الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
البهلول بن حسان بن سنان، أبو الهيثم التنوخي
اسلام علیکم۔
شیخ زبیر علی زئی شفاہ اللہ اس کلپ میں (32:00 – 33:15) سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے اصحاب الحدیث کی فضیلت پر ایک روایت کے متعلق فرماتے ہیں:
1- امام خطیب بغدادی قاضی بھلول کے متعلق ان کے پوتے بھلول بن اسحاق بن بھلول سے روایت کرتے ہیں کہ...
نام: شريك بن عبد الله بن أبى شريك النخعى ، أبو عبد الله الكوفى القاضى ( بواسط ثم الكوفة ، أدرك زمان عمر بن عبد العزيز )
طبقۃ: : 8 من الوسطى من أتباع التابعين
المولد: 95 ھ
الوفاۃ: 177 یا 178 ھ ب الکوفہ
روى له : خت م د ت س ق ( البخاري تعليقا - مسلم - أبو داود - الترمذي - النسائي - ابن ماجه )
رَوَى...
اسلام علیکم
امام عبد الرزاق اگرچہ اختلاط کا شکار ہو گئے تھے لیکن ان کا یہ اختلاط صرف اس وقت مضر ہو گا جب کوئی ان سے اختلاط کے بعد ان کے حافظہ سے روایت کرے۔ لیکن اسحاق الدبری نے تو ان سے ان کی کتاب کے زریعے یعنی مصنف عبد الرزاق کے زریعے روایت کیا ہے۔ اور کتاب سے روایت تو ٹھیک ہوتی ہے۔ اور ویسے...
آپ نے کتاب میں فرمایا ہے کہ حدیث کی تصحیح اس کے اتصال کو بھی شامل ہوتی ہے، تو جب محدثین کثیر التدلیس کی حدیث کی تصحیح کرتے ہیں تو کیا اس سے یہ دلیل پکڑیں گے کہ اس راوی کا عنعنۃ ان کے نزدیک مضر نہیں؟
اسلام علیکم
حافظ ابن حجر فرماتے ہیں:
الكتاب المشهور الغني بشهرته عن اعتبار الإسناد منا إلى مصنفه: كسنن النسائي مثلا لا يحتاج في صحة نسبته إلى النسائي إلى اعتبار حال رجال الإسناد منا إلى مصنفه
النکت علی ابن الصلاح
اسی طرح شیخ رفیق طاہر نے ایک جگہ فرمایا تھا:
کیا اس اصول کے مطابق "کتاب الرد علی...
اسلام علیکم
یہ کتاب بہت جلد عربی میں شایع ہونے والی ہے۔ یہ کتاب کافی عرصہ سے کچھ دیر پہلے تک صرف مخطوط کی شکل میں تھی۔ لیکن اب اس کتاب کی ٹائپنگ مکمل ہو چکی ہے اور بہت جلد شایع ہونے والی ہے۔ الحمد للہ
یہ خبر انہی کے ایک شاگرد نے دی ہے۔...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
علامہ معلمی نے جو امام ابن حبان کی توثیق کی پانچ اقسام بیان کی ہیں، وہ کہاں تک صحیح ہے؟ ان سے پہلے بھی کسی نے اس طرح کیا ہے؟
محدثین نے تو انہیں مجہول کی توثیق میں مطلقا متساہل قرار دیا ہے اور علامہ معلمی سے پہلے کسی نے اسے اقسام میں تقسیم نہیں کیا۔ بلکہ ایک راوی...
اسلام علیکم
پہلے ایک سوال میں آپ نے فرمایا تھا کہ ارسال کرنے والے کا عن سے روایت کرنا جبکہ اس کے شیخ سے اس کی معاصرت ثابت ہو تو سماع پر محمول ہوتی ہے۔
لیکن اگر کوئی راوی ارسال کرتا ہو اور اپنے کسی خاص شیخ سے اس نے سماع کی تصریح تو کیا کبھی عن سے بھی روایت نہ کیا ہو مثلا کہے: قال فلان، یا یردہ...
