• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. رضا میاں

    رافضیوں سے قتال کرنے کے متعلق روایات کی تحقیق

    اسلام علیکم بعض روایات میں آتا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے نہ صرف رافضیوں کی پیشین گوئی کی بلکہ ان سے قتال کا بھی حکم دیا۔ اس قسم کی جتنی بھی روایتیں مروی ہیں سب ضعیف جدا ہیں۔ یہ روایت نوں (9) مختلف طرق سے مروی ہے جن میں سے: ایک طریق سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ہے۔ پانچ مختلف طرق...
  2. رضا میاں

    امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ کے حالات اور تدلیس

    السلام علیکم۔ شیخ الاسلام امام سلیمان بن مہران الاعمش رحمہ اللہ (61 - 148 ھ) فہرست: امام اعمش رحمہ اللہ کا نام و نسب، پیدائش، اور صفات امام اعمش رحمہ اللہ کی توثیق وتعدیل امام اعمش رحمہ اللہ اور علوم قرآنی امام اعمش رحمہ اللہ کی عبادت امام اعمش رحمہ اللہ پر وضع حدیث کا الزام امام اعمش رحمہ...
  3. رضا میاں

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    اسلام علیکم مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن صاحبِ تحریر: استاذ ہیثم ہمدان سورس: ملتقی اہل الحدیث مترجم: رضا حسن مسئلہ 1: کون سی حدیث "متواتر" کہلانے کی صلاحیت رکھتی ہے؟ آسان لفظوں میں: متواتر حدیث کی اصطلاحی تعریف ہے، وہ حدیث جس کا غلطی یا کذب نہ ہونا ثابت ہو جائے۔ ان دو...
  4. رضا میاں

    تجویز کتابیں اپلوڈ کرنے میں ترجیحات کا پیمانہ

    اسلام علیکم ویب سائٹ پر بہت سی کتابیں اپلوڈ ہوتی ہیں لیکن شاید کون سی کتاب پہلے اور کون سی بعد میں اپلوڈ ہونی چاہیے اس کا کوئی پیمانہ نہیں ہے۔ اسی لئے بہت سی اہم کتب رہ جاتی ہیں۔ میری تجویز یہ ہے کہ کتب اپلوڈنگ کی ترجیحات وٹنگ سے طے کرنی زیادہ بہتر ہو گی۔ یعنی آپ اپلوڈ ہونے والی کتب کی ایک لسٹ...
  5. رضا میاں

    حدیث: "أفضل الإسلام الحنيفية السمحة"

    اسلام علیکم۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سے پوچھا گیا، "کون سا دین اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہے؟" آپ نے فرمایا: "الحنيفية السمحة"۔ حکم: ((حسن صحیح)) یعنی اسنادہ حسن والحدیث صحیح تخریج: أخرجه أحمد (2107) – ومن طريقه الضياء المقدسي في المختارة (372) – وعبد...
  6. رضا میاں

    سعودی، مصری، اور جورڈنی حکومتیں اسرائیل کی مکمل تائید کرتی ہیں، اسرائیلی منسٹر!

    اسلام علیکم کیا آپ سوچ رہے ہیں کہ مسلم حکومتیں اس قتل و غارت پر خاموش کیوں ہیں تو جان لیں کہ وہ کیوں نہ ہوں جبکہ ان کے خود کے ہاتھ اس خون میں رنگے ہوئے ہیں! اسرائیلی منسٹر لائیو رپورٹ میں اقرار کرتا ہے کہ انہیں سعودی عرب اور مصر کی مکمل حمایت حاصل ہے غزہ کے خلاف "کیونکہ سعودیوں کو "اسلامی...
  7. رضا میاں

    سعودی مرد غیر ملکی عورت سے شادی نہیں کر سکتے!

