• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام عربی کتب کے بارے تا حال انتظامیہ کا رجحان یہ ہے کہ اسے ہماری ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کرنا بہتر نہیں ہے کیونکہ یہ ویب سائیٹ صرف اردو کتب کے لیے خاص ہے اور عربی کتب سینکڑوں عربی ویب سائیٹس پر پہلے ہی سے موجود ہوتی ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔ آج کل پاکستان میں ہی ہیں یا فلپائن واپس چلے گئے...
  2. ا

    مولانا وحید الدین خان : اپنے الفاظ کے آئینے میں

    مہدی اور مسیح کی پہچان قارئین کرام مہدی یا مسیح یا مجدد یا رجل مومن یا دابة الارض کی مذکورہ بالا صفات کی روشنی میں اب تک آپ یہ جان چکے ہوں گے کہ مسیح موعود اور مہدی زمان کون ہیں۔ مولانا وحید الدین خان صاحب کے نزدیک اگر ابھی تک آپ یہ پہیلی نہیں بوجھ سکے ہیں تو آپ اندھا پن میں مبتلا ہیں۔ ایک جگہ...
  3. ا

    مولانا وحید الدین خان : اپنے الفاظ کے آئینے میں

    مسیح موعود اور مہدی زمان کی صفات مولانا وحید الدین خان صاحب نے اپنے تئیں احادیث کی تاویلات کی روشنی میں مسیح اور مہدی علیہما السلام کی کچھ صفات بیان کی ہیں تا کہ ان کی پہچان میں آسانی ہو۔ ہم ذیل میں ان صفات کو بیان کر رہے ہیں: ١۔ مہدی یا مسیح کی خاصیت یہ ہے کہ وہ عام انسانوں جیسا ہو گا۔مصلح...
  4. ا

    مولانا وحید الدین خان : اپنے الفاظ کے آئینے میں

    علامات قیامت کتاب وسنت میں قیامت قائم ہونے کی کچھ نشانیاں بیان کی گئی ہیں جن میں ظہور مہدی، نزول عیسیٰ بن مریم، خروج یاجوج ماجوج، آمد دجال، دابة الارض کا نکلنا، سورج کا مغرب سے طلوع ہونا وغیرہ شامل ہیں۔ خان صاحب ان تمام علامات قیامت سے متعلقہ نصوص کا اثبات کرتے ہیں لیکن ان میں تاویل کرتے ہوئے...
  5. ا

    مولانا وحید الدین خان : اپنے الفاظ کے آئینے میں

    فکری بنیادیں مولانا وحید الدین خان صاحب کی تحریروں کے بالاستیعاب مطالعہ کے بعد ان کے دعوتی اور علمی کام کو آسانی کی خاطر پانچ حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ ١۔ تذکیر یعنی خان صاحب کی تحریروں میں تذکیر کا اسلوب نمایاں ہے۔ ٢۔ رد عمل کی نفسیات یعنی خان صاحب کی پوری فکر، رد عمل کی نفسیات پر...
  6. ا

    مولانا وحید الدین خان : اپنے الفاظ کے آئینے میں

    مولانا وحید الدین خان : اپنے الفاظ کے آئینے میں قسط اول پیدائش اور ابتدائی تعلیم مولانا وحید الدین خان یکم جنوری ١٩٢٥ء کو پیدا ہوئے۔ ان کی پیدائش اتر پردیش، بھارت کے ایک قصبہ 'اعظم گڑھ' میں ہوئی۔ چار یا چھ سال کی عمر میں ہی ان کے والد محترم 'فرید الدین خان' وفات پا گئے اور ان کی والدہ 'زیب...
  7. ا

    مولانا وحید الدین خان : اپنے الفاظ کے آئینے میں

    ابتدائیہ یہ مفصل مضمون قسط وار ہے اور ماہنامہ میثاق، مارچ ٢٠١٢ء کے شمارہ میں اس کی پہلی قسط شائع ہو چکی ہے۔ افادہ عام کے لیے فورم پر شیئر کی جا رہی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
  8. ا

    إِنَّا أَرْسَلْنَاکَ شَاہِدًا

    جزاکم اللہ خیرا۔
  9. ا

    علماء بیزاری: اسباب ومحرکات

    ان اسباب میں ایک اور سبب کا اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے اور وہ معاصر علما میں اعلی اخلاق کی کمی ہے۔ ایک عزیز نے بتلایا کہ وہ ایک بہت بڑے شیخ الحدیث صاحب سے ملاقات کے لیے بڑے جذبے اور شوق سے گئے۔ دروازے پر دستک دی۔ انہوں نے اوپر والی منزل سے جھانک کر پوچھا کہ کون ہے؟ نیچے سے جواب ملا کہ خادم زیارت...
  10. ا

