• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    بینک سے گاڑی نکلوانے کی گارنٹی

    السلام علیکم خضر بھائی میں آپکو اس پر روشنی ڈالتا ہوں، پھر بھی سودی کاروبار میں تعاون ہے۔ بھلہ اس میں گارنٹیئر کو فائدہ ہے یا وہ مدد کے لئے کر رہا ہو، وہ اس سودے پر گواہ بھی ہے اور گارنٹیئر بھی۔ میں نے گاڑی خریدنی ہے جس پر میں بینک میں کار فائنینس اپلائی کرتا ہوں جو کہ سود پر ملتا ہے۔ اب اس...
  2. کنعان

    بے ریاست و بے ملک و قوم

    بے ریاست و بے ملک و قوم ایک ایسی لڑکی شمیمہ بیگم کی کہانی جو ۲۰۱۵ میں اپنی دو سہیلیوں کے ساتھ لندن سے براستہ ترکی سے شام پہنچیں اور داعش کا حصہ بنیں، شمیمہ بیگم بنگادیشی نژاد برطانوی شہری تھی جو ۱۵ سال کی عمر میں اپنی بہن کے پاسپورٹ پر شام پہنچی کیونکہ انڈر ایج یہاں سے اکیلا سفر نہیں کر سکتا۔...
  3. کنعان

    ہنڈی کا کیا حکم ہے ؟

    السلام علیکم فتاویٰ سے ہٹ ہر سوال پر ایک مسئلہ بہت اہم ہے جس کا جاننا ضروری ہے ان سب کے لئے جو بیرون ملک کا سفر کرتے ہیں یا وہاں سے کرنسی پاکستان بھیجتے ہیں۔ سوال کے مطابق مثال سے ایک ہزار ریال سے کبھی بھی رقم زیادہ نہیں ہو گی بلکہ بہت کم ہو گی۔ کرنسی ایکچینج میں لگے بورڈ ہو کسی بھی ملک کے...
  4. کنعان

    e-codesکی اشیأ حلال و حرام

    السلام علیکم برطانیہ میں جو اشیاء پاکستان سے امپورٹ کی جاتی ہیں ان پر اردو میں ہی حلال لکھا ہوتا ہے اس کے علاوہ انگلش مارکیٹ میں پاکستانی اشیاء اور یہاں سے بنی ہوئی اشیاء جو 100فیصد حلال ہوں ان پر سبز رنگ کا ایک ہی کوڈ ہوتا ہے اور وہ ہے "V" وی کا مطلب ہے ویجٹیبل حلال۔ جس پر وی کوڈ نہ ہو اس پر...
  5. کنعان

    سعودی حکومت نے آن لائن عمرہ ویزہ کی سہولت متعارف کرا دی

    السلام علیکم اوپر پوسٹ میں لال رنگ میں "مقام" لکھا ہوا ہے اسے کلک کریں ویب سائٹ کھل جائے گی۔ والسلام
  6. کنعان

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے والد کا انتقال پُر ملال

    انا لله وانا اليه راجعون اللہ تعالی مغفرت فرمائے ۔ جنت الفردوس عطاء فرمائے، جملہ متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!
  7. کنعان

    سعودی حکومت نے آن لائن عمرہ ویزہ کی سہولت متعارف کرا دی

    سعودی حکومت نے آن لائن عمرہ ویزہ کی سہولت متعارف کرا دی ریاض (این این آئی) سعودی حکومت نے بیرون ملک سے آنے والے معتمرین کے لیے آن لائن عمرہ ویزہ کی سہولت متعارف کرا دی۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے ‘‘مقام ’’ کے عنوان سے ویب سائٹ جاری کی ہے جس کے ذریعے عمرہ ویزہ اور پیکیج...
  8. کنعان

    کیا قبرستان میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

    السلام علیکم قبرستان اور قبر میں فرق تو ہونا چاہئے، مسجد نبوی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو قبر انور ہے، گراؤنڈ لیول پر نہیں بلکہ نیچے ہے۔ 6 میٹر 28 میٹر 3 میٹر والسلام
  9. کنعان

