الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ
کلیم بھائی ماشاءاللہ بہت خوب،،،بہت خوشی ھوئی نکاح کا سن کر،،
اللہ تعالیٰ آپ کو دین ونیا میں کامیاب کریں آمین،،
اور اللہ تعالی ٰ آپ کو اور آپ کی رفیقہ حیات کی تمام دلی نیک خواھشیں پوری کریں آمین
اللہ تعالیٰ ھر مصیبت و پریشانی سے نجات دیں،،آپ کو ،،،،آمین
اور کامیاب...
شرط کے ذریعے تخصیص:
تعریف: یہاں پر شرط سے لغوی شرط مراد ہے۔اور لغوی شرط کہتےہیں ”ایک چیز کو دوسری چیز کے ساتھ لٹکا دینا، معلق کردینا“
کلمات شرط بہت سارے ہیں، ’إِنْ‘ اور ’إِذَا‘ انہی میں سے ہیں۔ مثال کے طور پر: «إن نجح زيد فأعطه جائزة» اگر زید کامیاب ہوا تو میں اسے انعام دوں گا۔
گزشتہ...
شریعت کے احکامات کا مکلف کون ہے اور کون نہیں ہے:
لوگوں کی دوقسمیں ہوتی ہیں:
1۔ ایک تو وہ لوگ جن کی مختلف وجوہات کی بناء پر عقل مکمل نہیں ہوتی، جیسے نابالغ بچے، وہ پاگل جن کی مَت ماری ہوتی ہے یا نشئی ، جن کی عقل پر پردہ پڑا ہوتا ہے یا بھولنے والے جو اکثر باتیں بھول جاتے ہیں۔...
دلائل کی ترتیب:
ادلۃ ، دلیل کی جمع ہے اور یہاں پر اس سے مراد کتاب وسنت، اجماع، قیاس، قول صحابی اور استصحاب میں سے وہ چیز ہے جس کے ذریعےشرعی احکام ثابت ہوتے ہیں۔
لغت میں ترتیب ایک یا ایک سے زیادہ چیزوں کو اس جگہ رکھنے کو کہتے ہیں، جہاں رکھے جانے کے وہ مستحق ہیں۔اور یہ بات سب جانتے ہیں کہ...
صحیح اور فاسد:
صحیح: لغت میں بیمار (سقیم)کے متضاد کو صحیح کہتے ہیں ۔
اصطلاح میں صحیح اسے کہتے ہیں جس سے عبادت کا درست ہونا اور معاملات کا فافذ ہونا متعلق ہو۔
مثال کے طور پر (شرعی)نماز اس وقت واقع(صحیح)ہوتی ہے جب اس میں شرائط مکمل طور پر پائی جائیں، ارکان مکمل طور پر ادا کیے جائیں اور...
صفت کے ذریعے تخصیص:
صفت سے مراد صفت معنوی ہے، علم نحو میں معروف نعت (موصوف والی صفت) نہیں ہے، لہٰذا یہ صفت حال، ظرف، تمییز وغیرہ کو شامل ہوتی ہے۔
صفت کے ذریعے تخصیص میں اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ صفت اپنےماقبل موصوف کی تخصیص کرتی ہے اور بسا اوقات صفت موصوف سے پہلے بھی آجاتی ہے جیسا کہ اس...
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،،،،،،اعجاز بھائی اآپ کی ڈیزاننگ بہت عمدہ ہے،،کبھی اس طرح ڈیزائننگ بنانے کا ٹیٹوریل بھی بنایے گا ،،سکرین شاٹس کے ساتھ،،جزاک اللہ خیرا