الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تحقیق کے نام پر تلبیس اور کتاب کی مشہوری کے لیے ایک چال
تحریر: حافظ عبيد الله
اپنے آپ کو مکتب اہل حدیث کی طرف منسوب کرنے والے "ہومیو پیتھک" ڈاکٹر ابو جابر عبدالله دامانوى کی کتاب کا سرسری مطالعہ مکمل ہوا، مختصر تبصرہ یہ ہے کہ یہ کتاب "چوں چوں کا مربہ بلکہ اچار" ہے، کوئی نئی بات نہیں وہی...
قاتلِ حسینؓ کا تعین اور دامانوی صاحب کا اضطراب
تحریر: محمد صالح حسن
دامانوی صاحب نے کتاب لکھنے میں دس سال کا عرصہ لگایا ہے (کیوں کہ کتاب کے آخر میں" کتبہ ابو جابر عبداللہ دامانوی :۸/ربیع الثانی ۱۴۳۳ھ "درج ہے)۔ لیکن اس کے باوجود یہ بہت ہی کمزور اور ناکام سی کوشش کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اس پر اسٹیکر...
ایک واقعہ، ایک کتاب، مختلف بیانات
تحریر: محمد صالح حسن
دامانوی صاحب یزید پر زبانی گولا باری میں کتاب کے مختلف مقامات پر ایک ہی واقعہ کو لے کر مختلف و متضاد بیانات دیتے ہیں۔ جا کی ایک مثال واقعہ حرہ پر ان کا تجزیہ ہے۔
▪مصنف موصوف نے جب کتاب کا آغاز کیا تو اس وقت ان کا نظریہ یہ تھا کہ یزیدی...
قوم پرستی و وطن پرستی کی لعنت میں مبتلاء مؤحدین ، ھوش میں آؤ
کہ
وطن کی پرستش کہیں تمہیں جہنم کا ایندھن نہ بنا دے۔
ستمبر 1965کی جنگ سے جڑا ھوا اک شرکیہ گیت
ائے پُتر ھٹاں تے نئیں وِکدے
تُوں لبھدی پھریں بازار کُڑے
ائے دَین ائے میرے داتا دی(1)
نا ایویں ٹَکراں مار کُڑے
یعنی کہ اس گیت کے ابتدائی شعر...
محرم الحرام اور ایام عاشورا میں واقعاتِ کربلا بیان کرنے کا حکم
تحریر: محمد صالح حسن
ماہ محرم الحرام کے آغاز سے لے کر اختتام تک جو بدعات و خرافات کا بازار گرم رہتا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ اس سلسلے میں روافض جو کچھ کرتے ہیں ہمیں اس سے سروکار نہیں۔ لیکن ان کی ہم نوائی میں اہل سنت کا ایک...
شیعیت گالیوں اور لعنتوں والا مذھب
تحریر: حافظ محمد طاھر
شیعہ حضرات کے ہاں سَبّ و لعنت کرنا بھی باقاعدہ ایک عبادت ہے، اسی بنیاد پر صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اہلِ سنت پر لعن طعن کے تیر برسائے جاتے ہیں، اور ان کے ہاں یہ لعنت کرنا درود ہی کی طرح عبادت اور باعثِ ثواب ہے، جیسا کہ معروف شیعہ فقیہ...
سیدنا علی اور حسن و حسین (رضی اللہ عنہم) کے ناموں کے ساتھ "علیہ السلام" کا استعمال
تحریر: محمد صالح حسن
شیعہ کی طرح اہلِ سنت کے بعض حلقے بھی مخصوص صحابہ کرام یعنی سیدنا علی، حسن و حسین اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہم کے ساتھ "علیہ السلام" کے الفاظ کا استعمال کرتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ شیعی...
شیعہ روافض کے علماء جاہل و زندیق ہیں
انتقاء وترجمہ : حافظ محمد طاهر
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ (٧٢٨ھ) فرماتے ہیں :
لَيْسَ فِي شُيُوخِ الرَّافِضَةِ إِمَامٌ فِي شَيْءٍ مِنْ عُلُومِ الْإِسْلَامِ لَا عِلْمِ الْحَدِيثِ وَلَا الْفِقْهِ وَلَا التَّفْسِيرِ وَلَا الْقُرْآنِ، بَلْ شُيُوخُ...
گستاخِ صحابہ اور غیرتِ سلف رحمهم الله
تحریر: حافظ محمد طاھر
1. امام عاصم الاحوال رحمہ اللہ (المتوفی : ١٤٢ھ) جو مدائن شہر کے قاضی بھی رہے ہیں وہ فرماتے ہیں :
"میرے پاس ایک شخص لایا گیا جس نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو گالی دی تھی، میں نے اسے دس کوڑے لگائے، اس نے دوبارہ گالی دی میں نے دس کوڑے...
