روشن خیال و دین بیزار طبقے کی جانب سے "مذہبی شدت پسندی" کے طعنے غالباً ایسے ہی پوسٹرز کو مدنظر رکھ کر دئے جاتے ہیں۔
ویسے اکثر اوقات بات معقول اور درست ہوتی ہے مگر کہنے کا ڈھنگ یا لہجہ تبلیغ دین کی ساری حکمت کو ہوا کر دیتا ہے۔ مثلاً ۔۔۔ اسی پوسٹر میں "نافرمانی" کو علم دین کی کمی یا دینی لاعلمی...