الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حضرت نوح علیہ السلام کی قوم میں شرک اس وقت پیدا ہوا جب انہوں نے نیک لوگوں کی تعظیم میں غلو کیااور اپنے نبی کی دعوت سے تکبر کی بنا پر انکار کیا:
وَقَالُوا۟ لَا تَذَرُنَّ ءَالِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّۭا وَلَا سُوَاعًۭا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًۭا ﴿23﴾
امام...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ضعیف حدیث کی سب سے قبیح قسم
ضعیف حدیث کی اقسام میں سب سے بُری اور قبیح قسم "موضوع" ہے۔بعض اہل علم نے تو اسے ایک مستقل قسم قرار دیا ہے اور اسے ضعیف حدیث کی اقسام میں شمار ہی نہیں کیا۔اہل علم کا اتفاق ہے کہ جان بوجھ کر موضوع روایت کو اس کی حقیقت ذکر کیے بغیر ہی بیان کر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے موسی علیہ السلام کے بارے میں ان روایات کی تحقیق چاہیے۔
پہلی روایت
ایک بار موسی علیہ السلام اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے جا رہے تھے۔راستے میں ایک شخص ملا جو بہت زیادہ امیر تھا اور اللہ شکر گزار بھی تھا۔موسی علیہ السلام نے اس سے پوچھا کیا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دین اسلام کی بنیادی باتیں
دین سے متعلقہ چار بنیادی باتیں جن کا جاننا انتہائی ضروری ہے:
علم ،یعنی اللہ تعالیٰ(اور اس کی صفات) کی معرفت،نبی ﷺ کی سیرت طیبہ کا علم اور دین کے احکام و مسائل دلیل کے ساتھ جاننا۔
دینی احکام و مسائل پر عمل کرنا۔
دین کی دعوت دینا۔
اگر تبلیغ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قرآن کریم کی تعریف
"قرآن کریم" اللہ تعالیٰ کا وہ کلام ہے جو جبرائیل علیہ السلام نے سنا اور اسے محمد ﷺ تک پہنچا دیا ،وہ لفظی و معنی اعتبار سے متواتر ہے،قطعی و یقینی علم کا فائدہ دیتا ہے اور ایسے مصاحف میں مکتوب ہے جو تحریف و تغیر سے محفوظ ہیں۔
قرآن کریم کی تعریف ان الفاظ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ سے نیک اولاد طلب کرنا
سیرت ابراہیم علیہ السلام میں موجود باتوں میں سے ایک یہ ہے کہ انہوں نے اپنے وطن اور قوم سے ہجرت کرتے وقت اللہ تعالیٰ سے نیک اولاد عطا فرمانے کی درخواست کی۔
دلیل:
اللہ تعالیٰ نے اس بارے میں ارشاد فرمایا:
وَقَالَ إِنِّى ذَاهِبٌ إِلَىٰ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دنیا میں پہلے صرف توحید تھی
دنیا میں پہلے صرف یہی توحید تھی۔شرک بعد میں پید ا ہوا۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے:
كَانَ ٱلنَّاسُ أُمَّةًۭ وَٰحِدَةًۭ فَبَعَثَ ٱللَّهُ ٱلنَّبِيِّۦنَ مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ وَأَنزَلَ مَعَهُمُ ٱلْكِتَٰبَ بِٱلْحَقِّ لِيَحْكُمَ بَيْنَ ٱلنَّاسِ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ضعیف حدیث کی تعریف
لغوی اعتبار سے لفظ ضعیف قوی و طاقتور کے بالمقابل استعمال ہوتا ہے ۔جو حسی و معنوی دونوں کیفیتوں کو شامل ہوتا ہےلیکن یہاں صرف معنوی ضعف ہی مراد ہے۔
اصطلاحی طور پر ضعیف حدیث کی تعریف اہل علم نے ان الفاظ میں کی ہے:
کل حدیث لم یجتمع فیہ صفات الحدیث الصحیح...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حدیث کی اقسام
صحت و ضعف کے لحاظ سے حدیث کی دو قسمیں ہیں۔
مقبول
غیر مقبول
مقبول سے مراد وہ احادیث ہیں جن میں صدق کا پہلو راجح اور غالب ہو۔اس نوع کا حکم یہ ہے کہ یہ شریعت میں حجت ہیں اور ان پر عمل واجب ہے اور غیر مقبول سے مراد وہ روایات ہیں جن میں صدق اور سچ کا...
