الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
احادیث گھڑنے میں شیعہ روافض کا پہلا نمبر
خطیب بغدادیؒ نقل کرتے ہیں:
أنا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ بِالْبَصْرَةِ، نا يَزِيدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْخَلَّالُ، نا أَبُو عَوْفٍ الْبُزُورِيُّ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي أُمَيَّةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي...
اگر چاند ایک جگہ نظر آ جائے تو كيا تمام مسلمانوں پر روزہ ركھنا فرض ہے؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
صحیح بخاری کی حدیث ہے :
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ...
دعاؤں میں انبیاء و اولیاء کی ذات کا وسیلہ کے تعلق سے عقائد امام ابوحنیفہ بمقابلہ عقائد دیوبندیہ
تحریر: سلمان شیخ
جیسا کہ سب کو معلوم ہے دیوبندیہ نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو عقائد میں تقلید کے قابل نہیں سمجھا اور نہ ہی انہوں نے عقائد میں امام ابو حنیفہ کا کوئی عقیدہ مانا، یہ نفس پرست فرقہ...
سلطان محمود غزنوی کی حنفیت سے توبہ کی داستان
تحریر : سلمان شیخ
سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ حنفی تھے لیکن علم حدیث اور محدثین سے رغبت رکھتے تھے، انہوں نے دیکھا حنفی مذہب کے اکثر مسائل قرآن و سنت کے خلاف ہیں جبکہ شافعی مذہب کے زیادہ تر قرآن و سنت کے مطابق ہے،
سلطان محمود غزنوی نے فیصلہ کرنے کے...
جمعہ کے دن سورت کہف کی تلاوت
تحریر: شیخ الحدیث علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری
جمعہ کے دن سورت کہف پڑھنے کی فضیلت ثابت نہیں۔ اس بارے میں حدیث ضعیف ہے۔
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"إِنَّ مَنْ قَرَأَ سُورَۃَ الْکَہْفِ یَوْمَ...
مرزا جہلمی کی تقلید میں اندھے ہو کر اپنے ایمان کو تباہ مت کرو
تحریر: جلال الدین القاسمی
وکلا وعداللہ الحسنی
سورہ حدید
اور اللہ نے ہرایک سے حسنی کا وعدہ کیا ہے۔
مجاہد اور قتادہ کہتے ہیں کہ الحسنی سے مراد جنت ہے۔
اس جملے سے پہلے یہ کہا گیا کہ فتح مکہ سے پہلے اور بعد میں آللہ کی راہ میں قتال...
صحابہ پر اعتراض کرنے والا منافق اور دائرہ اسلام ہی نہیں بلکہ دائرہ انسانیت سے خارج ہے
تحریر: جلال الدین القاسمی
واذ قیل لھم آمنوا کما آمن الناس ،قالوا انؤمن کما آمن السفھاء،الا انھم ھم السفھاء،ولکن لایعلمون
سورہ بقرہ
اور جب ان سے کہاجاتا ہے کہ ایمان لاؤجیسا کہ لوگ ایمان لائے، تو وہ کہتے ہیں کہ...
طاغوت کے ساتھ کفر کرنے کا طریقہ سورۃ الممتحنۃ کی روشنی میں
تحریر : ابو عبدالرحمن السلفی حفظہ اللہ
سورۃ الممتحنۃ کی آیت کی روشنی میں غور وفکر کیجئے کہ طاغوت کے ساتھ کفر کرنے کا کیا طریقہ ہے اس آیت میں اللہ نے حق واضح کیا ہے اور اس ملت توحید کی نشاندہی کی ہے جس پر اللہ تعالیٰ کئی زمانوں تک...
اور دین اجنبی ہوگیا...!
✍ حافظ ہشام الٰہی ظہیر
علامہ معلمی جو کہ ایک عرصہ تک یمن میں قاضی رہے تھے، انہوں نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے فریضہ میں کوتاہی کے سبب مسلمانوں پر نازل ہونے والی مصیبت ’غربت دین‘ کا خوب نقشہ کھینچا ہے، فرماتے ہیں:
مدتیں گزر گئیں، شاید ہی کسی عالم دین کا نام سننے...
علماء نجد رحمہم اللہ پر خوارج ہونے کی تہمت
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شیخ عبد اللطیف بن عبد الرحمن آل شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
وقد غلط كثير من المشركين في هذه الأعصار، وظنوا أن من كفر من تلفظ بالشهادتين، فهو من الخوارج; وليس كذلك، بل التلفظ بالشهادتين لا يكون مانعا من التكفير إلا لمن عرف...
مشہدِ علیؓ نجف ایک فرضی قبر
تحریر: محمد فھد حارث
سیدنا علیؓ تاریخِ اسلام کی ان چند مظلوم شخصیات میں سے ایک ہیں جن کی زندگی سے متعلق شاید ہی ایسا کوئی گوشہ چھوڑا گیا ہو، جس کو بدفطرت راویوں نے اپنی یاوہ گوئیوں سے آلودہ نہ کیا ہو۔ روافض نے سیدنا علیؓ و آلِ علیؓ سے محبت کے بھیس میں آپؓ کے خاندان...
