• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    نماز میں تورّک کرنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ سنت

    نماز میں تورک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ سنت ھے امام بخاری رحمہ اللہ نے ابو حمید ساعدی سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نماز روایت کیا ھے ۔ اس میں ہے۔۔اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم آخری رکعت میں بیٹھتے تو اپنے باییں پاوں کو آگے نکال لیتے اور دوسرے پاوں کوکھڑا کرلیتے اور اپنی...
  2. ج

    تدریس سبق نمبر 5 (علم النحو 1)

    ۔۔۔۔۔
  3. ج

    اعلام الموقعین از امام ابن قیم

    اللہ تعالی جس کو توفیق دے وہ علامہ ابن تیمیہ اور علامہ ابن ا لقیم کی کتابونکا ضرور مطالعہ کرے اس میں علم و ہدایت ہے ۔
  4. ج

    کیا فرقہ بندی کفر ،شرک اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق توڑنے کا نام ہے؟

    فرقہ بندی مسلمانوًں کیلیے سم قاتل سے کم نہیں یہ فرقہ بندی کا دین ہے کہ مسلمان ۔مسلمان۔ ہوکر بھی ایک نہیں ہوپاتا یہ فرقہ بندی کا نتیجہ ہے کہ مسلمان ہر جگہ ساگ مولی کیطرح کاٹا جاتا ہے یہ فرقہ بندی کا اثر ہے کہ مسلمانوں کو قرآن و حدیث کا علم نہیں ۔یہفرقہ بندی ہی ہے جس نے مسلمانوں کو رسول اللہ صلی...
  5. ج

    ’محدث‘ کے ایک مضمون پر عمار خاں ناصر کا تبصرہ!

    جب مذہبی تعصب انسانی ذہن وفکر پر غالب ہوجاتا ہے تو خواہ عالم ہو یا عوام اسکو حقیقت سمجھ میں نہیں آتی مذھبی تعصب حقیقت فھمی کی راہ میں بڑارکاوٹ ہوتا ہے اسوقت اسکی مثال ایسے ہوتی ہے جیسے قرآن نے بیان کیا ہے ۔۔ لھم قلوب لایفقھون بھا انکے دل ہیں لیکن سمجھتے نہیں انکے پاس آنکھیں ہیں لیکن دیکھتے نہیں...
  6. ج

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    عورتیں اگر خالی الذھن ہوکر قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کا مطالعہ کرنا شروع کردیں تو انشااللہ انہیں صحیح رہنمایی مل سکتی ہے اور انہیں بھی صحیح فہم حاصٌل ہوسکتا ہے اس میں عورت و مرد کے فرق کی بات نہیں ہے ۔کتنی عورتیں فھم و فراست میں مردوں سے آگے نکل گیی ہیں ۔خود عایشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کے علم اور...
  7. ج

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    سرفراز بھایی بیوی سے حقیقی محبت ہوتی ہے نہ کہ عشق خواہ حقیقی ہو یا مجازی۔ میرے خیال سے بات یہی کہنا چاہتے ہیں لیکن سماج کا اثر علماکرام پر بھی غالب ہے حق بات یہ ہے کہ محبت اور عشق میں فرق کرکے لفظ محبت کو عام کرنا چاہیے ۔جزاک اللہ خیرالجزا
  8. ج

    تکبر : ایک تجزیاتی مطالعہ

    بھایی صاحب۔۔۔۔ تکبر وہ کرے جو کسی کا محتاج نہ ہو جیسے اللہ یہ ذات کسی کا محتاج نہیں بلکہ سب اسی کے محتاج ہیں ۔اب جو خود ھی محتاج ھے وہ کس بنا پر تکبر کرے۔ اسی لیے اللہ تعالی تکبر کرنے والے کو پسند نہیں کرتاہے کیونکہ وہ جس بنا پر تکبر کرتا ہے جیسے دولت ۔ اولاد ۔یا حسن و جمال۔ یہ سب اللہ کی دی...
  9. ج

    سلسلہ: شرک کی مذمت !!!

