الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ؛
اہل جنت دوپہر کو قیلولہ کریں گے
اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ يَوْمَىِٕذٍ خَيْرٌ مُّسْتَــقَرًّا وَّاَحْسَنُ مَقِيْلًا 24
ترجمہ: اس دن اہل جنت کا ہی ٹھکانا اور دوپہر کو آرام کرنے کا مقام بہتر ہوگا۔
سورۃ الفرقان (۲۴ )
دنیا میں کفار کو جو عیش و آرام میسر تھا اہل جنت اس دن اس سے...
محترم بھائی یہ روایت اسناد سمیت مکمل ایسے ہی ہے جیسے آپ نے نقل فرمائی :
اس روایت کی حقیقت جاننے کیلئے آپ درج ذیل تھریڈ بغور پڑھیں :
الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب
اور شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب نورالعینین ملاحظہ فرمائں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ام نبیط کے حوالہ سےبنو نجار کی لڑکی کی شادی کا قصہ مذکورہ متن اور تفصیل کے ساتھ ’’ اسد الغابہ لابن اثیر جزری ‘ُ‘ اور حافظ اابن حجر کی کتاب ’’ الاصابہ فی تمییز الصحابہ ‘‘ میں مروی ہے :
عن نبيط بن جابر عن جدته أم نبيط قالت: أهدينا جارية لنا من بني النجار إلي
زوجها، فكنت...
سجدہ سہو کے طریقے
غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سجدہ سہو (نماز میں بھول چوک کے سجدے )کے تین طریقے ثابت ہیں :
پہلا طریقہ :
نمازی نماز مکمل کرے ، پھر سلام پھیرنے سے پہلے دو سجدے کر لے ، پھر نماز کا سلام پھیر دے ۔
١٭ جیسا کہ سیدنا عبداللہ بن بحینہ الاسدی رضی اللہ عنہ سے روایت...
سجدہ سہو کے اسباب کا بیان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال :
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سجدہ سہو کن اسباب کی وجہ سے کیا جاتا ہے؟
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ...
وہ اشیاء جن میں شفا ہے
تحریر : محمد سلیمان جمالی
02 Dec,2018
مجلہ اسوہ حسنہ ،کراچی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قارئین کرام ! رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ : اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔
اللہ تعالی کن چیزوں میں شفا رکھی ہے ؟
آئیں ملاحظہ فرمائیں اور ان چیزوں سے...
مرتد کی توبہ
اس دنیا میں کسی انسان کی سب سے بڑ ی بدنصیبی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کودین اسلام پر پیدا کریں اور پھر وہ شخص اس نعمت کا فائدہ اٹھانے کے بجائے دین اسلام کو ترک کر کے کوئی دوسرا دین اختیار کر لے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے اس بات کو واضح کر دیا ہے کہ دین ان کے نزدیک صرف اسلام ہی ہے...
محترم بھائی @فرحان صاحب نے سوال کیا ہے کہ :
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
عقیدہ ختم نبوت
اسلام کا وہ بنیادی عقیدہ ہے جس میں معمولی ساشبہ بھی قابل برداشت نہیں‘
نبوت اور رسالت کا روشن سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہو کر جناب خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوگیا۔...
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم ہوں ، یا ان کے بعد کوئی اور بزرگ کسی کے بھی ولادت و وفات کے ایام منانا جائزنہیں ،
شرع شریف میں کسی کے ایام منانا ثابت نہیں ،اگرکوئی مناتا ہے تو اس سے اس کی دلیل طلب کرناچاہیئے،
ہاں وقتاً فوقتاً انبیا کرام علیہم السلام اورصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کے حالات و سیرت...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ گذشتہ دس بارہ دنوں سے ایک بیماری کا شکار ہوں ،اسلئے بات کرنی مشکل ہورہی ہے ،آپ اپنانمبر دے دیں ،جیسے ہی ممکن ہوا رابط کرلوں گا ان شا اللہ
اگر قرآن وحدیث اور قرون اولیٰ کی تاریخ کا پوری دیانتداری کے ساتھ مطالعہ کیا جائے تو ہمیں پتہ چلتا ہےکہ
قرآن وحدیث میں جشن عید یا عید میلاد کا کوئی ثبوت نہیں ہے اور نہ نبی کریم ﷺ نے اپنا میلاد منایا او رنہ ہی اسکی ترغیب دلائی ، قرونِ اولیٰ یعنی صحابہ کرام ﷺ ،تابعینؒ،تبع تابعینؒ کا زمانہ جنھیں...
رسول اللہ ﷺنے فرمایا:”أَنَا سَيِّدُ وَلَدِ آدَمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَأَوَّلُ مَنْ يَنْشَقُّ عَنْهُ الْقَبْرُ وَأَوَّلُ شَافِعٍ وَأَوَّلُ مُشَفَّعٍ‘‘ (انظر صحیح مسلم:۴؍۱۷۸۲ ]۲۲۷۸[)
میں قیامت کے دن اولاد آدم کا سردار ہوں گا اورسب سے پہلے میری قبر شق ہو گی اور میں سب سے پہلے شفاعت کرنے والا ہوں...
زندگی کے معاشرتی کردار اور سماجی ذمہ داریوں اور سوشل تعلقات کا پہلوغیرفعال ہونےکے سبب اس بندہ کی شخصیت میں یہ کمی یا خلا ہے جس کا علاج بڑا آسان ہے اور وہ یہ کہ وہ زیادہوقت گھر سے باہرمردوں کی صحبت و مجلس میں گزارے ،
کمیونٹی کے دکھ، سکھ ،شادی ،جنازہ ،تعزیت میں شرکت پر اسے مجبور کیا جائے،
اور...