میں سے ایک کی عبارت بحوالہ لگا دی۔ اصل عبارت سے تمہاری بد دیانتی واضح ہے۔ میں نے عبارت آپ کے محولہ کتاب سے نہیں لگائی کہ وہ کتاب میرے پاس ہے ہی نہیں۔
  19. ب

    ہم نماز میں رفع الیدین کیوں کرتے ہیں !!!

    تم مجھے جاہل کہتے ہو۔ مجھ سے کسی سوال کا جواب نا بن پڑنا کوئی اچنبے کی بات نا ہونا چاہیئے۔ تم عالم ہو اور عالم سے جو پوچھا جائے اس کو چھپانا نہیں چاہیئے۔ آپ لوگ چونکہ احادیث کے ٹھیکیدار بلا شرکت غیرے بنتے ہو اس لئے پوچھا تھا کہ؛ اس کے بعد تحقیق اور حدیث فہمی کے لئے پوچھا تھا؛ جوابات مرحمت...
  20. ب

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا یہ طریقہ تمام احادیث کے خلاف اور حدیث کی غلط تشریح اور غلط فہم دینے کی کوشش کا شاخصانہ ہے۔ نوٹ: سینہ پر ہاتھ باندھنے کی سینہ زوری کے بھی خلاف ہے۔
Top