محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
نمبر ایک ہی کٹا ہے پتہ نہیں اسی سوال میں سے یا کہیں اور سے ۔۔۔
محمد وقاص گل بھائی اگین جزاک اللہ خیرا ۔۔۔بہت اچھی دعا دی تھی آپ نے۔ولک ایضا۔
اللہ تعالٰی آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔۔۔آمین یا رب العالمین
ان کی بیوہ سیدہ اسماء بنت عمیس نےسوال:سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو وفات کے بعد غسل کس نے دیا تھا؟
وایاکماشاء اللہ جی الف الف مبروک۔۔ٹوٹل نمبر کتنے آئے؟۔۔۔۔۔۔ آمین ۔۔۔
بارک اللہ فیک۔۔۔
وایاک
خیر مبارک بھائی!
ٹوٹل نمبر تو ابھی معلوم نہیں ہوئے۔۔اصولِ حدیث میں الحمدللہ اتنے اچھے نمبر آئے ہیں تو ان شاء اللہ باقی میں بھی اچھے آئیں گے ۔۔بہتر مجموعے کا یقین ہے۔۔۔ باذن اللہ
سوال:سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کوصدیق کا لقب کب اور کیسے ملا؟
سوال:سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا صدیق کا لقب کب اور کیسے ملا؟