• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    ضرورت کے تحت بغیر اجازت کسی کی کوئی چیز اٹھانا

    اگر تو جس کی چیز اٹھائی ہے، اس سے آپ کے تعلق کی نوعیت ایسی ہے کہ وہ اس کا برا نہیں منائے گا تو اس میں کوئی حرج نہین ہے اور یہ عرفا جائز ہے جیسا کہ بہن یا بھائی یا قریبی دوست کی معمولی نوعیت کی چیزیں استعمال کر لینا وغیرہ اور اگر تو جس کی چیز استعمال کی ہے، اس کے ساتھ تعلق کی نوعیت ایسی ہے کہ...
  2. ا

    احادیث کے حوا لے چاہئے

    اس بارے اس پوسٹ میں جواب گزر چکا ہے۔ اس کا مطالعہ کریں: http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%AA-174/%D8%B1%DA%A9%D9%88%D8%B9-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%DB%81%D9%84%DB%92-%D9%82%D9%86%D9%88%D8%AA-1280/ جزاکم اللہ خیرا
  3. ا

    Preferred days to have Nikah on.

    السلام علیکم اسلام میں نکاح کے لیے کوئی خاص دن یا تواریخ یا مقامات مقرر نہیں ہیں۔ لہذا چاند کی آخری تاریخوں میں نکاح کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے اور اس سے بدشگونی لینا درست نہیں ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
  4. ا

    Explanation of a ritual.

    وعلیکم السلام ایسی کسی رسم کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے کہ جس میں لبان کو کوئی مذہبی تقدس حاصل ہو یا دفع شیاطین یا حصول برکت کے لیے اس کا جلانا مفید ہو۔ قرآن میں اس کوئی ذکر میرے علم کے مطابق نہیں ہے۔ البتہ لبان ایک خوشبودار درخت ہے بطور خوشبو اس کی لکڑی جلانے یا استعمال کرنے میں کوئی...
  5. ا

