الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ سب آئیں بائیں شائیں ہے جو بھی میری اور آپ کی گفتگو کو پڑھےگا وہ خود ہی سمجھ جائے گا کہ یہ آپ کیا کررہے ہیں۔ کیونکہ شریعت جس چیز کو جج بنایا ہے آپ اسے ہی اختصام بنا رہے ہیں۔ یعنی شریعت کتاب و سنت کے موافق ہونے کو ہی فیصلہ کن اور جج کی حیثیت دی ۔ آپ نے اسی کو جھگڑا بنادیا ہے۔ کہ ہر شخص ہی کتاب...
جناب یہ تو تقلید ہی کے خلاف ہے کہ وہ تقلید اس لئے کررہا ہے کہ اس میں اجتہاد کی صلاحیت نہیں اور پھر اس میں اجتہاد کی صلاحیت ہے بھی کہ وہ کسی کا انتخاب کررہا ہے۔ فیا للعجب
استواء کا جو ظاہری معنیٰ اور اصل معنی ہے وہ ہی ہمارا عقیدہ ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ ہم استقرار پر ایسا زور دیں کہ کیفیت کی جھلک محسوس ہو۔ جس صراحت کے ساتھ استواء کے اعتقادی اسی شد و مد کے ساتھ کیفیت و تشبیہ سے گریزاں ہیں۔ لہذا اگر کوئی استواء کا معنیٰ پوچھے تو معنیٰ یہی ہے اور اس پر...
امام مالک رحمہ اللہ کے قول کا صحیح مفہوم
امام مالک رحمہ اللہ کا عقیدہ یہی تھا کہ اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہے اور اس استواء کی کیفیت مجہول ہے۔ یہ قول تقریباً تمام عقیدہ کی مشہور کتب میں موجود ہے۔
اس بنیادی وضاحت کے بعد آتے ہیں، اس قول کی طرف آتے ہیں جو بھائی سلفی کی طرف سے پیش کیا گیا ہے:
عرض...
ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسی نابغہ روزگار شخصیت روز روز پیدا نہیں ہوا کرتی ہیں۔ ان میں جو صلاحیتیں تھیں، اللہ ان سے وہ کام لے رہا ہے اور لے چکا ہے سوال یہ ہے کہ اس وقت عالم اسلام کے مسلمانوں کی کیا ذمہ داری ہےِ؟ کیا یہی ذمہ داری ہے کہ جو کام( تحقیق اور انتھک محنت کرکے مذاہب عالم کا تقابل کرنا ، اور...
جناب میسر صحیح دین ہی آتا ہے کیونکہ ان الدین یسر ورنہ کون نہیں جانتا ’’شائد جو میسر آجائے ‘‘ کی راہ ڈھونڈنے کے لئے مستقل حیلوں کے باب کھولے گئے اور وہاں کیا کیا کارنامے سر انجام دئیے گئے ۔ اس سے آسانی تو نہ ہوئی لیکن دین کے ساتھ بڑا کھلواڑ ہوا۔
بہر حال آپ کی مجبوری بن گئی ہے کہ آ پ ادھر...
جناب یہ تو وہ سوال ہے جو ہم کیا کرتے ہیں اور اس کا جواب کسی حنفی کے پاس نہیں، کیونکہ پہلے اصول و فروع کی تقسیم پھر سلسلہ ہائے تصوف کی تقسیم ، پھر فروع میں مفتی بھا اور غیر مفتی بھا کی تقسیم ، پھر موقف متقدمین اورموقف متاخرین کی تقسیم ۔ جناب کس کس اعتبار سے بات کریں؟ اور آپ سے پوچھیں کہ آخر آپ...
واہ ! کتنی بڑی علمی دلیل دی ہے آپ نے!! بھائی وکی پیڈیا خود کیا چیز ہے؟ اس پر تو ہر ایرا غیرا جو چاہے ڈال سکتا ہے،اور اسے ہی سب کچھ سمجھاجاتا ہے۔ اسے آپ مقلد سے تعبیر کرسکتے ہیں۔
آپ کے اس جملے کا صاف صاف مطلب یہ ہوا کہ یہ مکاتب اربعہ پر بزعم شما اہل حدیث، اہل اثر، فرقہ ناجیہ ، امت وسط، اہل حق اور سلفی کا اطلاق نہیں ہوتا۔ اور وہ اس سے خارج ہوئے۔ فافھم و تدبر
میرے بھائی فقہ حنبلیہ کی اساس امام احمد بن حنبل تھے، وہ اہل حدیث، اہل اثر، فرقہ ناجیہ ، امت وسط، اہل حق،سلفیین...
الحمدللہ پورے عالم کے حنفی ،حنبلی، شافعی ، مالکی ہمیں اہل السنۃ والجماعہ سے خارج نہیں مانتے سوائے چند ایک متعصبین کے ، جو پاک و ہند میں ہی پائے جاتے ہیں۔ بلکہ جمہور احناف پاک و ہند خواہ وہ دیوبند ہوں یا بریلوی وہ ہمیں اہل سنت (شیعوں کے مقابلے میں جو بولا جاتا ہے) اسی میں شمار کرتے ہیں، ورنہ...
تناسب ہی کی تھریڈ میں یہ بات بھی آنی چاہئے کہ بنیادی طور پر اس تناسب کی شرعی طور پر کیا حیثیت ہے۔ ورنہ اب تک کئی ایک حلقوں میں کثرت کو حق کی دلیل بنایا جاتا ہے۔