الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے؟"
بشکریہ اوریا مقبول جان
تقریباً سو سال قبل دنیا میں بسنے والے انسانوں کو چڑیا گھر کے پنجروں کی طرح قومی ریاستوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ 1920 میں لیگ آف نیشنز میں پاسپورٹ کا ڈیزائن منظور ہوا اور 1926 میں ویزا کے قوانین آئے۔ سرحدیں بھی وجود میں آگئیں تو دنیا کے...
اگر پاکستان میں اسلامی نظام ہو تو کسی کی مجال ہی نہیں کہ وہ اسلامی روایات کے خلاف کوئی اقدام اٹھائے گا جب کہ نظام ہی اس بات کی اجازت دے تو پھر کچھ بھی نہیں کیا جاسکتا ہماری بدقسمتی ہے کہ پاکستان میں دین تو اسلام کو ہی مانا جاتا ہے مگر اسلام کے قوانین کو قانون نہیں مانا جاتا، جب ایسا ہوگا تو...
تو کنعان صاب یہ کیا لکھا تھا میں نے؟؟؟
دیکھیں آپ جان بوجھ کر ایک واضح بات کو مشکوک بنا رہے ہیں میرا کہنے کا مطلب یہ ہرگز نہیں تھا کہ خلیفہ کا اقتدار پوری دنیا پر قائم ہوگا یا ہوتا ہے بلکہ یہ کہا تھا کہ خلیفہ پوری دنیا کے لیے ہوتا ہے یعنی پوری دنیا میں مسلمانوں کا ایک ہی حکمران ہوتا ہے اور اسی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام ایک مکمل ضابطہء حیات ہے، اسلام کو دین کہا گیا ہے مذہب نہیں کہا گیا، مذہب میں صرف عبادات و رسومات ہوتی ہیں مگر دین وہ ہوتا ہے جس میں زندگی کے ہر معاملے میں رہنمائی ملے، اس لیئے یہ کہنا کہ اسلام نے ہمیں کوئی نظام حیات ہی نہیں دیا جیسا چاہو نظام زندگی اپنایا جاسکتا ہے...
اسلام میں ایک وقت میں صرف ایک خلیفہ ، امام ، امیرالمومنین ہوتا ہے اگر کوئی دوسرا پہلے کے ہوتے بیعت لے تو اس کو قتل کرنے کا حکم نبی علیہ السلام نے دیا ہے، اسلام امت میں وحدت و اتحاد کا داعی ہے نہ کہ افتراق و انتشار کا، اسی لیے آپ علیہ السلام نے اتنا سخت حکم فرمایا ہے کہ دوسرے کو قتل کردیا جائے...
میں نے آپ کی ذات پر حملہ نہیں کیا آپ نے جو تبصرہ فرمایا وہ ہے ہی ایسا کہ مجھے یہ لکھنا پڑا کیونکہ ایسی بات دو بندے ہی کرسکتے ہیں ایک وہ جو خلیفہ کے عہدہ کے بارے معلومات نہ رکھتا ہو اور اگر وہ علم رکھتا ہے تو پھر تعصب کے سواء اور کچھ نہیں ہے ،کنعان صاحب اگر آپ کو جمہوریت سے اتنا پیار ہے تو آپ کو...
کنعان صاحب آپ نے پارلیمنٹ کے ممبران کو خلیفہ کا نعم البدل کیسے قرار دے دیا ہے؟؟؟
لگتا ہے آپ کو پتا ہی نہیں کہ خلیفہ کسے کہتے ہیں اور اسلامی نظام کے بارے علم نہیں ہے اسی لیئے آپ سے ایسی غلطی ہوگئی ہے اور اگر آپ کو علم ہے تو یہ تعصب کا کرشمہ لگتا ہے کہ آپ ایسے لوگوں کو خلیفہ کا نعم البدل کہہ رہے...
پیارے بھائی جو حدیث آپ نے پیش کی ہے اس سے تو یہ مفہوم ہرگز نہیں نکلتا کہ خلافت جہاد کے ذریعے قائم ہوگی میں یہ حدیث مکمل پیش کر دیتا ہوں پھر آپ ہی بتا دیجیے گا کہ کیسے یہ مفہوم نکلتا ہے جو آپ نے نکالا ہے۔
حدثني محمد بن بشار حدثنا غندر حدثنا شعبة عن عمرو قال سمعت أبا وائل قال حدثنا أبو موسیٰ...
