• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    دعا اور مسالک

    بات بالکل صحیح کہی آپ نے ۔ جزاک اللہ
  2. ج

    ::: اللہ کے سوا دوسروں کو حقیقی مددگار سمجھنے والوں کی مثال :::

    بهرام صاحب بهلى ىه ثابت كرىن كس مفسر نى كها هى كه الله حقىقى مددكار ا ور دوسرى مجازى ۔ نىز كس حدىث مىن رسول الله صلى الله علىه و سلم نى فرماىا كه الله حقىقى اور دوسرى مجازى مددكار هىن ۔ مدكوره اىت ابكى مدعا بر دلالت نهىن كرتا
  3. ج

    عشق رسول کے دعویداروں کے اقوال

    عشق رسول كى بجاى محبت رسول زىاده بهترهى
  4. ج

    نماز میں صف بندی کا آداب !!!

    دراصل صف بندی نماز کی صحت کیلئے شرط ہے اور صحیح صف بندی یہ ہے کہ پیر سے پیر ٹخنہ سے ٹخنہ اور کندھا سے کندھا ملا ہو اور جو لوگ الگ الگ کھڑے ہوتے ہیں پیر سے پیر نہیں ملاتے ہیں ان کی نماز صحیح نہیں ہوتی ہے اسی وجہ سے صف بندی کی حدیث میں بڑی تاکید آئی ہے
  5. ج

    سب بھائی محمد ارسلان بھائی کی والدہ صاحبہ کی صحت کے لئے دعا کریں :

    ارسلان صاحب ۔اللہ تعالی آپکی والدہ محترمہ کو شفاءعاجل عطافرمائے اور آپکو صبر و سکون عطا کرے
  6. ج

    میرا تعارف-

    عزیزگرامئ محمد قاسم سلمہ ،، السلام علیکم ۔ اللہ آ پ کو استقامت عطاکرے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ نے قرآن و سنت کا روشن منہج اختیار کرلیا ہے اسی پر قایم رہئے اور یاد رکھئے کہ مسلک اہلحدیث ہی اصل اسلام ہے کیونکہ یہ مسلک قرآن وسنت کی واضح اور روشن تعلیمات پر قایم ہے آپ فرصت کے اوقات میں قرآن مجید کا ترجمہ...
  7. ج

    داڑھی منڈوانے کی خرابیاں !!!

    داڑھی منڈوانے کا سبسے بڑا نقصان یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت اور فطرت کی مخالفت ہے ۔ نیز عورتوں کی مشابہت ہوتی ہے پھر ایسا شخص ۔ من تشبہ بقوم فھو منھم۔۔ کے زمرے میں آجاتا ہے واللہ اعلم بالصواب
  8. ج

    دور جدید میں مصلحتِ خاموشی!

    فتنوں کے دور میں اسلام پر سختی سے عمل کرنا چاہئے بلکہ اپنے ایمان کو بچانے کیلئے پہاڑ کی چوٹیوں پر جانا پڑے تو وہاں چلا جاے لیکن ایمان پر اثر نہ آنے دے کیونکہ فتنوںکا دور ایمان کی آزمائش کا دور ہوتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حذیفہ کی حدیث میں اسکی طرف اشارہ کیا ہے۔۔۔۔۔ اسی طرح بعض مواقع...
  9. ج

    محدث فورم کی عصر حاضر کے علماء کرام تک رسائی

    نظریہ بہت اچھا ہے ۔میرے خیال میں عالم تحریکی ذہن کا ہو اور بات مختصر مگر مدلل کرتا ہو
  10. ج

    ::: اللہ کے سوا دوسروں کو حقیقی مددگار سمجھنے والوں کی مثال :::

    پہلے حقیقی مددگار اور مجازی مددگار کی مثال دیکر بتائے کہ حقیقی مددگار کیلئے کس طرح لفظ ادا کریں گے اور مجازی مددگار کیلئے کس طرح لفظ اداکریں گے ۔۔ دوستوں کی یہی چال ہے کہ حقیقی کی بجاے مجازی کالفظ دیکر سیدھے سادے مسلمانوں کو اولیاء پرستی اور پیر پرستی کی طرف مائل کردیا اورعوام اللہ سے دعا بھی...
  11. ج

