• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو داؤد

    طاغوت کے انکار سے کیا مراد ہے؟

    طاغوت کے انکار سے کیا مراد ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اﷲ فرماتے ہیں : کفر بالطاغوت کا مطلب ہے کہ ہر اس چیز سے برأت کا اعلان کرنا جس کے بارے میں اﷲ کے علاوہ کسی قسم کا عقیدہ رکھا جاتا ہو، چاہے وہ جن ہو، انسان ہو، درخت پتھر یا اور کوئی چیز ہو اور اس چیز کے کفر اور...
  2. ابو داؤد

    طاغوت کا معنی

    طاغوت کا معنی بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ عبداﷲ بن عبدالرحمن ابو بطین رحمہ اﷲ کہتے ہیں: لفظ طاغوت ہر اس چیز پر بولا جاتا ہے۔ جس کی اﷲ کے علاوہ عبادت کی جاتی ہے اور ہر گمراہ کرنے والا جو باطل کی طرف دعوت دیتا ہو یا گمراہی اور باطل کی تعریف کرتا ہو اسی طرح طاغوت اسے بھی کہا جائے گا جسے لوگ اپنے...
  3. ابو داؤد

    ایمان باللہ توحید کے ارکان

    ایمان باللہ توحید کے ارکان بسم اللہ الرحمن الرحیم جس طرح ائمہ فقہاء نے نماز، روزہ اور اسلام کے دیگر ارکان بیان کیے ہیں۔ اس طرح ائمہ کرام نے ایمان باللہ' توحید کے ارکان بھی بیان کیے ہیں۔ جس طرح نماز کے ارکان ہیں جن کے بغیر نماز نہیں ہوتی مثلاً تکبیر تحریمہ، رکوع، سجود اور تشھد وغیرہ ان ارکان...
  4. ابو داؤد

    کفر بالطاغوت کی اہمیت

    کفر بالطاغوت کی اہمیت بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ سلیمان بن سمحان رحمہ اﷲ کہتے ہیں : اﷲ نے واضح کر دیا ہے کہ عروۃ الوثقیٰ کو مضبوطی سے تھامنے کا مطلب ہے۔ کفر بالطاغوت آیت میں طاغوت کے انکار کو ایمان باﷲ سے مقدم رکھا گیا ہے اس لیے بعض مرتبہ ایک شخص ایمان باﷲ کا دعویٰٰ کرتا ہے مگر طاغوت کا انکار...
  5. ابو داؤد

    توحید اور شرک سے واقفیت ضروری ہے لاعلمی کوئی عذر نہیں

    توحید اور شرک سے واقفیت ضروری ہے لاعلمی کوئی عذر نہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ عبدالرحمن ابو بطین رحمہ اﷲ کہتے ہیں: تعجب ہے کہ بعض لوگ ایسے بھی ہیں کہ جب ان کے سامنے کوئی شخص کلمہ کا معنی بیان کرتا ہے کہ اس کے معنی میں اگر اﷲ کی وحدانیت کا اثبات ہے تو شرک کی نفی بھی ہے تو لوگ اس شخص کی...
  6. ابو داؤد

    شرک کا ارادہ نہ بھی ہو پھر بھی شرک شرک ہی ہے

    شرک کا ارادہ نہ بھی ہو پھر بھی شرک شرک ہی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم محمد بن عبداللطیف بن عبدالرحمن رحمہ اﷲ کہتے ہیں: جس نے غیر اﷲ کو پکارا، مردہ، زندہ، غائب کو یا اس سے مصیبت میں فریاد کی تو وہ مشرک کافر ہے اگرچہ اس نے اپنے اس عمل سے اﷲ کا قرب حاصل کرنے کا ارادہ کیا تھا ۔یا اﷲ کے ہاں سفارش...
  7. ابو داؤد

    معبود کس کو کہتے ہیں؟

    معبود کس کو کہتے ہیں؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اﷲ فرماتے ہیں: الٰہ ہمارے زمانے میں اب سید، شیخ وغیرہ کو کہا جاتا ہے جنہیں لوگ پُر اسرار بندے کہتے ہیں اور ان کے بارے میں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یہ نفع و نقصان کے اختیارات کے مالک ہیں جس نے بھی اس طرح کا عقیدہ کسی نبی یا...
  8. ابو داؤد

