• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رفیق طاھر

    سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر پر اعتراضات کیوں ؟؟؟

    جواز تو سورہ طلاق نے بھی فراہم کیا ہے! اور آپکی حدیث دشمنی آپکو حق چھپانے پر مجبور کر رہی ہے کیونکہ اس میں رخصتی کے وقت کی عمر ۹ سال مذکور ہے پھر آپکی نقل کردہ خبر میں یہ وضاحت بھی ہے:واضح رہے کہ ایک اندازے کے مطابق یمن میں 25 فیصد لڑکیوں کی شادی 15 سے کم عمر میں کردی جاتی ہے . جبکہ ہلاکت کا صرف...
  2. رفیق طاھر

    ديوبنديوں كے پيچھے نماز ادا كرنا !!!

    http://www.ahlulhdeeth.com/vb/showthread.php/621-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF-%D8%B7%D8%A7%D8%BA%D9%88%D8%AA-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B7%D8%A7%D8%BA%D9%88%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%BE%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%A8%DA%B...
  3. رفیق طاھر

    کیا اِس آیتِ مبارکہ سے وسیلہ کی شرعی حیثیت ثابت ہوتی ہے؟

    اس مسئلہ کو سمجھنے کے لیے یہ درس سماعت فرمائیں
  4. رفیق طاھر

    قنوت وتر کا رفع الیدین؟

    علامہ تلمیذ صاحب ! آپکی پیش کردہ سنن ابن ماجہ والی دونوں روایات ضعیف ہیں پہلی میں رفدہ ضعیف ہے اور عبد اللہ کا سماع اپنے باپ سے نہیں ہے اور دوسری میں عمر بن ریاح ہے جسکے ضعف پر اہل علم کا اتفاق ہے حتى کہ بعض نے تو اسے متہم بالکذب بھی کہا ہے اور باقی جتنی بھی روایات آپ نے پیش کی ہیں وہ آپکے...
  5. رفیق طاھر

    قنوت وتر کا رفع الیدین؟

    بہت خوب ! اولا : اس کس سند ہی ضعیف ہے!! ثانیا : اس میں رفع الیدین کا ذکر ہے یعنی دعاء کے لیے ہاتھ اٹھانے کا نہ کہ کندھوں یا کانوں تک ہاتھ اٹھانے کا !!! ثالثا: پھر اس میں اس تکبیر شریف کا بھی ذکر نہیں ہے جو قنوت وتر سے قبل احناف کرتے ہیں !! لہذا ۱۔ صحیح سند کے ساتھ ۲۔ قنوت وتر سے قبل کندھوں یا...
  6. رفیق طاھر

    قاتل حسين يزيد نہيں بلکہ کوفي شيعہ ہيں , يزيد بريء ہے

    آپکے بیان کردہ دلائل میں جو بات ہے اسکا جواب اسی مضمون میں موجود ہے ۔ اور ان میں سے کسی بھی دلیل سے یزید کا ملعون ہونا ثابت نہیں ہوتا ۔
  7. رفیق طاھر

    صوفیت یا ہندو مت...!!!!

    میں نے یہ مضمون دین خالص سے کاپی کرکے یہاں پیسٹ کیا ہے ۔ اور دین خالص پر اسکے کاتب کا نام درج نہیں ہے ۔ لہذا میں نے صرف مضمون کے آخر میں لفظ "باحوالہ" لکھ کر دین خالص کا لنک دے دیا ۔ اور صاحب مضمون کا نام لکھنے سے قاصر رہا ۔ شاید کہ یہ مضمون اردو مجلس سے عتیق الرحمن بھائی کے تھریڈ سے منقول ہے...
  8. رفیق طاھر

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    سکرین شاٹ کا انتظار رہے گا۔
  9. رفیق طاھر

    اعادہ روح اور عذاب قبر

    برزخی جزاء وسزا کا مقام اشکال : برزخ آسمانوں میں ہے اور نیک لوگوں کی روحیں علیین میں رہتی ہیں اور جزاء پاتی ہیں اسی طرح بد لوگوں کی روحیں سجین میں رہتی ہیں اور وہیں انہیں سزا ملتی ہے ۔ جواب : ۱۔ برزخ آسمانوں میں نہیں بلکہ زمین میں ہے , جیسا کہ سورۃ المؤمنون کی آیت نمبر۱۰۰ کے حوالہ سے گزشتہ سطور...
  10. رفیق طاھر

    اعادہ روح اور عذاب قبر

    دو زندگیاں دو موتیں اشکال : اعادہء روح والی حدیث قرآن کے خلاف ہے ! ۔ کیونکہ اگر یہ مان لیا جائے کہ قبر میں روح لوٹتی ہے تو پھر ایک تیسری زندگی ثابت ہو جاتی ہے ۔ جبکہ قرآن میں اللہ تعالى نے صرف دو زندگیوں اور دو موتوں کا تذکرہ کیا ہے ۔ مثلا : ۱۔ "قَالُوا رَبَّنَا أَمَتَّنَا اثْنَتَيْنِ...
  11. رفیق طاھر

