• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    جو لڑکا -لڑکی گھر سے بھاگ کر شادی کرتے ہے اسکی کیا حیثیت ہے...؟؟

    والدین کی رضامندی کے بعد از سر نو نکاح کریں۔
  2. ا

    جو لڑکا -لڑکی گھر سے بھاگ کر شادی کرتے ہے اسکی کیا حیثیت ہے...؟؟

    لڑکا اپنا ولی خود ہوتا ہے جبکہ لڑکی کا ولی اس کا والد یا دادا یا ان کی غیر موجودگی میں اس کے علاوہ کوئی سرپرست ہوتا ہے۔ کسی لڑکی کا نکاح اس کے ولی کی اجازت کے بغیر شریعت کی نظر میں ایک باطل نکاح ہے۔ اس موضوع پر ایک کتاب مرتب کر رہا تھا یعنی کورٹ میرج کی شرعی حیثیت کہ جس کا ابھی تک ایک باب مکمل...
  3. ا

    کیا ڈاکٹر ذاکر نائک گمراہ ہیں؟

    بھائی ضرور گفتگو کریں لیکن کہا یہ جا رہا ہے کہ اس گفتگو کی جگہ یہاں نہیں بلکہ اوپن فورم ہے۔ کسی بھی دار العلوم میں دار الافتاء میں چلے جائیں تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ مکالمہ اور فتوی میں کیا فرق ہوتا ہے۔ مفتی کبھی مکالمہ نہیں کرتا بلکہ جواب دیتا ہے اور اگر جواب میں کوئی تشنگی رہ گئی ہو تو اس...
  4. ا

    ایسی مجلس والوں کو سلام کرنا جس میں مسلمان اور مشرک سب شامل

    وعلیکم السلام ملحدین، مرتدین، ظالمین اور فاسقین کی مجالس میں بیٹھنا درست طرز عمل نہیں ہے الا یہ کہ ان کی اصلاح یا دعوت کی نیت سے جانا ہو۔ دشمن دین یعنی جس کی دین اسلام کے ساتھ عداوت اور دشمنی واضح ہو تو اسے سلام نہیں کرنا چاہیے کیونکہ السلام علیکم سلامتی کی دعا ہے اور ایسے شخص کے لیے اللہ اور...
  5. ا

    صحابہ/صحابیات کے خلاف بدکلامی پر ہمارا کیا ردعمل ہو؟

    وعلیکم السلام یہ قاعدہ کلیہ واضح رہے کہ کسی شرعی سزا کا نفاذ ریاست اسلامیہ کی ذمہ داری ہے اور عام افراد کے لیے قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں ہے، چاہے ریاست ان سزاؤں یا حدود کو نافذ کر رہی ہے یا نہیں۔ بلاشبہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر سب وشتم ایمان کے جاتے رہنے کی علامات میں سے ہے۔...
  6. ا

    شریعت صرف ظاہر پی لاگو ہوتی ہے باطن پر نہیں

    وعلیکم السلام شریعت کی مثال قانون کی سی ہے یعنی شریعت اسلامیہ کو ہم قانون اسلامی کہہ سکتے ہیں۔ اور قانون کا اطلاق ظاہر پر ہوتا ہے کیونکہ قاضی یا جج یا حاکم کے سامنے ظاہر ہوتا ہے اور باطن پوشیدہ ہوتا ہے۔ جب باطن تک رسائی ممکن نہیں ہے تو اس پر قانون کا اطلاق کیسے ہو گا؟ یعنی باطن کو معلوم نہیں...
  7. ا

    Explanation of murtad

    السلام علیکم جی ہاں! وہ مرتد سمجھا جائے گا کیونکہ اس کی بلوغت اسلام کے ساتھ ہوئی ہے اور عمر بلوغت کا کفر و اسلام معیار ہے اور اس پر جزا و سزا کے فیصلے ہونے ہیں۔
  8. ا

    صحيح حديث چاہیے!

    بھائی آپ نے یہ سوال غلط جگہ پوسٹ کیا ہے۔ ہم یہ پہلے کئی بار عرض کر چکے ہیں کہ حدیث سے متعلقہ سوالات حدیث سیکشن کے متصل بعد سوالات وجوابات میں کریں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  9. ا

    قاسم نانوتوی عقیدہ :رسول الله ﷺ کے بعد بھي نبي آسکتا ہے !!!