    اسلام علیکم وہ سعودی مرد جو غیر ملکی عورت سے شادی کرنا چاہتے ہیں ان کو پہلے حکومت کی اجازت طلب کرنی پڑے گی شادی کی درخواست درج کروانی پڑے گی۔۔ سعودی حکام نے کہا ہے کہ مردوں کو پاکستان، بنگلہ دیش، چاد، میانمر کی غیر ملکی عورتوں سے شادی پر ممانعت ہے۔ سورس...
  8. رضا میاں

    ورڈ میں دو فائلوں کا مقارنہ كرنے کئے لئے انہیں ایک ساتھ اوپر نیچے کھولنے کا طریقہ

    اسلام علیکم ایک فائل سے دوسری فائل میں ٹائپنگ کرتے وقت دو ونڈوز کو ایک ساتھ استعمال کرنا ہوتا ہے اس طرح کبھی ایک تو کبھی دوسری بار بار کھولنے میں دشواری ہوتے ہے اور وقت بھی ضائع ہوتا ہے۔ اس کے حل کے لئے آپ درج ذیل طریقہ اپنا سکتے ہیں جس سے ٹائپنگ کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔ جن دو ونڈوز کو آپ ایک...
  9. رضا میاں

    صحت حدیث: "اللہ تعالیٰ تمہارے جھوٹ کو تمہاری لا الہ الا اللہ کی سچائی کے ساتھ دھو دیں گے"

    اسلام علیکم "كفر الله عنك كذبك بصدقك بلا إله إلا الله" (عبد بن حميد عن أنس) " أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال يا فلان فعلت كذا وكذا قال لا والذي لا إله إلا هو ورسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يعلم أنه فعله " قال فذكره. "اللہ تعالیٰ تمہارے جھوٹ کو تمہاری لا الہ الا اللہ کی سچائی کے ساتھ...
  10. رضا میاں

    کل پہلا رمضان ہے اس لئے نہیں کہ چاند نظر آگیا بلکہ اس لئے کہ ہم نے تاریخ طے کر دی ہے!

    اسلام علیکم میں اپنے مشاہدے سے کہتا ہوں کہ امریکہ میں رہتے ہوئے مجھے پانچ سال ہو گئے ہیں اور آج تک میں نے ایک شخص بھی ایسا نہیں دیکھا جو اسلام میں کسی نہ کسی مسئلہ پر اپنی رائے کو ترجیح نہ دیتا ہو وہ بھی صرف اس لئے کہ آج کل کے دور کی سوچ اس مسئلہ سے میل نہیں کھاتی! آج ایک بہت بڑی مثال دیکھنے کو...
  11. رضا میاں

    تجویز کئی جلدوں والی کتابوں کو زپ کر دیا کریں!

    اسلام علیکم میرا مشورہ ہے کہ جو کتابیں ویب سائٹ پر پیش کی جاتی ہیں جن کی کئی جلدیں ہوتی ہیں ان کی ایک ایک جلد علیحدہ علیحدہ لگانے سے بہتر آپ سبھی کو ایک فائل میں زپ کر دیا کریں تا کہ ہمیں بھی ڈاونلوڈ کرنے میں آسانی ہو اور بار بار ہر جلد کو ڈاونلوڈ نہ کرنا پڑے۔ یا پھر ایسا بھی کر سکتے ہیں کہ ہر...
  12. رضا میاں

    محدث فورم کے رکن سعید مشوانی لا پتہ ہیں!

    اسلام علیکم محدث فورم کے رکن جو ہمارے فیس بک کے اچھے دوست ہیں، @مشوانی کئی مہینوں سے لاپتہ ہیں نہ فیس بک پر آتے ہیں اور نہ فورم پر۔ بھائی کسی بات کو لے کر بہت پریشان تھے اور کہہ رہے تھے کہ ان کی فیملی پر کوئی مصیبت کا خدشہ ہے اور دعا کی درخواست کی تھی۔ غالبا لاہور میں ہی رہتے ہیں۔ اگر کسی کو...
  13. رضا میاں