    اعادہ روح اور عذاب قبر

    اعادہ روح اشکال : اعادہ روح کا عقیدہ قرآن کے خلاف ہے , کیونکہ اللہ تعالى نے فرمایا ہے : اس آیت میں بھی اللہ نے روح کے جسم میں واپس لوٹنے کے مطالبہ کو رد کر دیا ہے ۔ کہ روح جسم میں لوٹنے کا مطالبہ کرے گی لیکن اللہ تعالى اسکا مطالبہ نہیں مانیں گے بلکہ فرمایا ہے کہ روح اور جسم کے درمیان قیامت تک...
  12. رفیق طاھر

    اعادہ روح اور عذاب قبر

    اعادہ روح و عذاب قبر وبرزخ سے متعلق حدیث اس ایک ہی صحیح حدیث میں رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے اخروی زندگی کے پہلے مرحلہ یعنی قبروبرزخ کی زندگی کے بارہ میں تقریبا تمام اہم باتیں بیان فرما دی ہیں ۔ اور اس پر اہل السنہ والجماعہ کا ایمان ہے , اور یہ سب انکے عقائد میں شامل ہے ۔ لیکن کچھ لوگ اس...
  13. رفیق طاھر

    اعادہ روح اور عذاب قبر

    پیش لفظ الحمد لله رب العالمين , والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين , وعلى اصحابه أجمعين , ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين ؛ وبعد ! آخرت کا عقیدہ ہی وہ عقیدہ ہے جو اہل اسلام کو اللہ کی بغاوت سے روکتا ہے , کہ دنیا کے قوانین اور دنیا کی سزاؤں سے تو انسان کسی نہ کسی حیلہ سے چھٹکارا حاصل کر...
  14. رفیق طاھر

    صحیح بخاری تک ہماری سند !!!!

    وعليكم السلام در اصل یہ موضوع میرا ہی ہے ، میں نے اسے اہل الحدیث فورم میں شروع کیا ہے ۔ عبد اللہ کشمیری صاحب نے صرف وہاں سے یہاں کاپی پیسٹ کیا ہے ۔ اس لیے میں نے جواب لکھ دیا ۔
  15. رفیق طاھر

    صحیح بخاری تک ہماری سند !!!!

    چند کتب اثبات یہاں جمع کی گئی ہیں http://www.way2jannah.com/vb/showthread.php?t=1539
  16. رفیق طاھر

    صحیح بخاری تک ہماری سند !!!!

    محترم کنعان صاحب ! یہ اسانید کتب اثبات میں درج ہیں ، اور اہل الحدیث مسلسل انہیں محفوظ کرتے آئے ہیں ۔ یہ اسانید سینوں میں بھی محفوظ ہیں اور کتب میں بھی ۔ مثلا امام شوکانی رحمہ اللہ کے واسطہ سے جو سند ہے وہ انکی معروف ثبت " اتحاف الاکابر " میں درج ہے ۔ اور حافظ گوندلوی سے امام شوکانی تک بلکہ امام...
  17. رفیق طاھر

    عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت

    قاضی کے لیے معروف طریقہ یہ ہے کہ اولیاء کو حکم دے کہ وہ لڑکی کی رضا مندی کا خیال رکھیں ، اور باہم صلاح مشورہ سے کوئی مناسب رشتہ تلاش کریں ، اور لڑکی کو حکم دے کہ وہ بھی اپنی ضد چھوڑ دے اور والدین کی اطاعت کرے ، ہاں اپنا ہم پلہ رشتہ ضرور طلب کرے ۔ یعنی قاضی کے ذمہ صلح جوئی ہے ۔ لیکن جب یہ تمام...
  18. رفیق طاھر

    کراچی کا عثمانی مذہب

    پیش خدمت ہے مولانا خواجہ محمد قاسم صاحب کی تصنیف لطیف کراچی کا عثمانی مذہب اور اسکی حقیقت کراچی کا عثمانی مذہب اور اسکی حقیقت - اہل الحدیث ڈاٹ کام
  19. رفیق طاھر

    عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت

    کسی کو ولی بنانا لڑکی کے ا ختیار میں ہے ہی نہیں ، اور نہ ہی یہ کسی انسان کے اختیار میں ہے ۔ ولایت دینے کا حق صرف شریعت کو حاصل ہے ۔ لہذا لڑکی ایسی صورت میں صرف عدالت سے رجوع کرے گی ، اور قاضی اسکا مناسب حل ایجاد کرے گا ، اور اولیاء کے ساتھ معاملہ کو نمٹائے گا ۔ لیکن اگر لڑکی کے اقرب اولیاء...
  20. رفیق طاھر

    عدالتی نکاح کی شرعی حیثیت

    میں نے تو بات ساری ہی واضح کر دی ہے کہ ۱۔ والدین لڑکی کے ساتھ زبردستی نہیں کرسکتے ، انکے لیے یہ جائز نہیں ہے ۔ ۲۔ اگر والدین زبردستی کر لیں تو لڑکی کو اختیار حاصل ہے ۔ ۳۔ والدین کی زبردستی کی وجہ سے کیا گیانکاح ، نکاح ہی تصور ہوگا ، نہ کہ زنا ! ۔ اور وہ باطل نہیں ہوگا ، ہاں لڑکی اسے فسخ کر...
Top