• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو داؤد

    بڑے بڑے طاغوت

    طاغوتوں کے سرغنہ بسم اللہ الرحمن الرحیم امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ فرماتے ہیں : طواغیت بہت سارے ہیں مگر ان کے سرغنہ پانچ ہیں : (۱) شیطان جو غیر اﷲ کی عبادت کی طرف لوگوں کو بلاتا ہے ۔ اَلَمْ اَعْھَدْ اِلَیْکُمْ یٰبَنِیْ اٰدَمَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوا الشَّیْطٰنَ اِنَّہٗ لَکُمْ...
  2. ابو داؤد

    طاغوت کے معنی کی وضاحت

    کفر بالطاغوت کا مطلب؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم کوئی بھی شخص اس وقت تک موحد نہیں کہلا سکتا جب تک وہ طاغوت کا انکار نہ کرے اور طاغوت کا انکار تبھی ممکن ہے جب انسان طاغوت کو پہچان لے کہ طاغوت ہے کیا چیز ؟لہٰذاہم کچھ تفصیل کے ساتھ اسکی تعریف کر دیتے ہیں ۔ لغت میں طاغوت طغیان سے مشتق ہے جس...
  3. ابو داؤد

    ارکان توحید یعنی لا الہ الا اﷲ کے ارکان

    ارکان توحید یعنی لا الہ الا اﷲ کے ارکان بسم اللہ الرحمن الرحیم رکن کی تعریف: جس کے عدم سے شئی کا عدم لازم آتا ہے مگر رکن کے وجود سے شئی کا وجود ضروری نہیں ہے رکن اور شرط میں فرق یہ ہے کہ رکن عمل کے اندر ہوتا ہے اور اس پر عمل کے صحت کا مدار ہے جبکہ شرط عمل سے باہر ہوتا ہے اور اس پر عمل کی...
  4. ابو داؤد

    توحید کی شرائط

    توحید کی شرائط بسم اللہ الرحمن الرحیم شرط کے معنی : شرط کا معنی یہ ہے کہ جب وہ نہ پائی جائے تو مشروط بھی موجود نہ ہو مگر یہ ضروری نہیں کہ جب بھی شرط پائی جائے تو مشروط بھی پایا جائے۔ شرط مشروط سے مقدم ہوتی ہے یعنی مشروط سے پہلے شرط کا ہونا لازم ہے شرط کی اس اہمیت کی بنا پر ہر مسلمان کے...
  5. ابو داؤد

    مقلد آزادی سے عمل بالحدیث نہیں کر سکتا

    مقلد آزادی سے عمل بالحدیث نہیں کر سکتا ✍: مولانا محمد جونا گڑھی رحمہ اللہ (۱۹٤۱ء) ━════﷽════━ «آپ آزما لیں! ایک صحیح حدیث ایک حنفی کے پاس رکھیں، اس کا صاف جواب ہوگا کہ میرا مذہب اس کے مطابق نہیں، میرے مذہب میں تو یوں ہے اور اس کی دلیل فلاں دوسری حدیث ہے، اب وہ دلیل ہو یا نہ ہو، مضبوط ہو یا...
  6. ابو داؤد

    مشرک کا معنی اور یہ کہ شرک سب سے بڑا ظلم ہے

    مشرک کا معنی اور یہ کہ شرک سب سے بڑا ظلم ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شرک سب سے بڑا ظلم ہے۔ جس نے شرک کا ارتکاب کیا تو اس نے ایک چیز کو غلط مقام پر رکھ دیا یعنی عبادت اس کے لئے کی جو اس کا مستحق نہیں تھا۔ یہ بہت بڑا گناہ ہے جس کا یہ مرتکب ہوا ہے۔ جیسا کہ لقمان کا قول اﷲ تعالیٰ نے قرآن مجید میں...
  7. ابو داؤد

    لاء نفی جنس کا بیان⁦

    لاء نفی جنس کا بیان⁦ (پہلی قسط) ⁦✍️⁩ ہدایت اللہ فارس لاء نفی جنس: یہ "لا" جنس کی نفی کے لیے آتا ہے، جملہ اسمیہ پر داخل ہوتا ہے اور حروف مشبہ بالفعل جیسا عمل کرتا ہے۔ یعنی اپنے اسم کو نصب دیتا ہے بغیر تنوین کے اور اپنی خبر کو رفع دیتا ہے۔ عمل صرف نکرات پر کرتا ہے۔ لا رجلَ قائم لاء نفی جنس...
  8. ابو داؤد

    اللہ کی عبادت کرو اور طاغوت سے بچو

    اللہ کی عبادت کرو اور طاغوت سے بچو بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ والصلوٰۃ والسلام علیٰ رسول اللہ یقینا ﷲ تعالیٰ نے علماء سے یہ عہد اور میثاق کر رکھا ہے کہ وہ لوگوں کے لئے اس دین اور شریعت کو واضح کرتے رہیں جو انکی خاطر نازل کی گئی۔ ﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے: وَاِذْ اَخَدَ اﷲُ مِیْثاَقَ...
  9. ابو داؤد

    توحید کا معنی اور اس بات کا بیان کہ یہی عدل ہے

    توحید کا معنی اور اس بات کا بیان کہ یہی عدل ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد ﷲ رب العالمین والصلوة والسلام علی محمد وآلہ و صحبہ اجمعین اما بعد! مسلمانوں کو یہ بات مد نظر رکھنی چاہیئے کہ توحید بندوں پر ﷲ کا حق ہے اور یہی وہ مقصود اصلی ہے جس کے لئے ﷲ تعالیٰ نے ان کو پیدا کیا ہے۔ فرمانِ باری...
  10. ابو داؤد

    اہل حدیث کے اصول وعقائد

    اہل حدیث کے اصول وعقائد استاذ الأساتذہ علامہ حافظ عبداﷲ محدث غازی پوری رحمہ ﷲ (١٩١٨م) ━═════﷽════━ ✺ «واضح رہے کہ ہمارے مذہب کا اصل الأصول صرف ➀ اتباع کتاب وسنت ہے، اور ہر ایک مسئلہ میں کتاب وسنت ہی ہمارے مذہب کی کسوٹی ہے. ☚‏ کتاب وسنت کے مخالف کسی کا قول وفعل ہو (پیر کا، یا استاد کا، ماں...
  11. ابو داؤد

    اہل حدیث کے فرائض میں سے یہ بھی ہونا چاہئے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ’’مَن جاءَ مَسجِدي هذا لم يَأتِهِ إلّا لِخيرٍ يتعلَّمُهُ أو يعلِّمُهُ فَهوَ بمنزلةِ المجاهِدِ في سبيلِ اللَّهِ ومن جاءَ لغيرِ ذلِكَ فَهوَ بمنزلةِ الرَّجُلِ ينظرُ إلى متاعِ...
  12. ابو داؤد

    ارکان اسلام میں سے پہلا رکن یہ گواہی دینا کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود بر حق نہیں اور بے شک محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں

    تعلموا أمر دينكم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ارکان اسلام میں سے پہلا رکن: ان تشھد ان لا الٰہ الا اللہ وان محمدا رسول اللہ۔ گواہی دینا کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود بر حق نہیں اور بے شک محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔ ان تشھد ان لا الٰہ الا اللہ کا معنٰی ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے۔...
Top