• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب : سید الشہداء حمزہؓ کی شہادت کا بیان۔ (۱۶۲۳)۔ عبید اللہ بن عدی بن خیارؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے وحشی سے کہا کیا تم ہمیں قتل (شہادت) حمزہؓ کی خبر نہیں بتاؤ گے ؟ اس نے کہا ہاں (کیوں نہ بتاؤں گا۔ قتل حمزہؓ کا قصہ یوں ہے) کہ سیدنا حمزہؓ نے بدر کے دن طعیمہ بن عدی بن خیار کو قتل کیا تھا ، مجھ سے...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اے پیغمبر ! آپ کے اختیار میں کچھ نہیں ، اللہ تعالیٰ چاہے تو ان کی توبہ قبول کرے یا عذاب دے کیونکہ وہ ظالم ہیں۔ '' (۱۶۲۱)۔ سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ کا سر مبارک احد کے دن زخمی ہو گیا آپﷺ نے فرمایا :'' بھلا وہ قوم کیسے فلاں پائے گی جس نے اپنے پیغمبر کو زخمی کیا '' تو یہ آیت اتری...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ '' جب تم میں سے دو گروہوں نے ہمت ہارنا چاہی اور اللہ ان کا مدد گار تھا۔ '' (۱۶۱۹)۔ فاتح ایران سیدنا سعد بن ابی وقاصؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے کہا کہ میں نے غزوۂ احد میں رسول اللہﷺ کے ساتھ دو مرد دیکھے جو سفید کپڑے پہنے ہوئے تھے اور آپﷺ کی طرف سے خوب لڑ رہے تھے۔ میں نے ان کو کبھی نہیں دیکھا...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ غزوۂ احد کا بیان۔ (۱۶۱۸)۔ سیدنا جابر بن عبداللہؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے احد کے دن نبیﷺ سے پوچھا کہ اگر میں (اللہ کی راہ میں) مارا جاؤں تو کہاں (جاؤں گا ؟) آپﷺ نے فرمایا :'' (تو) جنت میں (جائے گا)۔ '' اس نے اپنے ہاتھ کی کھجوریں (تک) پھینک دیں اور اتنا لڑا کہ شہید ہو گیا۔
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ ابو رافع یہودی عبداللہ بن ابی الحقیق کے قتل کا بیان اور بعض نے کہا کہ اس کا نام سلام بن ابی الحقیق ہے۔ (۱۶۱۷)۔ سیدنا براء بن عازبؓ کہتے ہیں۔ کہ رسول اللہﷺ نے چند انصار کو ابو رافع یہودی کے پاس بھیجا اور ان پرسیدنا عبداللہ بن عتیکؓ کو امیر بنایا اور ابو رافع رسول اللہﷺ کو سخت ایذا دینا تھا...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ یہودی کعب ابن اشرف کے قتل کا بیان۔ (۱۶۱۶)۔ سیدنا جابر بن عبداللہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' کعب بن اشرف(کے قتل) کا کون ذمہ لیتا ہے ، اس نے اللہ اور اس کے رسولﷺ کو بڑی تکلیف دی ہے ؟ سیدنا محمد بن مسلمہؓ نے کھڑے ہو کر کہا کہ کیا آپ کو پسند ہے کہ اسے مار ڈالوں۔ آپﷺ نے فرمایا :''...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ بنی نضیر کے یہودیوں کا قصہ اور ان کا نبیﷺ کا ساتھ دھوکا کرنے کا بیان۔ (۱۶۱۳)۔ سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ سے بنی نضیر اور بنی قریظہ نے (خلاف معاہدہ) لڑائی کی۔ آپﷺ نے بنی نضیر کو جلا وطن کر دیا اور بنی قریظہ پر احسان کر کے رہنے دیا۔ جب قریظہ نے مسلمانوں پر (دوبارہ) چڑھائی کی تب آپﷺ نے ان...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    ((باب)) (۱۶۰۶)۔ سیدنا زبیرؓ کہتے ہیں کہ میں جنگ بدر کے دن عبیدہ بن سعید بن عاص سے ملا اور وہ ہتھیاروں میں اس طرح غرق تھا کہ اس کی صرف دونوں آنکھیں نظر آ رہی تھیں اور اس کی کنیت ابو ذات الکرش تھی، پس اس نے کہا کہ میں ابو ذات لکرش ہوں ، میں نے اس پر اپنے نیزے سے حملہ کیا ، اس کی آنکھ پر (نیزہ)...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ غزوۂ بدر میں فرشتوں کا حاضر ہونا۔ (۱۶۰۴)۔ سیدنا رفاعہ بن رافع زرقیؓ جو کہ جنگ بدر میں شریک تھے ، کہتے ہیں کہ جبریلؑ نبیﷺ کے پاس آئے اور کہا کہ آپ بدر(لڑنے) والوں کو اپنے درمیان کیسا سمجھتے ہیں ؟ آپﷺ نے فرمایا :'' سب مسلمانوں میں افضل (سمجھتا ہوں)۔ '' یا اسی طرح کی کوئی اور بات کہی تو جبریلؑ...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ ابوجہل کے قتل کا بیان۔ (۱۶۰۲)۔ سیدنا انسؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے (بدر کے دن) فرمایا :'' کون ابوجہل کو دیکھ کر خبر لائے گا ؟ تو سیدنا ابن مسعودؓ چلے تو اسے (اس حال میں) پایا کہ عفراء کے دونوں بیٹوں نے اسے اتنا مارا ہے کہ یہ ٹھنڈا ہو رہا ہے ، سیدنا ابن مسعودؓ نے کہا کہ کیا تو ہی ابو جہل ہے ؟ اور...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ غزوۂ بدر میں شریک مسلمانوں کی تعداد۔ (۱۶۰۱)۔ سیدنا براءؓ کہتے ہیں کہ مجھ سے نبیﷺ کے اصحاب نے بیان کیا جو کہ بدر میں موجود تھے کہ ان کی تعداد اتنی ہی تھی جتنی طالوت (بادشاہ) کے ساتھ والوں کی تھی ، جو ان کے ساتھ نہر پار کر گئے تھے اور وہ تین سو دس سے کچھ اوپر آدمی تھے۔ سیدنا براءؓ کہتے ہیں کہ...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان '' (یاد کرو کہ) جب تم اپنے رب سے فریاد کر رہے تھے۔۔۔ سخت سزا دینے والا ہے۔ ''(الانفال :۹۔۔۔ ۱۳) (۱۶۰۰)۔ سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا مقدام بن اسودؓ کی ایک ایسی بات دیکھی کہ اگر وہ بات مجھے حاصل ہوتی تو میں اس مقابل میں کسی نیکی کو نہ سمجھتا ، وہ مجھے...
  13. Aamir