    ( شرک میں والدین کی نافرمانی ہے ) یہ تعبیر غلط ہے صحیح یہ ہے کہ اگر والدین شرک کا حکم دیں تو ایسی صورت میں انکی بھی بات نہیں مانی جاییگی جیسا کہ ٖقرآنی آیت میں ہے ۔۔۔ شرک میں اللہ کی نافرمانی ہے ۔
  10. ج

    داڑھی كے متعلق احادیث

    جب حدیثیں معلوم ہوگییں تو ان پر عمل بھی ضروری ہوگیی ۔
  11. ج

    قرآن اگر مخلوق نہیں تو پھر کیا ہے ؟

    قرآن اللہ کا کلام ہے اور کلام اللہ کی صفت ہے جس طرح اللہ کی ذات مخلوق نہیں اسی طرح اسکی صفات بھی مخلوق نہیں۔ اسی لیے قیامت قرآن پر نہیں آییگی بلکہ مخلوق پر آییگی قیامت سے پہلے قرآن کے حروف اڑالیے جاییں گے ۔واللہ اعلم بالصواب
  12. ج

    آخرت کے حق ہونے کی عقلی دلیل ؟

    اللہ تعالی حق ہے اور حق ہی پر ایمان لانے کا حکم بھی دیتا ہے لھذا آخرت بھی حق ہے کیونکہ اس پربھی ایمان لانے کا اللہ نے حکم دیا ہے ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
  13. ج

    آخرت کے حق ہونے کی عقلی دلیل ؟

    جب ہمیں اللہ کے وجود پر یقین ہے اور یقین کے ساتھ ساتھ اس پر ایمان بھی ہے تو ہمیں اسکے وجود پر بھی یقین ہے جس پرایمان لانے کا اللہ نے حکم دیا ہے اور اللہ تعالی نے آخرت پر ایمان لانے کا حکم دیا ہے اور منکرآخرت کو کافر قرار دیا ہے اس سے معلوم ہوا کہ آخرت کا وجود ہے جبھی تو اللہ نے اس پر ایمان لانے...
  14. ج

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    میرب فاطمہ ایک دوسرے کی ذمہ داریوںکو سمجھنے کے متعلق آپنے بھت عمدہ بات لکھی ہے ۔جزاک اللہ خیر الجزا۔
  15. ج

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    بہت خوب
  16. ج

    انٹرویو محترمہ ماریہ انعام صاحبہ ٭

    خوشگوار زندگی کی یہی علامت ہے ۔سماج میں ہر میاں بیوی کو اسی طرح ماحول بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ تاکہ باہمی نفرتیں کم ہوں محبت کا ماحول بنے اور آے دن طلاق کی وبا ختم ہو۔
  17. ج

    بریلویت سے تائب نئے اہل حدیثوں کے تاثرات۔۔۔ ماشاءاللہ

    کون سے مسلمان؟ دیوبندی۔ بریلوی۔ شیعی،قادیانی ۔صوفی ۔قادری ۔چشتی ۔یاد رکھو اصل مسلمان اھلحدیث ہی ہیں کیونکہ انکا عقیدہ عقیدہ توحید اور اتباع نبی ہے یہ جماعت صرف قرآن اور حدیث کو مانتی ہے جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا ۔میں تمھارے درمیان دو چیزیں چھوڑے جارھاھوں جب تک...
  18. ج

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    توحید اور شرک کو سمجھنے کیلیے فتح المجیداور قرۃعیون الموحدین سب سے بھترین کتاب ہے ان دونوں کتابوں میں مکمل توحید اور مسلم سماج میں رایج تمام اقسام کے شرک کا حل موجود ہے توحید اور شرک سمجھنے کیلیے ہر مسلمان کو اس کتاب کا مطالعہ کرناچاہیے عقیدہ واسطیہ اور عقیدہ طحاویہ میں متکلمین کا جواب ہے۔
  19. ج

    بریلویت سے تائب نئے اہل حدیثوں کے تاثرات۔۔۔ ماشاءاللہ

    کوشش کرنے سے حق مل جاتا ہے اللہ دوسروں کو بھی حق قبول کرنے کی توفیق دے ۔
  20. ج

    انٹرویو محترمہ میرب فاطمہ صاحبہ ٭

    میرب صاحبہ چونکہ آپکو علمی دلچسپی ہے اسلیے میں کوشش کرکے ۔ میرب ۔ کا معنی بتانے کی کوشش کرتا ہون دراصل یہ لفظ عربی زبان میں مستعمل نہیں ہے لیکن اس لفظ کا مشتق ۔ ارب ۔ ر کے کسرہ کے ساتھ اور ر کے ضمہ کے ساتھ دونوں مستعمل ہے دونوں کے معنی ۔۔ ہوشیار ہونا اور ماہر ہونا کے آتے ہیں اسطرح میرب اسم آلہ...
Top