    معیارِ فضیلت کیا ہے؟

    جزاکم اللہ خیرا۔ بہت خوب دلیل ہے۔
  11. ا

    معیارِ فضیلت کیا ہے؟

    اہل بیت سے مراد نبی کے گھر والے ہوتے ہیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ایک اور اصطلاح اہل بیعت کی ہے یعنی وہ لوگ جو نبی کے مشن کے ساتھی ہوتے ہیں۔ اس میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ آخرت میں نجات کی بنیاد محض اہل بیت میں سے ہونا نہیں ہے بلکہ اس کے لیے اہل بیعت میں سے ہونا شرط لازم ہے جیسا کہ حضرت نوح اور حضرت...
  12. ا

    صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین اور تقلید

    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے قراآت ختم نہیں کی تھیں یہ ان کے بارے غلط فہمی ہے (اور وہ کر بھی کیسے سکتے تھے؟؟) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا اصل کارنامہ امت کو ایک قراءت پر جمع کرنے کا نہیں ہے بلکہ ان کا اصل کارنامہ امت کو ایک رسم پر جمع کرنے کا ہے۔ اسی لیے رسم عثمانی کی مخالفت ناجائز ہے اور یہ رسم...
  13. ا

    صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین اور تقلید

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک نماز کے لیے دو اذانیں تو ثابت تھیں لیکن جمعہ کے لیے ثابت نہیں تھیں۔ جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں فجر کے لیے طلوع فجر سے کچھ ہی دیر پہلے حضرت بلال رضی الہ عنہ اذان دیا کرتے تھے تا کہ لوگ اٹھ کر نماز کی تیاری وغیرہ کر لیں اور پھر دوسری...
  14. ا

    رہن والی زمین کو کرایہ پر لینا

    جی ہاں اس صورت میں مشارکہ جائز ہے۔
  15. ا

    ایل تشیع

    وعلیکم السلام اہل تشیع دو قسم کے ہیں۔ ایک وہ جو پریکٹسنگ ہیں یعنی فعال ہیں، اپنے بدعی اور شرکیہ افکار و نظریات میں پختہ ہیں، ان کے داعی اور مبلغ ہیں اور آپ کے عقائد ونظریات پر بھی اثر انداز ہو سکتے ہیں، ان کے ساتھ دوستی یا تعلق رکھنے سے حتی الامکان اجتناب کرنا چاہیے لیکن اگر کبھی کبھار کھانے...
  16. ا

    مشین کے ذریعہ ذبیحہ

    وعلیکم السلام شیخ صالح المنجد اس بارے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں:
  17. ا

    رکوع و سجود میں متفرق دعائیں پڑھنا

    وعلیکم السلام جی ہاں رکوع وسجود میں ایک سے زائد دعائیں کرنا جائز ہے جیسا کہ صحیح مسلم کی ایک روایت کے الفاظ ہیں: "أقرب ما يكون العبد من ربه وهو ساجد، فأكثروا الدعاء". انسان سجدے کی حالت میں اپنے رب کے بہت زیادہ قریب ہوتا ہے لہذا سجدے میں کثرت سے دعا کیا کرو۔
  18. ا

    مشرق کے رخ سے سیا ہ جھنڈے ظاہر ہو نگے ! اس حدیث کی تحقیق چاہیے ِ؟؟

    علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو منکر قرار دیا ہے: 15 - يقتل عند كنزكم ثلاثة كلهم ابن خليفة ، ثم لا يصير إلى واحد منهم ، ثم تطلع الرايات السود من قبل المشرق ، فيقتلونكم قتلا لم يقتله قوم ، ثم ذكر شيئا لا أحفظه ، فقال : فإذا رأيتموه فبايعوه ، و لو حبوا على الثلج ، فإنه خليفة الله المهدي و...
  19. ا

    سجود میں قرآنی دعائیں پڑھنا

    لجنہ دائمہ کا فتوی یہ ہے کہ اگر سجدے میں قرآنی دعا، دعا کی نیت سے پڑھے تو جائز ہے اور قرآن کی نیت سے پڑھے تو جائز نہیں ہے۔ شیخ صالح المنجد ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:
  20. ا

    میکہ میں قصر نماز ؟

    مسافر کتنی مدت تک قصر کر سکتا ہے، اس میں اہل علم کا اختلاف ہے۔ حنفیہ کے نزدیک اگر ١٥ دن سے زیادہ قیام کی نیت ہے تو قصر جائز نہیں ہے۔ مالکیہ اور شوافع کے نزدیک اگر ٤ دن کے قیام کی نیت ہے تو قصر جائز نہیں ہے اور حنابلہ کے نزدیک اگر ٤ دن سے زیادہ کے قیام کی نیت ہے تو قصر جائز نہیں ہے۔ بعض اہل علم...
Top