الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نام: محمد بن الحسين بن محمد بن موسى أبو عبد الرحمن السلمي الصوفي النيسابوري
طبقہ: 16
مولد: 330 ھ یا 325 (تاریخ الاسلام 9/208)
وفات: شعبان 412 ھ (تاریخ بغداد 3/42)
عمر: 82 یا 87
شیوخ و اساتذہ: كَانَ شيخ الصُّوفيّة وعالمهم بخُراسان. سَمِعَ مِن أَبِي العبّاس الأصمّ، وأحمد بْن عليّ بْن حسْنُوَيْه...
اسلام علیکم
محدث لائبریری میں موسوعہ فقہیہ کی صرف 12 جلدیں موجود ہیں اور اس میں صرف حرف تا تک موضوعات موجود ہیں یعنی ابھی یہ کتاب آدھی بھی مکمل نہیں ہوئی۔ براہ کرم اگر اس کا بقیہ ترجمہ ہوا ہے تو بتا دیں اور اسے اپلوڈ ضرور کریں۔
فقہ سے بھی زیادہ ضروری ہے عقیدہ۔ موسوعہ عقدیہ کے نام سے بھی ایک ضخیم...
اسلام علیکم
امام دارقطنی کی ضمنی توثیقات کا مجموعہ جس میں ان تمام رواۃ کو اکٹھا کیا گیا ہے جن کی امام دارقطنی نے اپنی سنن میں ضمنی توثیق کی ہے یعنی ان کی حدیث یا اسناد کی تصحیح کی ہے۔...
امام محمد بن مسلم بن عبید اللہ بن عبد اللہ بن شہاب الزہری
نام و نسب: محمد بن مسلم بن عبيد الله بن عبد الله بن شهاب بن عبد الله بن الحارث بن زهرة القرشى الزهرى ، أبو بكر المدنى
طبقہ: 4 – من التابعین
میلاد: سب سے صحیح روایت کے مطابق آپ رحمہ اللہ 50 ھ کو پیدا ہوئے۔
وفات: 17 رمضان المبارک، 124 ھ...
اسلام علیکم
بعض صوفیہ مسند احمد کی ایک روایت سے استدلال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ دیکھو رقص اور پاگلوں والا غیر مردانہ مجرہ جائز ہے۔ آج ہم اس روایت کا جائزہ لیں گے ان شاء اللہ۔
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ:
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ يَعْنِي ابْنَ عَامِرٍ، أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ...
امام ابو محمد عبد اللہ بن عبد الرحمن الدارمی رحمہ اللہ (المتوفی 255) بیان کرتے ہیں:
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كُنَّا نَجْلِسُ عَلَى بَابِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَبْلَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ...
اسلام علیکم
ملائشیاء کی ایک ٹیم نے فیس بک کا ایک اسلامک ورژن بنایا ہے امہ لینڈ کے نام سے، جہاں دنیا بھر سے مسلمان آپس میں کنیکٹ ہو سکتے ہیں۔ اس کا افتتاح حال ہی میں ہوا ہے شاید 2013 میں اور اتنے چھوٹے عرصے میں ہی اب تک ساٹھ ہزار سے بھی زیادہ مسلمان جوائن کر چکے ہیں۔
میرے خیال سے تمام فیس بک...
مکمل نام: جعفر بن ميمون التميمى ، أبو على ، و يقال أبو العوام ، الأنماطى ، بياع الأنماط
طبقہ: 6 - صغار تابعین کےمعاصرین میں سے ہیں۔
وفات: 141 اور 150 ھ کے درمیان (دیکھیں، تاریخ الاسلام للذہبی)
روی لہ: ( البخاري في جزء القراءة خلف الإمام - أبو داود - الترمذي - النسائي - ابن ماجه )
شیوخ و اساتذہ...
اسلام علیکم
کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اگر کوئی اطلاع موصول ہو تو جس طرح فیس بک پر نوٹیفیکیشن آنے پر ایک آواز آتی ہے اسی طرح یہاں کچھ ہو۔ کیونکہ بندہ آن لائن بیٹھا ہوتا ہے اور فورم پر کوئی اطلاع آئے تو پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب اطلاع آئی، پیج پر خود جا کر دیکھنا پڑتا ہے!
