الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس آیت کا یہ معنی ہر گز نہیں ہے جو بیان کیا گیا ہے ، اس آیت کا درست ترجمہ یوں ہے :
''اے لوگو جو ایمان لائے ہو! ایسا کیوں کہتے ہو جو تم کر نہیں سکتے ۔ اللہ کے نزدیک ناراض ہونے کے اعتبار سے بڑی بات ہے کہ تم وہ کہو جو تم کرنہیں سکتے۔
اس آیت کا شان نزول یہ ہے کہ اس مسلمان یہ کہتے تھے اگر ہم لیے...
میرے سامنے جب تک کسی بھی معاملے کا واضح اور پختہ ثبوت نہ آے میں اس کو ہر گز تسلیم نہین کرتا اور یہ تو پھر مغرب کی پھیلائی ہوئی خبر ہے میں تو اس کو نہیں مان سکتا ، ہاں جب کوئی واضح ثبوت آجاے گا تو مان لوں گا صرف ویڈیو اور اخبارات کی خبر کو مین نہیں مانتا اللہ ہم سب کو عقل سلیم عطا فرماے آمین