کمال ہے پولنگ ختم ہوتے ہی، جمہوریت کے کفر پر اور خلافت کے فضائل ہر لمحہ بیان کرنے والے، گرافکس اور مضامین، کچھ بھی پیش نہیں کیا جا رہا ہے؟
عجیب بات ہے کہ خلافت کے لئے جدوجہد اور قربانیاں پیش کرنے کی باتیں فقط فیس بک گرافکس پیش کرنے اور فقط پولنگ کے دورانیے تک تھیں؟ اب ہمیں خلافت کے تعلق سے عوام...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
بھائی جی ایک بات یاد رکھیں کہ کسی کفریہ نظام میں شمولیت اختیار کرنا اور کسی کفریہ نظام میں رہنا دو مختلف مسئلے ہیں یعنی ایک کام جائز اور ایک کام ناجائز ہے مثلاً
انبیاء علیہم السلام کی اکثریت کفریہ نظاموں میں مبعوث کی گئی ہے اور سبھی نے ان کفریہ نظاموں میں زندگی بسر کی...
اب آپ عقلمندی کر کے دیکھ لیں اگر کوئی فائدہ ہوا تو مجھے ضرور بتانا بھائی میں بھی اگلے انتخابات میں اپنے مؤقف پر نظر سانی کرونگا ان شاءاللہ اور اگر آپ کوئی فائدہ نہ دیکھا سکے تو اللہ کے لیئے اس کفریہ نظام کا بائیکاٹ کرنا اور صحیح معنوں میں خلافت کے احیاء کی کوشش کرنا۔
٦٥ سال ہوگے ہیں اس باطل...
جی نہیں ان کی اعطاعت ایک مسلم پر حرام ہے، کیونکہ یہ لوگ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں اور کفار کے دوست، اسلامی نظام کے دشمن اور کفریہ نظام کو قائم کرنے والے، اللہ کے نازل کردہ قوانین کے مطابق فیصلے نہ کرنے والے۔ ایسے حالات میں ان کی اعطاعت کیسے جائز ہوسکتی ہے؟؟؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حرب صاحب مجھے ایک بات بتائیں کہ آپ نے یہ بات کیسے کہہ دی کہ خلافت مشکل ہے اور جمہوریت آسان ہے اس لیئے ہم آسان کو ترجع دینگے جیسا نبی ﷺ کیا کرتے تھے!!!
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ جب آپ نے یہ تبصرہ لکھا ہے اس وقت آپ کس حالت میں تھے میں حیران ہوں کہ ایسی کم عقلوں والی بات آپ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دینِ اسلام سچائی و انصاف کا دین ہے، اس کے سبھی اصول و قوانین انصاف اور حق پر مبنی ہیں۔ اللہ کا ارشاد ہے کہ
اَمْ نَجْعَلُ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ كَالْمُفْسِدِيْنَ فِي الْاَرْضِ ۡ اَمْ نَجْعَلُ الْمُتَّقِيْنَ كَالْفُجَّارِ 28
کیا ہم ان لوگوں کو جو...
پاکستانی طالبان میں کچڑی پکی ہوئی ہے یہاں ہر طرح کے لوگ ہیں جن میں بھارت کے لیئے کام کرنے والے بھی شامل ہیں، امریکہ کے دیئے مشن پر بھی کام کرنے والے شامل ہیں اور انہی میں اللہ کی رضا کے لیئے کام کرنے والے بھی ہیں۔
مگر پاکستانی میڈیا کی تو بات ہی نرالی ہے یہ صرف امریکی غلامی کا شکار ہے، اسلام،...
ابو مالک بھائی جان جو علماء ایک کفریہ نظام کو مانتے ہوئے اس میں شمولیت کا درس دیتے ہیں وہ کسی درجہ میں بھی نجات والے گروہ میں نہیں جاتے اس آیت کو اچھی طرح سمجھیں،
فَلَمَّا نَسُوْا مَا ذُكِّرُوْا بِهٖٓ اَنْجَيْنَا الَّذِيْنَ يَنْهَوْنَ عَنِ السُّوْۗءِ وَاَخَذْنَا الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا بِعَذَابٍۢ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
راجا بھائی آپ نظام جمہوریت کو کفر کا نظام مانتے ہیں ماشاءاللہ بہت خوب، مگر اسی کفر کے نظام میں شمولیت اختیار کرنے کو جائز بھی جانتے ہیں مجھے اس بات کی وضاحت فرمادیں کہ ایسا کیسے ممکن ہے؟؟؟ کیا کفر کو اپنا ناگو کہ اکراہ کی صورت میں ہی کیوں نہ ہو جائز ہوتا ہے؟؟؟ اس کی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
میں نہ چھوٹے قاتل کو ووٹ دونگا نہ ہی بڑے قاتل کو ، نہ ہی بڑے بُرے شخص کو دونگا اور نہ ہی جھوٹے بُرے شخص کو دونگا، کیونکہ معاملہ یہ ہے کہ یہ نظام باطل اور کفریہ ہے، ہم مسلمان ہیں اور ہمارا نظام ہے خلافت کا ہمیں اسی نظام کے احیاء کی کوشش کرنا ہے بےشک اس کے لیئے کئی سال لگ...