    ایمان باللہ توحید کی شروط

    ایمان باللہ توحید کی شروط بسم اللہ الرحمن الرحیم توحید سے مراد یہ ہے کہ اللہ اپنی ربوبیت، الوہیت اور اسماء وصفات اور افعال میں اکیلا اور خاص ہے۔ توحید کی سب اقسام کلمہ لا اله الا اللہ میں موجود ہیں۔ توحید کو ماننے اور کلمہ لا اله الا اللہ کے اقرار سے پہلے اس کی کچھ شروط کا جاننا اور عمل کرنا...
  9. ابو داؤد

    کلمہ توحید کا معنی سمجھے بغیر اقرار بے فائدہ ہے

    کلمۂ توحید کا معنی سمجھے بغیر اقرار بے فائدہ ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ سلیمان بن عبداﷲ رحمہ اﷲ فرماتے ہیں : لا الٰہ الا اﷲ کا اقرار اس طرح کرنا چاہیے کہ اس کے معنی کو سمجھتا ہو اس کے ظاہری و باطنی تقاضوں کو پورا کرتا ہو اس لیے کہ اﷲ تعالیٰ کا فرمان ہے : فَاعْلَمْ اَنَّہٗ لَآ اِلٰہَ...
  10. ابو داؤد

    اسلام کی حقیقت (توحید کی حقیقت)

    اسلام کی حقیقت (توحید کی حقیقت) بسم اللہ الرحمن الرحیم دین اسلام کی بنیاد کیا ہے ؟ امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اﷲ اسلام کی تعریف ان الفاظ میں کرتے ہیں: دین کی بنیاد دو چیزیں ہے : ۱۔عبادت: اس پر دوسروں کو بھی راغب کرنا اسی کی بنا پر تعلقات رکھنا اور اس کو ترک کرنے والے کو کافر سمجھنا۔ ۲۔اﷲ...
  11. ابو داؤد

    شرک فی الطاعۃ سے اجتناب کرو

    شرک فی الطاعۃ سے اجتناب کرو بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ عبدالرحمن بن حسن رحمہ اﷲ کتاب التوحید کی شرح میں فرماتے ہیں کہ عدی بن حاتم رضی اﷲ عنہ سے مروی حدیث میں اس بات کی دلیل موجود ہے درویشوں اور راہبوں کی ایسی اطاعت جو اﷲ کی نافرمانی کا سبب ہو یہ ان راہبوں اور درویشوں کی عبادت ہے یہ شرک اکبر ہے...
  12. ابو داؤد

    نبوت کی گواہی کے تقاضے

    نبوت کی گواہی کے تقاضے بسم اللہ الرحمن الرحیم شیخ عبدالرحمن بن حسن رحمہ اﷲ کتاب التوحید کی شرح میں فرماتے ہیں : جس نے اشھدان محمدًا عبدہ ورسولہ کا اقرار کرلیا یعنی یقین اور دل کی سچائی کے ساتھ یہ گواہی دے دی کہ محمد صلی اﷲ علیہ وسلم اﷲ کے بندے اور رسول ہیں تو پھر اس اقرار اور گواہی کا تقاضا...
  13. ابو داؤد

    تقلید کی مذمت

    تقلید کی مذمت بسم اللہ الرحمن الرحیم تقلید کی تعریف ہے دلیل جانے بغیر کسی قول کوقبول کرنا ۔اس بات پر اتفاق ہوچکا ہے کے تقلید علم نہیں ہے اور مقلد کو عالم نہیں کہا جاسکتا ۔(اعلام الموقعین :۱/۴۵) اسی لیے علماء نے اپنی تقلید سے منع کیا ہے۔ ائمہ کرام رحمہم اﷲ کہتے ہیں کہ ہر شخص کا قول لیا جاسکتا...
  14. ابو داؤد