اسلام علیکم
مفتی تقی عثمانی و سرفراز خان صفدر دیوبندی کا شاگرد، اور مولانا یوسف لدھیانوی دیوبندی کا خلیفہ، مفتی منیر احمد اخون مقیم نیو یارک امریکہ کی طرف سے درج ذیل تعویذ ایک رشتہ دار کو ملا۔
لال رنگ کا جو کچھ بھی ہے وہ میری طرف سے ہے۔
اہل علم کی رائے چاہیے کہ اس تعویذ کا کیا کیا جائے۔۔ کیونکہ...
اسلام علیکم،
صحیح البخاری کی کتاب الوضوء کی دوسری حدیث میں امام بخاری روایت کرتے ہیں کہ:
136 حدثنا يحيى بن بكير قال حدثنا الليث عن خالد عن سعيد بن أبي هلال عن نعيم المجمر قال رقيت مع أبي هريرة على ظهر المسجد فتوضأ فقال إني سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول إن أمتي يدعون يوم القيامة غرا محجلين...
اسلام علیکم
کیا کسی بھی حدیث کی کتاب کی تفصیلی شرح مثلا شرح بخاری، یا شرح مسلم وغیرہ مارکیٹ میں دستیاب ہے جو کسی اہل حدیث عالم کی لکھی ہوئی ہو؟ میں مختصر حاشیوں کا نہیں بلکہ مکمل تحقیقی و تفصیلی تشریح کے بارے میں پوچھ رہا ہوں جیسے کئی دیوبندی علماء نے بھی لکھیں ہیں مثلا کشف الباری، انوار الباری،...
اسلام علیکم۔
امام ابن حبان اپنی کتاب الثقات میں روایت کرتے ہیں کہ:
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ثَنَا زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ ثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ ثَنَا كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ بن عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَضَعُ يَدَهُ...
اسلام علیکم۔
اس لفظ کے مرتبے اور حکم پر علماء میں شدید اختلاف پایا جاتا ہے۔
امیر الصنعانی کے نزدیک اس لفظ سے متصف راوی کی حدیث صرف اعتبار میں لکھی جائے گی، فرماتے ہیں:
"إن من قيل فيه ذلك يكتب حديثه للإعتبار، وينظفر فيه إلا أنها دونها"
حالانکہ مجھے نہیں لگتا کہ اس میں ان کا کوئی سلف ہے۔ واللہ...
اسلام علیکم
اس کتاب کا شائد ہی کسی کو پتہ ہو گا کہ یہ آن لائن کافی عرصہ سے موجود ہے لیکن شائد محقق کی جگہ پر نام ہی اس طرح لکھا ہے کہ پتہ نہیں چلا۔
http://www.waqfeya.com/book.php?bid=5493
اسلام علیکم
بعض لوگ تراویح اور تہجد کو دو الگ الگ نمازیں ثابت کرنے کے لیے یہ حدیث پیش کرتے ہیں:
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ...
اسلام علیکم
مجھے بے صبری سے 2010 کے شماروں کا انتظار ہے، پہلے بھی میں نے اسی فورم پر اس خواہش کا اظہار کیا تھا لیکن نہ مل سکا۔ جب سے آپ نے الاعتصام کے شمارے ویب سائٹ پر لگانے شروع کیے ہیں تب سے مجھے امید ہے کہ اب ان شاء اللہ یہ شمارے مل جائیں گے۔ آپ نے پہلے 2012 کے شمارے لگائے پھر 2011 کے شمارے...
http://forum.mohaddis.com/threads/مغیرہ-بن-عبد-الرحمن-صاحب-سلمان-الفارسی-کون-ہے؟.14301/
اس پوسٹ سے متعلق کچھ مزید سوال تھے اس لیے یہ تھریڈ یہاں شروع کرنا پڑا۔
شیخ، مغیرہ بن عبد الرحمن تو پانچویں طبقے کا راوی ہے۔ وہ سلمان الفارسی سے کیسے روایت کر سکتے ہیں؟
المغيرة ابن عبد الرحمن ابن الحارث ابن...