    دعا مغفرت کی درخواست

    انا لله وانا اليه راجعون اللھم اغفرله وارحمه
  10. کنعان

    دو اہلحدیث حضرات: زبیر علی زئی اور کفایت اللہ سنابلی

    دو اہلحدیث حضرات: زبیر علی زئی اور کفایت اللہ سنابلی صاحبان کے آپس میں کسی بات پر اختلاف کی وجہ سے ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، ایک ہی بات بار بار دہرائی جا رہی ہے۔ اگر ایک درست ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسرا شخص یقیناً غلط ہو گا کیونکہ آپ نے اس کے نقطہ نظر سے...
  11. کنعان

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار طاہر نصیر 21 دسمبر 2018 راولپنڈی کے علاقے گورا قبرستان کے قریب یتیم اور بے سہارا بچیوں کے لیے قائم فلاحی ادارے میں بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شاکر القادری...
  12. کنعان

    منہ کس طرف کروں ؟

    السلام علیکم یہ پوسٹ طنز و مزاح سیکشن میں ہے اس لئے اس پر حوالہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ والسلام
  13. کنعان

    میت کو قبر میں کس رخ پر لٹایا جائے

    السلام علیکم میں نے جو دیکھا ہوا ہے وہ اسی طرح ہے جیسے بیان کیا گیا کہ قبر میں ڈال کر چہرہ موڑ کر دائیں قبلہ کی طرف کرتے ہیں۔ "اور قبر ميں ميت كو اس كى دائيں كروٹ پر كيا جائے اور اس كا چہرہ قبلہ رخ ہو، اور اس كا سر اور ٹانگيں قبلہ كى دائيں اور بائيں جانب ہوں، اہل اسلام كا نبى عليہ السلام كے...
  14. کنعان

    دبئی پولیس نے چوری کی خطرناک ترین واردات سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں

    دبئی پولیس نے چوری کی خطرناک ترین واردات سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں دبئی – العربیہ ڈاٹ نیٹ منگل 26 صفر 1440هـ - 6 نومبر 2018م دبئی کی پولیس نے 3 لاکھ درہم مالیت کا 3.27 قیراط کا ہیرا چُرا کر اسمگل کرنے والے ایشیائی جوڑے کو بیرون ملک جانے کے بعد 20 گھنٹوں کے اندر ہی اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس...
  15. کنعان

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    السلام علیکم دعا Dua سسٹر کو آخری مرتبہ مارچ 27، 2018 کو دیکھا گیا، شائد گھریلو ذمہ داریاں میں مصروفیت کی وجہ سے انٹرویو مکمل نہیں ہو پا رہا، اللہ سبحان تعالی ان کی مدد فرمائے۔ وقت ملنے پر جب کبھی فورم میں آنا ہوا تو ضرور مکمل کر پائیں گی۔ والسلام ‏
  16. کنعان

    قطر سے اگر کوئی فورم کا ممبر ہو تو رابطہ کی درخواست ہے

    السلام علیکم قطر سے اگر کوئی فورم کا ممبر ہو تو رابطہ کی درخواست ہے کچھ معلومات چاہئیں۔ شکریہ والسلام
  17. کنعان

    ایک فتویٰ جس نے آگ لگا دی

    السلام علیکم اخبارات والوں کو بھی کوئی نہ کوئی شوشہ چاہئے بغیر تحقیق کئے پرانی چیزوں کو نئی بنا کر پیش کرنا اور لوگوں کے دلوں میں وہم ڈالنا۔ ایک زمانہ ہوا جب کبھی مناظرے ہوا کرتے تھے ان میں سے ایک مناظرہ جس جو علامہ طالب الرحمان اور مفتی حنیف کے درمیان جو نہ جانے کیسے حاصل کیا اور پھر شور مچانا...
  18. کنعان

    اشارہ توڑنے پر آپ کا ’ای چالان‘ ہوا یا نہیں؟ اب آپ آسانی سے جان سکتے ہیں مگر کیسے؟

    اشارہ توڑنے پر آپ کا ’ای چالان‘ ہوا یا نہیں؟ اب آپ آسانی سے جان سکتے ہیں مگر کیسے؟ انتہائی آسان اور اہم معلومات جانئے Oct 27, 2018 | 19:44 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے سٹی ٹریفک پولیس کے اشتراک سے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ’ای چالان‘ کا نظام متعارف کروا دیا...
Top