    صحت حدیث: "جب کوئی شخص لا الہ الا اللہ کہتا ہے تو وہ کلمہ پروردگار کے سامنے کھڑا ہو جاتا ہے"

    [135]- "إذا قال العبد المسلم لا إله إلا الله خرقت السموات حتى تقف بين يدي الله فيقول اسكني فتقول كيف اسكن ولم تغفر لقائلي فيقول ما أجريت على لسانه إلا وقد غفر له" (الديلمي عن أنس). [135]- جب مسلمان بندہ لا الہ الا اللہ کہتا ہے ہو تو وہ کلمہ آسمان پر حرکت میں آجاتا ہے۔۔ حتی کہ پروردگار کے سامنے...
  14. رضا میاں

    مستدرک حاکم 3 جلد سیٹ

    اسلام علیکم مستدرک حاکم کی صرف ایک جلد آن لائن موجود ہے۔ برائے مہربانی باقی جلدوں کو بھی اپلوڈ کر کے اس کی افادیت بڑھائیں۔ جزاک اللہ خیرا http://book.fazleebooks.com/bookdetail.aspx?id=57329
  15. رضا میاں

    زید بن ارقم کی حدیث میں سلام کے آگے "ومغفرتہ" کا اضافہ

    اسلام علیکم امام بخاری روایت کرتے ہیں کہ: قَالَ مُحَمَّد حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيم بْن المختار عَنْ شُعْبَة عَنْ هارون بْن سعد عَنْ ثمامة بْن عقبة عَنْ زيد بْن أرقم قَالَ كنا إذا سلم النَّبِيّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علينا قلنا وعليك السلام ورحمة اللَّه وبركاته ومغفرته. زید بن ارقم رضی...
  16. رضا میاں

    ماہانہ کنز العمال

    کنز العمال قسط اول - احادیث 1-51 فصل اول
  17. رضا میاں

    کنز العمال کی تحقیق و تخریج

    اسلام علیکم کنز العمال حدیث کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے جس میں تقریبا ہر مرفوع حدیث موجود ہے۔ لیکن آج تک کسی نے اس کی احادیث کی تحقیق کے بارے میں نہیں سوچا۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ بھی آن لائن موجود ہے لیکن تحقیق کے بغیر بریلویوں نے شائع کیا ہے۔ اگر کہیں اس کی تحقیق موجود ہے تو اطلاع دیں۔ ورنہ شیخ کفایت...
  18. رضا میاں

    As-Subhah, its origin and its ruling

    السبحة تاريخها وحكمها للشيخ بكر أبو زيد سے مختصرا ماخوذ شدہ انگریزی زبان میں مضمون۔ http://www.mediafire.com/download/89f9oomey4xk1wc/As-Subhah+%28Prayer+Beads%29%2C+its+origin+and+its+ruling.pdf
  19. رضا میاں

    شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

    اسلام علیکم جب سے محدث لائبریری کو اپڈیٹ کیا گیا ہے سائٹ ہر صفحے کو کھولنے میں بہت وقت لینے لگی ہے۔ اس سے سرچنگ وغیرہ میں بہت مشکل ہوتی ہے۔ اس کے بارے میں کچھ کریں۔ غالبا گرافکس وغیرہ کی وجہ سے زیادہ لوڈ پر رہا ہے۔
  20. رضا میاں

    ترجمہ حافظ زین الدین العراقی رحمہ اللہ

    نام، نسب، کنیت، اور ولادت آپ کا مکمل نام ہے: "عبد الرحيم بن الحسين بن عبد الرحمن بن أبي بكر بن إبراهيم الكردي الرازياني العراقي الأصل المهراني المصري المولد الشافعي المذهب" کنیت: "أبو الفضل" اور لقب "زين الدين" ہے۔ آپ 11 جمادی الاولی 725 ھ میں پیدا ہوئے (1) علمی مکان اور علماء کے اقوال حافظ...
Top