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    میرے محترم بھائی ۔۔ علم الگ شی ہے اور تدبر الگ شی ۔۔اہلحدیث عوام اور مقلد عوام میں زمین وآسمان کا فرق ہے مقلد عوام نرا جاہل ہوتاہے جبکہ اہلحدیث عوام ایسا نہیں ہوتا ۔ اہلحدیث اچھی طرح جانتا ہے کہ مقلد عالم بھی جاہل ہوتا ہے اسلئے اس سے مسئلہ نہیں پوچھے گا وہ اپنے اہلحدیث عالم سے ہی مسئلہ پوچھے گا...
  12. ج

    مسئلہ حیات انبیا علیھم السلام :حیاتی اور مماتی دونوں غلط ہیں!

    قبرستان میں نمازپڑھنا الگ مسئلہ ہے یہ منع ہے اور برزخی زندگی کا مسئلہ الگ ہے یہ تشریعی اور تکلیفی نہیں ہے دونوں میں کوئی تضاد نہیں ۔ پھر قبر میں نماز پڑھنا الگ بات ہے اور قبر والوں سے مانگنا الگ بات ہے دونوں میں بڑا فرق ہے اسلئے دونوں کوئی تعارض نہیں۔ ہر مسئلہ کو اس کے مقام پر رکھ کر سمجھنے کی...
  13. ج

    مسئلہ حیات انبیا علیھم السلام :حیاتی اور مماتی دونوں غلط ہیں!

    (الانبیاء احیاء فی قبورھم یصلون) یہ حدیث صحیح ہے دیلمی نے اسے ۔ فردوس الاخبار۔ میں انس سے روایت کیا ہے ۔دیکھو 145:1برقم402۔اور علامہ البانی نے اسے ((صحیح الجامع الصغیر)) (414:2برقم2787)میں انس سے نقل کیا ہے نیز اسے ۔ الصحیحۃ۔ میں بھی1087:2برقم 621۔ذکر کیا ہے اور۔۔ الضعیفۃ۔۔میں بھی :366:1میں ذکر...
  14. ج

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    قرآن کی آیت ہے (اتخذوا احبارھم ورھبانھم اربابا من دون اللہ)یعنی انہوں نے اللہ کو چھوڑ کر علماءاور مشایخ کو رب بنا لیا تھا جبکہ اللہ نے انہیں ایسا کرنے کا حکم نہیں دیا تھا لیکن انہوں نے بغیر دلیل کے علماء ومشایخ کو رب بنا لیا تھا یہی تقلید ہے آج جو لوگ علماء کی تقلید میں شرک و بدعت کرتے چلے جارہے...
  15. ج

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    تقلید علی الاطلاق حرام ہے اسلام میں اطاعت ہے اور اتباع ۔تقلید بہرحال تقلید ہے خواہ خاص کیلئے ہو یا عام کیلئے اوریہ سب کیلئے حرام ہے کیونکہ تقلید بغیر دلیل کے بات ماننے کو کہتے ہیں اور اسلام دلیل کا نام ہے بغیر دلیل کے اسلام صحیح نہیں ۔جو لوگ عوام کیلئے تقلید کو جائز سمجھتے ہیں انکا موقف صحیح...
  16. ج

    مراقبہ کی کیا حقیقت ہے اسلام میں؟

    صوفیوں کے مراقبے کی اسلام میں کویی حقیقت نہیں
  17. ج

    کیا زمین کرائے (ٹھیکے) پر دے کر جو سالانہ رقم حاصل کی جائے وہ سود ہے

    جو زمین کراے پر دیجاے تو اگررقم متعین ہے کہ میں اتنا لونگا چاھے نفع ہو یا نقصان تو یہ حرام ہے لیکن اگر ایسا کہے کہ زمین میں جو غلہ پیدا ہوگا وہ آدھا ادھا ہوگا یا کویی نسبت متعین کردے تو یہ جایز ہے اس میں دونوں کا فایدہ ہے یا دونوں کا نقصان
  18. ج

    استغفار کے لئے افضل دعا کا بیان

    اللھم انی استغفرک و اتوب الیک
Top