    اس بحث میں یہ گڈ مسلم بھائی کا کما یقولون والا نقطہ اچھا اور قابل غور ہے۔
  10. ا

    نو روز

    نوروز کا معنی نیا دن ہے اور اہل ایران کے نزدیک یہ موسم بہار کا پہلا دن ہے۔ ان میں سے بعض کا خیال یہ بھی ہے کہ اس دن ان کے آخری امام، حسن عسکری کی پیدائش ہو گی۔ یہ دن ۲۱ مارچ کو بطور عید منایا جاتا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھیں
  11. ا

    کیا ڈاکٹر ذاکر نائک گمراہ ہیں؟

    میرے بھائی یہ سیکشن سوالات وجوابات کے لیے ہے۔ آپ کسی مسئلہ کے بارے اپنی رائے کا اظہار چاہتے ہیں تو اوپن فورم پر منتقل ہو جائیں۔ آپ نے اپنے سوال میں ہی اپنا جواب بھی نقل کر دیا ہے۔ میں ایک دفعہ پھر آپ کی توجہ اس طرف دلاؤں گا کہ یہ سیکشن سوالات وجوابات کے لیے ہے نہ کہ مکالمہ کے لیے۔ مکالمہ یا...
  12. ا

    مسجد اقصی سے کیا مراد ہے

    اگر آیت نہ آتی ہو تو قرآن کو غلط نہیں لکھنا چاہیے۔ بس آیت کی طرف اشارہ کر دینا چاہیے۔ مسجد اقصی سے مراد وہ مقدس احاطہ ہے جو فلسطین میں موجود ہے۔ تفصیل کے لیے یہ لنک دیکھیں: المسجد الأقصى - ويكيبيديا، الموسوعة الحرة
  13. ا

    کیا ڈاکٹر ذاکر نائک گمراہ ہیں؟

    نہیں ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ وہ معروف سکول آف تھاٹ اہل حدیث یا سلفی فکر کے ایک نمائندہ ترجمان اور تقابل ادیان کے ایک عالمی اسکالر ہیں۔ وہ اہل علم کی ایک جماعت کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔ ان کی بعض آراء سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن انہیں گمراہ قرار دینے والے یا تو غیر مسلم ہیں یا متعصب مقلدین۔...
  14. ا

    انسان کے علاوہ کون کون سی مخلوق جنت میں جاےگی؟

    جی ہاں راجح قول کے مطابق جنات جہنم اور جنت دونوں میں داخل ہوں گے۔ ارشاد باری تعلی ہے: ولكن حق القول مني لأملأن جهنم من الجنة والناس أجمعين"[السجدة: 13] اور میری طرف سے یہ بات سچ ثابت ہو گئی کہ میں جہنم کو جنات اور انسانوں سے بھر دوں گا۔ ایک اور جگہ ارشاد ہے: "ولمن خاف مقام ربه جنتان"[الرحمن...
  15. ا

    ان احادیث کا عربی متن چاہیے

    وعلیکم السلام حدیث سے متعلق جملہ سوالات حدیث سکیشن میں سوالات وجوابات میں کیے جائیں۔ آپ یہ سوال حدیث سیکشن میں کریں کیونکہ حدیث سے متعلق عمومی سوالات کے جوابات مولانا کفایت اللہ صاحب دیتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  16. ا

    کیا تہجد کے وقت نماز قضا پڑھی جا سکتی ہے؟

    وعلیکم السلام جی ہاں ادا کی جا سکتی ہے۔ شیخ صالح المنجد ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:
  17. ا

    کیا پہلے تشہد میں درود پڑھا جا سکتا ہے؟

    اس بارے اہل علم کا اختلاف ہے۔ شوافع کے نزدیک تین یا چار رکعت والی نماز میں پہلے تشہد میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا چاہیے۔ شیخ بن باز اور علامہ البانی رحمہما اللہ کا بھی یہی موقف ہے جبکہ جمہور اہل علم کے نزدیک پہلے تشہد میں درود نہیں پڑھنا چاہیے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ...
  18. ا

    کیا "بسم اللہ الرحمن الرحیم" ہر سورت کی آیت ہے؟

    بسم اللہ سورۃ نمل کی ایک آیت ہے اور اس بارے اہل علم کا اتفاق ہے۔ کیا بسم اللہ ہر سورۃ کی ایک آیت ہے تو اس بارے اہل علم میں اختلاف ہے۔ بعض قراء اور فقہا کے نزدیک یہ ہر سورت کی آیت ہے جبکہ بعض قراء اور فقہا کے نزدیک یہ ہر دو سورتوں میں فرق کے لیے یا سورت کے شروع میں برکت کے حصول کے لیے نازل کی...
Top