الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہمیں کیسے معلوم ہوگا کہ یہ منقطع فی العلم ، ناقصین اور اخلاص و تقویٰ سے عاری ہیں ؟ جدید و قدیم محققین کے متعلق ایسا گمان کہیں تقلید اختیار کرنے کے بعد تو نہیں ہوتا ؟ اور سب سے اہم سوال :-
محترمی !
آپ میرے مؤ قف کو شائد سمجھ نہیں پائے ۔ یہود رسول اللہ ﷺ کی آمد سے پوری طرح واقف تھے لیکن چونکہ آخری رسول بنی اسحاق کی بجائے بنی اسماعیل سے مبعوث ہوئے اس لیے انہوں نے کتاب اللہ کی واضح اور صریح آیات میں تاویلات کر کے نبیﷺ کی نبوت و رسالت کا انکار کر دیا ۔اس سے واضح ہوتا ہے کہ یہود...
یہی بات تو ہم کہتے ہیں کہ کیا آئمہ اربعہؒ ( امام ابو حنیفہ ؒ، امام مالک بن انسؒ، امام شافعیؒ اور امام احمد بن حنبلؒ) کے پاس جبریل امین تشریف لایا کرتے تھے ؟ یا علم و تحقیق ان کے چلے جانے کے بعد مفقود و فنا ہو گئی ؟
محترمی و مکرمی !
ان آیات کا اطلاق یہود کےساتھ ساتھ ان لوگوں پر بھی ہوتا ہے جو منقطع فی العلم نہیں بلکہ متواتر فی العلم ہوں چاہے وہ قبل کی پیداوار ہوں یا بعد کی۔اس لیے اس منہج ( تصوف)کے لوگ مجبور ہیں کہ اپنے بزرگوں کے توسط سے قبور سے روحانی فیض، تصورِ شیخ اور چلہ کشی جیسی خرافات پر مبنی...
السلام علیکم !
کیا لاہور اسلامک یونیورسٹی ایچ ای سی سے منظور شدہ ہے ؟ کیا ایم فل علوم اسلامیہ کرنے کے بعد کسی بھی اچھی اندرونی و بیرونی یونی ورسٹی میں پی ایچ ڈی کرنے کے لیے داخلہ مل سکتا ہے ؟کوئی بھائی اگر اس متعلق علم رکھتے ہوں تو ضرور مطلع کریں، شکریہ !
میرے محترم یہ کتاب دیوبند عوام الناس کے لیے ہے۔ ان حضرات کا علم ِ تصوف بمقابلہ علمِ شریعت خواص کے پاس ہی ملتا ہے جس کا نمونہ ہم نے محترم محمد المالکی صاحب کی پوسٹ میں دیکھا ہے ۔ اس طرح کے کشف و کرامات ” تصوف“ کی برکت ہی سے حاصل ہو سکتے ہیں کیونکہ ایسا پُر خطر فیض ” قرآن و سنت“ کی بارگاہ...
محترم کو اپنےلب و لہجہ پر نظرِ ثانی کی ” اشد“ ضرورت ہےکیونکہ ایسا لہجہ ” اہلِ سنت و الجماعت “ کے نزدیک ” جہالت و ضلالت “ ہے ۔ کیا آپ کو اس فورم پر ” کتاب و سنت“ کے جلی اور اصلی ” حروف “ نظر نہیں آئے جو ” اہلِ سنت و الجماعت“ ہی کے منہج اور” طریقے“ کو واضح کرتے ہیں۔
كَمَا أَرْسَلْنَا فِيكُمْ رَسُولًا مِّنكُمْ يَتْلُو عَلَيْكُمْ آيَاتِنَا وَيُزَكِّيكُمْ وَيُعَلِّمُكُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُعَلِّمُكُم مَّا لَمْ تَكُونُوا تَعْلَمُونَ ﴿١٥١﴾
جس طرح (تمہیں اِس چیز سے فلاح نصیب ہوئی کہ) میں نے تمہارے درمیان خود تم میں سے ایک رسول بھیجا، جو تمہیں میری آیات...
قرآن کی نص کے مقابلے میں کسی ” ماخوذ“ چیز کی کوئی شرعی حیثیت نہیں۔ طبقۂ خاص کی آیتِ قرآنیہ کی رکیک اور باطل تاویل کرنا ”سنتِ قدیمہ“ رہی ہے۔ہم قرآن مجید کی ”واضح و قطعی آیات“ پیش کر رہے ہیں اور جناب
جیسے کمزور اور غیر قطعی الفاظ کا ” سہارا“ لے رہے ہیں۔ کسی حقیقی مسلمان کے قلب میں نبیﷺ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ !
محدث فورم میں آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔ اللہ تعالٰی آپ کو صحت ِ کاملہ عطاء فرمائے اور آپ کا آنا ہمارے لیے علم و عمل کا باعث بنائے ، آمین یا رب العالمین !
آپ کی باتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے دینی معاملات میں عدم دلچسپی کا شکار ہیں۔ اگر ایسا ہی ہے تو اس کا حل تو یہی ہے کہ آپ حتی المقدور مشکلات سے لڑنے کے لیے پُر خلوص جدو جہد جاری رکھیں اورنتائج کو اللہ تعالٰی کی ذات پر چھوڑ دیں۔ اللہ تعالٰی اپنے بندوں کی آزمائش ضرور...
ایسا معرفتِ الہٰی نہ ہونے کی وجہ سے ہے۔ اگر کوئی شخص معرفتِ الہٰی حاصل کر لے تو عبادات میں لا پرواہی نا ممکن ہے ۔کیونکہ اللہ تعالٰی کی لا محدود رحمتوں ،قدرتوں اور عنایتوں کو جاننے اوربروزِ قیامت اللہ تعالٰی کی حقیقی عدالتِ عظمیٰ و کبرٰی میں اپنے اعمال و افعال کی جوابدہی کے حقیقی تصور...