    جامعہ رحمانیہ میں عبدالرشید خلیق دیوبندی استاد رکھا ہے

    لغت کے علوم مثلا صرف، نحو، بلاغت، عربی زبان و ادب، منطق وغیرہ نہ تو دیوبندی ہوتے ہیں اور نہ ہی اہل حدیث۔ ہمارے اکابر علماے اہل حدیث بھی ان علوم کو حنفی اہل علم سے حاصل کر لیا کرتے تھے۔ ان علوم کو حنفی اہل علم سے حاصل کرنا ایسا ہی ہے جیسا کہ اہل حدیث طلبا جدید سائنسی، طبی، انتظامی اور سماجی علوم...
  6. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    خلاصہ کلام خلاصہ کلام یہی ہے کہ شیخ ابن عربی کا وحدت الوجود کا جو نکتہ نظر ہے ' یہ وہ نظریہ نہیں ہے جو ڈاکٹر اسرار صاحب رحمہ اللہ کا ہے' بلکہ دونوں نظریات میں کئی اعتبارات سے بنیادی فرق موجو دہے۔ لہٰذا شیخ ابن عربی پر کبار سلفی علماء کی تنقید کو ڈاکٹر صاحب پر چسپاں کرنا کسی طور بھی مناسب نہیں...
  7. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    ڈاکٹر صاحب کے موقف کے بارے میں کچھ وضاحتیں ڈاکٹر صاحب کے نکتہ نظر پر نقد سے پہلے چند ایک وضاحتوں کو بھی ملحوظ رکھنا چاہیے: پہلا نکتہ ڈاکٹر صاحب' شاہ ولی اللہ دہلوی اور شیخ احمد سرہندی رحمہما اللہ وغیرہ کے تو شخصی دفاع کے قائل ہیں اور ان حضرات پر مشرک' کافر یا ضال کا فتوی لگانے کے خلاف ہیں'...
  8. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    چھٹا فرق شیخ ابن عربی کے نزدیک نظریہ وحدت الوجود ہی حق ہے اور جو علماء ' فقہاء حتیٰ کہ صوفیاء تک اللہ کے وجود کے علاوہ دوسرا وجود مانتے ہیں تو ابن عربی کے ہاں ان کی معرفت ِرب ناقص معرفت اور ان کا یہ عمل شرک ہے۔ شیخ ابن عربی کا کہنا ہے کہ جو صوفیاء راہِ سلوک میں اپنے وجود کے فنا ہونے کا نظریہ...
  9. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    پانچواں فرق شیخ ابن عربی کے نزدیک اعیانِ ثابتہ حقیقت ِمحمدیہ کا عین' اور حقیقت ِمحمدیہ ذات باری تعالیٰ کا عین ہے' کیونکہ شیخ کے ہاں صفاتِ ذاتِ حق' عین ذاتِ حق ہے' بلکہ شیخ کے ہاں صفت علم' صفت قدرت کا عین اور صفت قدرت' صفت علم کا عین ہے۔ چونکہ شیخ ابن عربی کے نزدیک صفت علم بھی عین ذات ہے لہٰذا...
  10. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    چوتھا فرق ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ وحدت الوجود کے ثبوت میں ابن عربی کے تنزلاتِ ستہ کے نکتہ نظر کو ماننے سے انکاری ہیں' کیونکہ ان کے خیال میں ان تنزلات کی کوئی شرعی و عقلی دلیل موجود نہیں ہے۔ ڈاکٹر اسراراحمد رحمہ اللہ لکھتے ہیں: یہ بھی واضح رہے کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ جن تنزلاتِ...
  11. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    تیسرا فرق ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے نزدیک حقیقت و ماہیت ِوجود کے ذیل میں اصل بحث ربط الحادث بالقدیم کی ہے' یعنی وہ اس ربط کو واضح کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے نزدیک اصل مسئلہ حادث کا ہے جس کی حقیقت جاننے کے وہ خواہاں ہیں جبکہ قدیم یعنی ذات باری تعالیٰ کی حقیقت یا کنہ کو جاننا ان کے نزدیک ممکن نہیں...
  12. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    دوسرا فرق شیخ ابن عربی کے نزدیک اعیانِ ثابتہ نے چونکہ وجود کی بو بھی محسوس نہیں کی ہے لہٰذا اس کائنات کا وجود اصلاً معدوم ہے' یعنی خارج میں اللہ تعالیٰ کی ذات کے علاوہ کچھ بھی موجود نہیں ہے۔ ایک جگہ شیخ ابن عربی لکھتے ہیں: ''لا یراہ لا ھو' ولایدرکہ لا ھو' ولا یعلمہ لا ھو' یری نفسہ بنفسہ'...
  13. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    پہلا فرق شیخ ابن عربی کے نزدیک تنزلِ اوّل اور ثانی اللہ کی صفت علم میں ہوا ہے اور صفت علم میں بھی ان دو تنزلات کا معنی صفت علم میں فقط اجمالی اور تفصیلی تمایز کاپیدا ہونا ہے' اور شیخ کے ہاں صفات کے عین ذات ہونے کی وجہ سے یہ ذات ہی کاتنزل ہے' جبکہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے ہاں تنزل صفت کلام...
  14. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    دونوں موقف میں جوہری فرق شیخ ابن عربی اور ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے موقف میں درج ذیل جوہری فرق پائے جاتے ہیں:
  15. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا موقف ڈاکٹر اسراراحمد کے نزدیک وحدت الوجود سے مراد ہمہ اوست یا حلول ہر گز نہیں ہے۔ ہمہ اوست یا حلول کے نظریات کو وہ کفر و شرک گردانتے ہیں۔ ان کے نزدیک حقیقی اور قائم بالذات وجود صرف وجودِ باری تعالیٰ ہے' باقی تمام وجود حادث اور ممکن ہیں۔ وہ لکھتے ہیں: نیز...
  16. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    ابن عربی کے اس فلسفہ کو اب ایک سادہ سی مثال سے سمجھنے کی کوشش کریں' مثلاً جب کوئی بڑھئی کسی میز کو بنانے کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے ذہن میں پہلے میز کا ایک اجمالی تصور آتا ہے اور اس کے بعد اب اس میز کا تفصیلی تصور آتا ہے ۔ یعنی پہلے اس کے ذہن' خیال یا تصور میں یہ بات آئے گی کہ اس نے میز بنانی...
  17. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    شیخ ابن عربی کا موقف محققین اہل علم کے مطابق وحدتُ الوجود کا نقطہ نظر سب سے پہلے شیخ ابن عربی (متوفی ٥٣٨ھ) نے ایک جامع فکر کی صورت میں پیش کیا' اگرچہ اس نظریہ کے منتشر تصورات ابن عربی سے پہلے بھی یونانی فلاسفرز 'باطنیہ' صوفیاء اور بعض فلاسفہ اسلامیین کے ہاں پائے جاتے رہے ہیں۔ ذیل میں ہم...
  18. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد رحمہ اللہ حال ہی میں بعض سلفی حضرات کی طرف سے نظریہ ٔ وحدت الوجود کے حوالے سے ڈاکٹر اسرار احمد پر نقد سامنے آئی ہے' لیکن ہمارے خیال میں ناقدین میں سے کوئی ایک صاحب بھی ایسے نہیں ہیں جو ڈاکٹر صاحب کے موقف کو پوری طرح سمجھے ہوں۔ ڈاکٹر اسرار احمد سے بھی خطا...
  19. ا

    نظریۂ وحدتُ الوجود اور ڈاکٹر اسراراحمد

    ابتدائیہ نظریہ وحدت الوجود کے بارے ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے موقف کے حوالہ سے راقم کا یہ مقالہ تقریبا ایک سال پہلے سہ ماہی حکمت قرآن میں شائع ہوا ہے۔ افادہ عام کے لیے اسے فورم پر شیئر کیا جا رہا ہے۔
  20. ا

    اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

    جزاکم اللہ خیرا خضر حیات بھائی
Top