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AF%D8%B9%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1%D8%AA...

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AF%D8%B9%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1%D8%AA.15718/
  14. Aamir

    دعا کی ضرورت

    السلام علیکم دوستوں اس بار پھر شرمندہ ہوں، کیونکہ بار بار آپ لوگوں سے دعا کی درخواست کرتے رہتا ہوں، مجھے معاف کرنا، دوستوں میں اس وقت ایک مصیبت میں مبتلا ہوں، جس کا ذکر کرنا مناسب نہیں سمجھتا، کچھ دشمن کا خوف ہے، کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ آپ لوگوں سے کہوں، لیکن شرم کے مارے بتا نہیں سکا،...
  15. Aamir

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فورم پر خوش آمدید سب سے پہلے آپ اپنی تصویر ڈیلیٹ کر دیجئے
  16. Aamir

    ایک مسلمان کا کردار - ارچنا امیت کے قبول اسلام کی ایمان افروز داستان

    ایک مسلمان کا کردار مومنہ تبسم عبدالکریم ارچنا امیت کے قبول اسلام کی ایمان افروز داستان ٢٩ نومبر ٢٠٠٣ کی خوش گوار صبح تھی موسم کہر آلود تھا۔ ذرا سی خنکی بھی تھی۔ تقریباً ٩ بجے صبح میں اپنی بچی سمتا کو گود میں لیے کان پور سے لکھنو جانے والی بس میں بیٹھ گئی۔ تھوڑی دیر بعد بس چل پڑی اور مسافروں...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    غزوات کے بیان میں غزوۂ عشیرہ کا بیان (۱۵۹۹)۔ سیدنا زید بن ارقمؓ سے روایت ہے کہ ان سے پوچھا گیا کہ نبیﷺ نے کتنے غزوے کیے ؟ '' انھوں نے جواب دیا کہ انیس (۱۹)۔ پھر پوچھا گیا کہ آپ کتنے غزوات میں نبیﷺ کے ہمراہ تھے ؟ تو انھوں نے کہا کہ سترہ غزوات میں۔ پھر پوچھا گیا کہ ان میں سے سب سے پہلے کو نسا غزوہ...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    نبیﷺ کے پاس،جب آپﷺ مدینہ میں آئے ،یہودیوں کا آنا۔ (۱۵۹۸)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' اگر دس یہودی بھی مجھ پر ایمان لے آتے تو سب یہودی مسلمان ہو جائے۔ ''
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جس نے مکہ سے ہجرت کی اس کو حج یا عمرہ کر کے پھر مکہ میں رہنا کیسا ہے ؟ (۱۵۹۷)۔ سیدنا لعلا ء بن حضرمیؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' مہاجر کو منیٰ سے لوٹنے کے بعد (جب حج ختم ہو جائے تو) تین دن تک (مکہ میں) رہنا درست ہے۔ ''
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ اور آپ کے صحابہؓ کا مدینہ میں تشریف لانا۔ (۱۵۹۶)۔ سیدنا براءؓ کہتے ہیں کہ سب سے پہلے ہمارے پاس (مکہ سے) سیدنا معصب بن عمیرؓ آئے۔ ان کے بعد سیدنا ابن ام مکتومؓ آئے (جو نا بینا تھے) اور وہ دونوں لوگوں کو قرآن پڑھایا کرتے تھے پھر سیدنا بلالؓ اور سعد بن ابی وقاصؓ اور عمار بن یاسرؓ (آئے)...
Top