جشن یوم آزادی منانے کا شرعی حکم عرب علمائے کرام کے فتاوی کی روشنی میں
بسم الله الرحمٰن الرحیم
فقد روى أبو داود والنسائي بإسناد صحيح عن أنس رضي الله عنه قال: قدم رسول الله صلى الله عليه وسلم المدينة ولهم يومان يلعبون فيهما، فقال صلى الله عليه وسلم: "قد أبدلكم الله بهما خيرا منهما: يوم الأضحى...
ناصبی ناصبی کا کھیل رافضیت کی علامت ہے
تحریر: حافظ شاھد رفیق
ہمارے یہاں یہ وبا عام ہو رہی ہے کہ معاشرے میں شیعی اثرات کے نتیجے میں پھیلے ہوئے بعض افکار پر تنقید کی پاداش میں لوگ آپ کو ناصبی ناصبی کہنے لگتے ہیں اور خود حبِ اہل بیت کی آڑ میں گمراہ کن نظریات کی ترویج میں کوشاں رہتے ہیں۔
بلکہ یہ...
جملہ خبریہ اور جملہ انشائیہ کی قسمیں
تحریر : زاہد خان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جملہ خبریہ کے پہلے جزء کے اسم یا فعل ہونے کے اعتبار سے دو قسمیں ہیں :
(۱) جملہ اسمیہ
(۲) جملہ فعلیہ
جملہ اسمیہ: وہ جملہ ہے، جس کا پہلا جزء اسم ہو، جیسے: اَللّٰہُ أَحَدٌ ۔
جملہ فعلیہ: وہ جملہ ہے جس کا پہلا جزء...
جملہ اور اس کی اقسام
تحریر : زاہد خان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جیسے پچھلے پوسٹ میں لکھا تھا کہ مرکب کی دوسری قسم مرکب تام کو مرکب مفید، جملہ، اور کلام بھی کہا جاتا ہے۔ مذکورہ سبق میں اس کی تعریف مع اقسام ذکر ہونگی۔
{ جُمْلَہ }
جملہ دو چیزوں سے مل کر پورا ہوتا ہے :
مسند
مسند الیہ
مُسْنَدْ ...
اہل بیت سے محبت کے جھوٹے دعویدار شیعہ رافضیوں کی حقیقت خود اہل بیت کی زبانی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تحریر: شیخ محمد موسیٰ سبحانی حفظہ اللہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل بیت کی محبت ہر مسلمان پر واجب ہے اور جو کوئی بھی اہل بیت سے ذرا سا بھی بغض و عداوت رکھے اس کا ایمان معتبر نہیں۔ رسول...
شیعت یہودیت کی پیداوار
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جب اسلام دشمن عناصر مسلمانوں کو عسکری و نظریاتی میدانوں میں شکست دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئے تو انھوں نے اسلام کو نقصان پہنچانے کے لیے ایک نیا حربہ استعمال کیا ۔ اس غرض سے کچھ منافقین نے اسلام کا لبادہ اوڑھ کر غلط نظریات کی ترویج کرنا شروع کر...
مرکب کی تعریف مع اقسام
تحریر : زاہد خان
بسم اللہ الرحمن الرحی
مرکب وہ لفظ ہے جو دو یا دو سے زائد لفظوں سے مل کر بنے اور ایک سے زائد معنی بتائے، جیسے: عَبْدُاللّٰہِ (اللہ کا بندہ) ، رَسُوْلٌ کَرِیْمٌ (مہربان رسول) ، اَللّٰہُ أَحَدٌ (اللہ ایک ہے) ، وغیرہ۔
{مُرَکَّب کی قسمیں}
مرکب کی دو...
فعل اور حرف کی تعریف مع اقسام
تحریر : زاہد خان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
{فعل}
فعل: وہ کلمہ ہے جس کے ذریعہ کسی کام کے ہونے نہ ہونے، یا کرنے نہ کرنے کے بارے میں معلوم ہو، اور اس میں تینوں زمانوں میں سے کوئی ایک زمانہ پایا جائے۔ جیسے( ذھب )وہ چلا گیا (یذھب) وہ جارہا ہے یا جائے گا۔
زمانے تین ہو...
لفظ اور اس کی اقسام
تحریر : زاہد خان
بسم اللہ الرحمن الرحیم
لفظ کا لغوی معنی ہے۔۔پھینکنا۔۔جیسے۔۔کہتے ہیں۔۔(اکلت التمرۃ ولفظت النواۃ) میں نے کھجور کھائی اور اس کی گھٹلی پھینک دی۔
لفظ کی اصطلاحی تعریف
لفظ وہ ہے جس پر انسان ادائیگی کریں۔
یعنی جو بات آدمی کی زبان سے نکلے اس کو لفظ کہتے ہیں،...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حرمت رسالتمآب ﷺ اور مسئلہ فلس طین کے تناظر میں (۱) منهج جہاد (۲) دعوتی ماڈرنزم (۳) حکام عرب (۴) مدخلیت اور (۵) روایتی علماء
تحریر : حافظ ضیاء اللہ برنی روپڑی [قسط-۱]
پہلے چند شگوفے سُنیے.. ”عرب حکمران کیا کریں؟ زمینی حقائق موافق نہیں“، ”پہلے سب مسلمان ایمان مضبوط کریں...