مرزے قادیانی اور مرزے جہلمی کے مقاصد
تحریر : سیف اللہ محمدی
" ایک ناقابلِ تردید حقیقت اور ثابت شدہ سچائی ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی کا جھوٹا دعوئ نبوت اسلام اور نبوتِ محمدیہؐ کے خلاف انگریزوں کی ایک گہری سازش تھی۔ یہ بات بھی قابلِ توجہ ہے کہ انگریزوں نے نبوت کے منصب کی تذلیل اور توہین کے لئے...
دعاء قنوت کا ترجمہ اور اس کی مختصر تشریح
تحریر : جلال الدین القاسمی
اللہم اھدنی فیمن ھدیت
اے اللہ تو مجھے ہدایت دے کر ان لوگوں میں شامل کردے جنھیں تو نے ہدایت سے نوازا ہے
وعافنی فیمن عافیت
اور مجھے عافیت دے کر ان لوگوں میں شامل فرما جنھیں تو نے عافیت بخشی ہے
وتولنی فیمن تولیت
اور مجھے اپنا...
آخر بنو امیہ کا جرم کیا تھا ؟
تحریر : سیف اللہ محمدی
مرزا جھلمی اور کئی بدعتی و قوم پرست بنو امیہ کے خلاف بولنے کو دین اور عبادت سمجھتے ہیں، اس میں کوئی شک نہیں وہ بھی انسان تھے ان سے غلطی کا صدور ناممکن نہیں، لیکن اللہ نے ان کے ذریعے جو دین متین کا کام لیا اس کی مثال ملنا محال ہے ہم اس حوالے...
مالک اشتر نخعی کا دفاع؟
تحریر: حافظ محمد بلال، اصلاح میڈیا
امیر المومنین، ذوالنورین، صاحب الھجرتین، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے اقراری قاتل اشتر نخعی کی خباثت و ضلالت وشقاوت کے بارے معتبر روایات سے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کا موقف پیش کیا گیا تھا، جس پر اشتر کے دفاع میں کچھ لوگ سامنے...
ایمان باللہ توحید ربوبیت
بسم الله الرحمن الرحیم
ایمان باللہ توحید ربوبیت سے مراد یہ ہے کہ اللہ خالق و رازق، مالک و حاکم ہونے میں اور تصرف واختیار میں اکیلا ہے۔ ربوبیت لفظ"رب"سے ماخوذ ہے اور یہ لفظ"رب" کی شرح وتفصیل ہے۔
خالق ہونے میں یکتا
کائنات اور تمام مخلوقات کا خالق اللہ ہے اور اس کے...
اکابر علماء ومشایخ اہل حدیث کو گالی گلوچ کرنے والے افراد کے متعلق پاکستان بھر کے جید علمائے اہل حدیث کا مشترکہ بیانیہ
بسم الله الرحمن الرحیم
مولانا عمر صدیق صاحب اور ان کے رفقاء کی طرف سے کئی ایک بار یہ معاملہ ہو چکا ہے، کہ یہ لوگ آئے روز اسٹیجوں اور سوشل میڈیا پر اہل حدیث اکابر علماء پر لعن...
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ پر بعض اعتراضات اور ان کی حقیقت
(قسط اول)
تحریر: ابوالمحبوب سید انور شاہ راشدی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
میں ایک عرصہ سے اپنے ایک عزیز کے واٹس ایپ گروپ میں ہوں، اس گروپ میں مختلف اہل علم کے ساتھ مرزا جہلمی کی وڈیوز بھی شیئر کی جاتی ہیں، میں نے وقتا فوقتا اعتراض کیا...
کیا قسطنطنیہ پر پہلا حملہ منذر بن الزبیرؓ کی امارت میں ہوا تھا؟
تحریر: محمد صالح حسن
دامانوی صاحب لکھتے ہیں:
"قسطنطنیہ پر کئی حملے ہو چکے تھے، جن میں سب سے پہلا حملہ المنذر بن الزبیرؓ نے ۳۳ ہجری میں کیا تھا، اور یہی لشکر تھا کہ جسے مغفورلھم قرار دیا گیا ہے۔"(یزید بن معاویہ کی شخصیت ص:308)...
جيش قسطنطنیہ اور ہومیو پیتھک ڈاکٹر صاحب کی پریشانی
تحریر: حافظ عبيد الله
ہومیو پیتھی ڈاکٹر ابو جابر عبدالله دامانوى صاحب یوں تو کوئی بھی حدیث یا روایت پیش کرکے اسے کھینچ تان کر اور صغرے کبرے ملا کر کسی پر بھی فٹ کرنے میں مہارت رکھتے ہیں، اور اپنی کتابوں میں حافظ ابن حجر، حافظ ابن کثیر، حافظ...