کیلا
کیلا ہوں میں کیلا ہوں
طاقت کا میں ریلا ہوں۔
آم
بکتا ہوں میں سستے دام
اچار بناو چاہے چٹنی جام
انگور
دنیا کہے مجھے انگور
جنت کا پھل ہوں مشہور
تربوز
بیماری سے رہو محفوظ
روزانہ کھاو اگر تربوز
بچوں کے ایک رسالے سے اقتباس
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عقیدہ ہی وہ بنیادہے جس پر امتوں کی عمارت استوار ہوتی ہے۔ہر اُمت کی بہتری اور سر بلندی اس کے عقیدہ کی سلامتی اور اس کے افکار کی درستگی سے وابستہ ہے۔اسی لیے انبیاء علیھم السلام نے عقیدہ کی اصلاح کی دعوت دی اور ہر رسول نے دعوت کی ابتداء اس طرح کی:
ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ مَا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حدیث کی تعریف
لغوی اعتبار سے لفظ حدیث کا معنی ہے،"کسی چیز کا نیا اور جدید ہونا"۔اس کی جمع خلاف قیاس "احادیث" آتی ہیں۔
جبکہ اصطلاحی طور پر حدیث کی تعریف یہ ہے:
کل ما اضیف الی النبی ﷺ من قول او فعل او تقریر او صفۃ
"ہر وہ قول یا فعل یا تقریر یا صفت جو نبی ﷺ کی طرف منسوب...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اصطلاحات حدیث
حدیث
ایسا قول ،فعل اور تقریر جس کی نسبت رسول اللہ ﷺ کی طرف کی گئی ہو ۔سنت کی بھی یہی تعریف ہے۔یاد رہے کہ تقریر سے مراد آپ ﷺ کی طرف سے کسی کام کی اجازت ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا یہی توحید ہے؟
لب پہ تو اللہ کی تعریف ہے تمجید ہے
اور عمل دیکھیں تو خود ایمان کی تردید ہے
کیا یہی توحید ہے؟
جن کو ورد سورۃ اخلاص کی تاکید ہے
ان کو بھی کفار ہی سے خوف اور اُمید ہے
کیا یہی توحید ہے؟
خود ہوائے نفس کی ہے بے تکلف پیروی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے ایک دوست جو کہ پرائیوٹ کالج میں زیر تعلیم ہیں انہوں نے ایک بار مجھے بتایا کہ کلاس میں ایک ٹیچر سے اس نے سوال کیا مضمون کے بارے میں جو کہ ان کو سمجھ نہیں آیا یا اس میں چند نکات کی سمجھ نہیں آئی تو اس نے اپنے استاد سے رہنمائی لینا چاہی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قرآن ۔۔۔۔تحریف سے پاک دنیا کی واحد کتاب
اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری پیغمبر حضرت محمد ﷺ کو کئی معجزے اور کئی شواہد عطا کیے جو اس امر کا ثبوت ہیں کہ آپ اللہ کے بھیجے ہوئے سچے نبی ہیں۔اللہ نے اپنی آخری کتاب قرآن مجید کو بھی کئی معجزوں کے ساتھ نازل کیا جن سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حجاج کے دسترخوان پر
حجاج بن یوسف ثقفی نے بنو امیہ کی حکومت کو استحکام بخشنے کے لیے مختلف انداز اپنائے۔اس نے انتہائی سختی سے کام لیا،ظلم کا بازار گرم کیا،لوگوں کو ناحق قتل کرنا اس کا پسندیدہ شیوہ تھا۔اس کا رعب و دبدہ عوام الناس کے دل و دماغ پر اس طرح بھوت بن کر سوار تھا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
شوق شہادت
جنگ بدر میں جب مشرکین مکہ اسلام اور مسلمانوں کو تہ تیغ کرنے کے ارادے سے آگے بڑھے تو رسول اکرم ﷺ نے اپنے ساتھیوں سے فرمایا:
قوموا إلى جنة عرضها السماوات والأرض
"جنت کی طرف اُٹھ کھڑے ہوجس کی چوڑائی سارے آسمان اور زمین ہیں۔"
یہ سن کر حضرت عمیر بن حمام رضی اللہ...