    شرک سے دشمنی اور برأت

    شرک سے دشمنی اور برأت بسم اللہ الرحمن الرحیم نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : من قال لا اله الا اللّٰہ وکفر بما یعبد من دون اللّٰہ حرامه ماله دمه وحسابه علی اللّٰہ [صحیح مسلم: ۲۳] جس نے کہا کہ اللہ کے علاوہ کوئی الٰہ نہیں اور (عمل سے اس چیز کا) انکار کیا جس کی اللہ کے علاوہ...
  15. ابو داؤد

    شرک کی وجوہات

    شرک کی وجوہات بسم اللہ الرحمن الرحیم شیطان نے انسانوں میں شرک کو رائج کرنے کے لئے اور ان کے لئے اسے مزین کرنے کے لئے نت نئے رواج اور فلسفے اختراع کئے ہیں اور اس نے امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر شرک کا وار کرنے کے لئے بنیادی طور پر اسی طریقے سے کام کیا ہے جس طریقے سے اس نے دیگر انبیاء کی...
  16. ابو داؤد

    سلف نے منکرین حدیث کی مذمت کی ہے

    سلف نے منکرین حدیث کی مذمت کی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم سلف رضوان اﷲ علیہم ان لوگوں کی شدید مذمت کرتے تھے جو اپنی آراء یا ہٹ دھرمی کی وجہ سے احادیث کا انکار کرتے ہیں بلکہ سلف تو ایسے لوگوں سے تعلق ہی ختم کردیتے تھے حدیث کی تعظیم وتوقیر کی خاطر جیسا کہ مسلم میں سالم بن عبداﷲ رضی اﷲ عنہ سے روایت...
  17. ابو داؤد

    کتاب وسنت کی اتباع واجب ہے

    کتاب وسنت کی اتباع واجب ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام بندوں پر اﷲ کے احکامات کی اطاعت اور محمد رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی پیروی لازم ہے اسی طرح ہر اس قول وعمل کو ترک کرنا بھی ضروری ہے جو کتاب وسنت کے خلاف ہو یہی وہ اطاعت ہے جو لا الٰہ الا اﷲ کی شروط میں سے ہے اﷲ اور اس کے رسول صلی اﷲ علیہ...
  18. ابو داؤد

    دعوتِ حق الله کی عبادت اور طاغوت سے اجتناب

    دعوتِ حق الله کی عبادت اور طاغوت سے اجتناب تحریر : ابو علی السلفی حفظہ اللہ بسم اللہ الرحمن الرحیم اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ نَحْمَدُہ، وَنَسۡتَعِیۡنُہُ، وَنَسْتَغْفِرُِہ وَنَعُوْذُ بِاﷲِ مِنْ شُرُوْرِ أَنْفُسِنَا وَمِنْ سَیِّاَتِ أَعْمَالِنَا مَنْ یَھۡدِہِ اﷲُ فَھُوَ الْمُھْتَدْ وَمَنْ یُضۡلِلۡ...
  19. ابو داؤد

    ایمان باللہ توحید

    ایمان باللہ توحید بسم اللہ الرحمن الرحیم ایمان باللہ توحید دین اسلام کی اساس اور بنیاد ہے، جس پر اسلام کی عمارت استوار ہوتی ہے جس طرح بنیاد کے بغیر عمارت قائم نہیں ہو سکتی اس طرح توحید کے بغیر ایمان قائم نہیں ہو سکتا۔ توحید کی اسلام میں وہ حیثیت ہے جو انسانی جسم میں سر کی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے...
  20. ابو داؤد

    قرآنی آیات اور شرعی احکام کو ناپسند کرنے کی سزا

    قرآنی آیات اور شرعی احکام کو ناپسند کرنے کی سزا ━════﷽════━ ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَنصُرُوا اللَّـهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ ف وَالَّذِينَ كَفَرُوا فَتَعْسًا لَّهُمْ وَأَضَلَّ أَعْمَالَهُمْ ف ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَرِهُوا مَا أَنزَلَ اللَّـهُ فَأَحْبَطَ...
Top