اس بارے میں کچھ سوچ وچار کریں...
اسم: فضيل بن سليمان النميرى ، أبو سليمان البصرى
طبقہ : 8 : من الوسطى من أتباع التابعين
وفات: 183 ھ
روی لہ:البخاری - مسلم - ابو داود - ترمذی - نسائی - ابن ماجہ
شیوخ و اساتذہ: ابو حازم الاعرج، عمرو بن ابی عمرو، موسی بن عقبہ، خثیم بن عراک، وغیرہم۔
تلامذہ: علی بن المدینی، خلیفہ بن خیاط، احمد بن...
اسلام علیکم
بعض لوگ کہتے ہیں کہ تقلیدی سلفیوں کو تقلیدی نہیں کہنا چاہئے۔ لیکن اس طرح کے بیانات سننے کے بعد اب آپ ہی بتائیں ان جیسے لوگوں کو کیا کہا جائے!!؟ اگر زیارت ہی کرنی ہوتی تو نبی اکرم ﷺ اس کے لاکھوں کڑوڑوں درجہ زیادہ حق دار تھے لیکن ان سلفی مدخلی مقلدین کا تو اس پر فتوی ہے۔ لیکن جب ربیع...
اسلام علیکم
کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ حافظ ثناء اللہ مدنی حفظہ اللہ سے رابطہ کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟ ان کے فون نمبر کے زریعے یا کسی اور طرح!؟
جزاک اللہ خیرا۔
کیا امام زہری مدلس تھے؟
امام ابن شہاب الزہری کی تدلیس ثابت کرنے کے لئے صرف تین حوالے پیش کئے جاتے ہیں۔
پہلا:
امام ابو حاتم الرازی ایک حدیث پر کلام کرتے ہوئے فرماتے ہیں: "الزهري لم يسمع من عروة هذا الحديث، فلعله دلسه" زہری نے یہ حدیث عروہ سے نہیں سنی، شاید زہری نے تدلیس کی ہے۔ (علل الحدیث لابن...
اسلام علیکم۔
کسی ناقد کا "لیس بالقوی" کہنا "لیس بقوی" کہنے کے مترادف نہیں سمجھا جاتا۔ لیس بالقوی راوی سے صرف اعلی درجےکی ثقاہت کی نفی کرتا ہے، جبکہ وہ راوی ثقہ ہی کیوں نہ ہو، اور اس کی حدیث حسن ہو نے کے منافی نہیں ہوتی، جبکہ لفظ "لیس بقوی" راوی سے قوۃ کی اصل کی نفی کرتا ہے اور یہ ضعیف کے مرتبے...
اسلام علیکم، مجھے پتہ چلا ہے کہ صحیح ابن حبان کے دو نئے اردو ترجمے چھپے ہیں۔ ایک شیخ البانی کی تحقیق کے ساتھ اور دوسرا انصار السنہ سے فاروق رفیع کی تحقیق کے ساتھ۔ اسے ضرور اپلوڈ کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا
اسلام علیکم
کسی کے لیے یہ کہنا کہ وہ صرف ثقہ سے روایت کرتا ہے ثبوت سے ثابت کرنا لازم نہیں؟ کیا صرف کسی متاخر محدث مثلا ابن حجر وغیرہ کا ہی کہنا کافی ہے؟مثلا ابن حجر نے امام بو داود کے لیے یہی کہا ہے کہ وہ صرف ثقہ سے روایت کرتے ہیں لیکن اس کی بنیاد انہوں نے ابو عبید الآجری کی روایت سے لی ہے! جو...
اسلام علیکم
کسی بھائی نے بتایا ہے کہ حافظ عمر صدیق پر چند بریلویوں نے توہین رسالت کا الزام لگایا تھا اور ہائی کورٹ نے انہیں گلٹی قرار دیا ہے جس کی وجہ سے انہیں سزا سنائی گئی ہے۔ اس خبر میں کیا سچائی ہے؟
اور یہ بھی سنا ہے کہ حافظ زبیر علی زئی شفاہ اللہ کی طبیعت مزید خراب ہو گئی اور ان کے جسم...