الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نام کتاب
مصباح الترتیل
نام مصنف
قاری عبد الرؤف بلند شہری
نام ناشر
مکتبہ زینت القرآن دیوبند انڈیا
تبصرہ
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔ اور قرآن...
نام کتاب
فتاویٰ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ جلد اول
نام مصنف
محمد عزیر شمس
نام ناشر
دار ابی الطیب، گوجرانوالہ
تبصرہ
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ(661۔728ھ) کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے،آپ بہ یک وقت مفکر بھی تھے اور مجاہد بھی ، آپ نے جس طرح...
عناوین
صفحہ نمبر
عرض ناشر
7
تقریظ
9
پیش لفظ
11
اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی ترغیب کا بیان
29
اس آدمی کا بیان جو دین کا علم دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے
45
گناہوں کی سزا سے خوف دلانے کا بیان
55
عبادت کی فضیلت کا بیان
65
غم اور گریہ کا بیان
77...
نام کتاب
الزھد و الرقائق
نام مصنف
امام عبد اللہ بن مبارک
نام ناشر
انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
تبصرہ
دنیا کو ترک کر کے آخرت کی طرف مائل ہونے یا غیر اللہ کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ کی طرف متوجہ ہونے کا نام زھد ہے اور ایسا کرنے والے کو زاہد کہتے ہیں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کہتے ہیں زھد...
عناوین
صفحہ نمبر
مقدمة
3
باب مخارج الحروف
5
باب صفات الحروف
8
باب التجويد
11
باب في ذكر بعض التنبيهات
13
باب الراءات
15
باب اللامات
16
وباب الاستعلاءوالاطباق
17
باب الادغام
18
باب الضادوالظاء
19
باب التحذيرات
22
باب النون والميم المشددتين
23
باب احكام النون...
نام کتاب
المقدمۃ الجزریۃ مع تحفۃ الاطفال
نام مصنف
ابی الخیر شمس الدین محمد بن محمد بن محمد بن علی یوسف الجزری الشافعی
تبصرہ
المقدمة فيما يجب على قارئ القرآن أن يعلمه امام ابن الجزری شافعی رحمہ اللہ (وفات: 833ھ) کی تجويد قرآن كے موضوع پر ایک منظوم متنی کتاب ہے جو کہ علمِ تجوید کے تمام بنیادی...
عناوین
صفحہ نمبر
حرف آغاز
1
پیش گفتار
3
پیش لفظ
5
پیش کلام
7
تمہید
8
تراویح کا وقت
14
عہد نبوی میں
14
عہد ابوبکر ؓ میں
35
عہد عمرؓ میں
38
عہد عمر ؓ میں تراویح کے وقت کی بابت کچھ شبہات اور ان کے جوابات
44
صحابہ کرام کا عمل
64...
نام کتاب
باجماعت نماز تراویح عشا کے بعد یا دیر رات؟
نام مصنف
محمد حامد سلفی مدنی
تبصرہ
رمضان المبارک میں نماز تراویح ایک مسنون و مستحب عبادت ہے، جسے انفرادی طور پر بھی ادا کیا جا سکتا ہے اور باجماعت بھی۔ انفرادی ادائیگی کی صورت میں اس کا وقت نماز عشا کے بعد سے طلوع فجر تک وسیع رہتا ہے، البتہ با...
عناوین
صفحہ نمبر
فہرست مضامین
3
عرض ناشر
9
عرض مترجم
11
سوانح مولف
13
شیخ حمد بن عتیق کا مکتوب
16
مولف کے علمی مقام کے متعلق علماء کے اقوال
30
مقدمۃ المولف
33
اسماء و صفات باری تعالیٰ کا بیان
37
مکر و کید
45
رب تعالٰی کے عرش پر مستوی...
نام کتاب
اہل حدیث کا عقیدہ (ترجمہ قطف الثمر في بيان عقيده أهل الأثر)
نام مصنف
نواب صدیق حسن خاں
تبصرہ
برصغیر میں علومِ اسلامیہ،خدمت ِقرآن اور عقیدہ سلف کی نصرت و اشاعت کے سلسلے میں نواب صدیق حسن خاں رحمہ اللہ (1832۔1890ء) کی ذات و الاصفات کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔آپ کی مساعی جمیلہ روزِ روشن کی...
نام کتاب
اصول حدیث (ترجمہ الموقظۃ)
نام مصنف
ابی عبد اللہ محمد بن احمد بن عثمان الذہبی
تبصرہ
علم اصولِ حدیث ایک ضروری علم ہے ۔جس کے بغیر حدیث کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑھنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کو آگاہ ہونا از حد ضرورری ہے تاکہ وہ اس علم...
عناوین
صفحہ نمبر
زبان خلق
5
حرف اول
9
طلاق کا سوال
15
ازدواجی زندگی اور انسانی معاشرہ
21
ازدواجیات اور قرآن
27
قرآنی ازدواجی اصطلاحات
37
نکاح کا قرآنی مفہوم
43
طلاق کا قرآنی مفہوم
49
فقہی ازدواجی اصطلاحات
57
ازدواجی علیحدگی کی مختلف...
نام کتاب
طلاق ؟ (یوسف عباس)
نام مصنف
یوسف عباس
تبصرہ
دین اسلام ہی وہ واحد فطری اور عالمگیر مذہب ہے جو انسان کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، خواہ ان کا تعلق معیشت سے ہو یا سیاست سے، معاشرے سے ہو یا خاندان سے، انفرادی ہو یا اجتماعی غرضیکہ دین اسلام ہر موڑ پر انسان کی راہنمائی...
عناوین
صفحہ نمبر
مقدمۃ الکتاب
19
نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا
25
نماز میں سورۃفاتحہ رکن فرض مستحب ہے یا کچھ بھی نہیں
26
تعامل نبوی اور آثار صحابہ و تابعین سے ثبوت
68
احناف کا موقف
91
سورہ فاتحہ کی تلاوت ہر رکعت میں یا بعض رکعات میں
124
دو رکعت میں قراءت کے...
نام کتاب
نماز میں فاتحہ کا مقام اور قراءۃ خلف الامام
نام مصنف
محمد فاروق رفیع
تبصرہ
نماز کے مختلف فیہ مسائل میں سے ایک مسئلہ فاتحہ خلف الامام کا ہے کہ امام کے پیچھے مقتدی سورۃ الفاتحہ پڑھے گا یا نہیں پڑھے گا۔ سورۃ الفاتحہ نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور اس کے بغیر نماز نامکمل رہتی ہے۔نبی...
عناوین
صفحہ نمبر
حرف ناشر
3
تقدیم
7
عید الفطر کے پرمسرت موقع پر احتساب کی ضرورت
11
عید الفطر اور اس کی معنویت
14
عید قربان اور مسلمان
17
عید الفطر کے موقع پر امت کے لیے قابل غور نقاط
19
طہارت اور صفائی کا دینی و اخلاقی پہلو
22
اسلام کی دعوت
26...