الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فيه مسائل :
1= قوله : " أية المتعة " يعني : مُتعة الحج . وهي التمتّع بالعمرة إلى الحج .
2= إثبات النسخ وجواز وقوعه في الأحكام دون العقائد والأخبار ، فهذه لا يدخلها النسخ .
3= في رواية للبخاري : قال مروان بن الحكم : شهدت عثمان وعليًّا رضي الله عنهما ، وعثمان ينهى عن المتعة ، وأن...
233 - الحديث الرابع : عن عمران بن حصين قال { أنزلت آية المتعة في كتاب الله تعالى . ففعلناها مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ولم ينزل قرآن يحرمها ، ولم ينه عنها حتى مات . قال رجل برأيه ما شاء } قال البخاري " يقال : إنه عمر " . ولمسلم { نزلت آية المتعة - يعني متعة الحج - وأمرنا بها رسول الله صلى...
محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو ابھی تک بات سمجھ نہیں آ سکی ہے۔ مفروضہ اس اعتبار سے نہیں ہے کہ کسی سائل نے یہ کہا ہے کہ نہیں کہا، بلکہ مفروضہ اس اعتبار سے ہے کہ ایسا امر واقعہ میں ہوا ہے یا نہیں؟ جو سوال بھی امر واقعہ کے خلاف ہو اسے کذب کا نام دیں گے۔ لہذا ایک کام جب امر واقعہ میں ہوا ہی نہیں ہے تو اس...
دوسرا فرق
اہل الحدیث کے نزدیک جب تک کوئی مسئلہ پیش نہ آیا ہے تو اس کے بارے اجتہاد کرنا جائز نہیں ہے یعنی تفریع مسائل یا مفروضات میں کسی رائے کا اظہار کرنا درست نہیں کیونکہ اجتہاد ضرورت کے تحت مباح ہے لہذا جب تک ضرورت اور اضطرارکی حالت نہ ہو گی تو اجتہاد بھی نہ ہوگا جبکہ اہل الرائے کے نزدیک...
بعض صورتوں میں ذبیحہ، صدقہ کی بہترین صورت ہوتی ہے جیسا کہ کتاب وسنت میں کھانا کھلانے کی بہت زیادہ فضیلت وارد ہوئی ہے اور مصائب ومشکلات اور بیماریوں کی دوا کے طور صدقہ کا حکم دیا گیا ہے۔ بعض صورتوں میں یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ ذبیحہ کی بجائے، متعلقہ فرد کی ضرورت کی شیئ اسے مہیا کرنا، بہترین صدقہ...
وعلیکم السلام
کسی شیئ کو حرام قرار دینا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے اور بغیر کسی نص صریح یا روشن دلیل کے کسی شیئ کوحرام قرار دینے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ ارشاد باری تعالی ہے:
وَلاَ تَقُولُواْ لِمَا تَصِفُ أَلْسِنَتُكُمُ الْكَذِبَ هَـذَا حَلاَلٌ وَهَـذَا حَرَامٌ لِّتَفْتَرُواْ عَلَى اللّهِ الْكَذِبَ...
جی ہاں! نکاح کر سکتے ہیں۔
اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح کے جواز میں بھی یہی حکمت ہے کہ مرد‘ عورت پر قوام ہوتا ہے لہذا عورت کے مرد کے دین کو اختیار کرنے کے امکانات بہت قوی ہوتے ہیں۔
ہم جس دنیا میں رہتے ہیں اس ایک دوسرے کے افکار سے کسی قدر متاثر ہوتے ہیں۔ پاکستان ہی کی مثال لے لیں کہ بعض اہل حدیث علماء مولانا مودوی رحمہ اللہ پر شدید نقد کرتے ہیں، بعض ان کی تعریف کرتے ہیں اور بعض ان پر نقد بھی کرتے ہیں اور ان کی تعریف بھی کرتے ہیں وغیرہ ذلک۔ جہاں تک میں سمجھا ہوں کسی بھی شخص...
یہ اللہ تعالیٰ کا بنی اسرائیل سے ایک وعدہ تھا۔ سورۃ بنی اسرائیل میں ارشاد باری تعالی ہے۔
وَقُلْنَا مِن بَعْدِهِ لِبَنِي إِسْرَائِيلَ اسْكُنُوا الْأَرْضَ فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا ﴿١٠٤﴾
اور اس کے بعد بنی اسرائیل سے کہا کہ اب تم زمین میں بسو، پھر جب آخرت کے وعدے کا...
المدونہ امام مالک رحمہ اللہ کی تصنیف نہیں ہے بلکہ اسے مالکی فقیہہ سحنون متوفی ۲۴۰ھ نے ابن القاسم متوفی ۱۹۱ھ سے نقل کیا ہے اور ابن القاسم نے اسے امام مالک رحمہ اللہ سے نقل کیا ہے۔ اس کتاب کا ایک بڑا حصہ ان سوالات اور جوابات پر مشتمل ہے جو امام مالک رحمہ اللہ سے ہوئے اور انہوں نے ان کا جواب دیا۔...
میرے خیال میں اس تھریڈ کو اب مقفل کر دینا چاہیے۔ الیاسی صاحب کوئی کام کی بحث نہیں کر رہے ہیں اور خواہ مخواہ بات کو لمبا کر رہے ہیں اور دلیل سے زیادہ ان کا زور طعن وتشنیع پر ہے۔ دلیل انسان کے پاس نہ ہو تو کوئی حرج نہیں لیکن رویہ تو کم از کم مہذب ہونا چاہیے جبکہ یہاں رویہ بھی علمی بجائے جذباتی ہے۔...
کچھ لوگ صحیح، مقبول، معمول بہ اور صحیح الاسناد روایات میں فرق نہیں کرتے ہیں۔ مثلا ایک روایت صحیح ہو سکتی ہے لیکن صحیح ہونے کے باوجود وہ معمول بہ نہیں ہے جیسا کہ منسوخ روایات ہیں اور اس کی مثال متعہ کے جواز کی روایات ہیں جو صحیح ہیں لیکن منسوخ ہونے کے سبب سے معمول بہ نہیں ہیں۔
بعض روایات صحیح نہ...
اگر تو عمدا کلام کیا ہے اور فرض نماز میں کیا ہے تو توبہ بھی کرے اور نماز بھی لوٹائے۔ اور اگر سنن یا نوافل میں کیا ہے تو توبہ کرے اور چاہے تو نماز لوٹا لے کیونکہ سنن اور نوافل کی قضا لازم نہیں ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر تو وضو خانہ وغیرہ مسجد میں شامل ہے یعنی مسجد کے لیے وقف شدہ زمین میں وضو خانہ وغیرہ تعمیر ہوا ہے اور وہ مسجد کے معروف احاطہ میں شامل ہے تو اس کی صفائی کسی غیر مسلم سے کروانا مناسب امر نہیں ہے۔ اور اگر وہ مسجد میں شامل نہیں ہے تو صفائی کروائی جا سکتی ہے۔...
وعلیکم السلام
اگر تو بھول کر یا لاعلمی کے سبب سے نماز میں کچھ کلام کیا تو ان شاء اللہ گناہ گار نہیں ہو گا اور اس کی نماز بھی باطل نہیں ہو گی اور اگر جان بوجھ کر یعنی عمدا کلام کیا اور اس کی حرمت کا علم بھی تھا تو گناہ گار ہو گا۔