• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی حالت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    دوسرا گروہ وہ ہے جو پہلے گروہ کی طرح سورہ واقعہ کی آیت ۹۷ کو ملائکہ سے متعلق قرار دے کراس سے کسی بھی دوسرے استدلال کوتو درست قرار نہیں دیتا البتہ امام مالک کی روایت کردہ فیصلہ کن حدیث ’’لایمس القرآن الا طاہر“ کی صحت کو تسلیم کرنے پر خود کو بے بس اور مجبور پاتا ہے لیکن پھر الفاظ حدیث ”الا طاہر“...
  2. شاہد نذیر

    حدث اصغر کی حالت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم

    حد ث اصغر کی صورت میں مصحف قرآنی کو ہاتھ لگانے کا حکم بعض مسائل جیسے یزید کے مغفور اور جنتی ہونے کا مسئلہ، چار دن قربانی کا مسئلہ اور بلا وضو قرآن چھونے کا مسئلہ وغیرہم ایسے مسائل ہیں کہ دیگر اختلافی مگر اہم مسائل کی بھرمارمیں ان مذکورہ نسبتاً کم اہم مسائل کوماضی میں قابل توجہ یا لائق التفات نہ...
  3. شاہد نذیر

    عضو تناسل کے مصارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مضمون کے مندرجات حساس اور جنسی ہونے کی وجہ سے اسے فورم پر براہ راست پیش نہیں کیا گیا اس کے برعکس مضمون کی پی ڈی ایف کاپی منسلک کردی گئی ہے۔ خواہشمند حضرات پی ڈی ایف ڈاونلوڈ کرکے مضمون کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔ البتہ مضمون پر اپنے تاثرات اور تنقیدی اور تعریفی آرا...
  4. شاہد نذیر

    ارسلان بھائی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

    نام کی طرح آپکی بات بھی انوکھی ہے۔ کب سے منتظر تھے؟
  5. شاہد نذیر

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں اپنا ایک نیا مضمون اس خفیہ زمرے میں پیش کرنا چاہتا ہوں تاکہ آپ لوگوں کی مضمون پر قیمتی رائے جان سکوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ مضمون اور اسکے مندرجات فحش ہیں بہت ممکن ہے کہ مضمون بہت سوں کے مزاج اور طبعیت پر گراں اور باعث تکلیف ہو۔ اس لئے پیشگی اجازت کی ضرورت محسوس...
  6. شاہد نذیر

    محدث بک

    دراصل میں کتب احادیث دیکھ رہا تھا لیکن مجھے دارلسلام کی کوئی بھی حدیث کی کتاب نہیں ملی جبکہ پہلے یہ اچھی خاصی تعداد میں تھیں۔
  7. شاہد نذیر

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا وجہ ہے کہ کتاب وسنت پر کوئی دارلسلام کی کتاب نظر نہیں آرہی؟
  8. شاہد نذیر

    گمراہی سے ہدایت تک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا یہ نیا مضمون دراصل اس پرانے مضمون http://forum.mohaddis.com/threads/میری-کہانی،-میری-زبانی.6581/ کی اضافہ شدہ شکل ہے۔ دراصل یہاں خضر حیات بھائی نے مجھے مشورہ دیا تھا کہ اس مضمون پر نظرثانی کریں اور اسے مزید بہتر بنائیں۔ کئی سالوں بعد جب میں نے اس مضمون کو...
  9. شاہد نذیر

    گمراہی سے ہدایت تک

    جب میرے والد محترم کا ذکر چل رہا ہے تو عرض ہے کہ والد محترم سے دین پر بحث و تکرار سے پہلے مجھے قطعاً علم نہیں تھا کہ وہ اپنے مذہب پر کس قدر پختہ ہیں اور کس قدر خطرناک اور گمراہ کن عقائد کے حامل ہیں۔اس کا اندازہ مجھے اس وقت ہوا جب میں نے تصوف پر مبنی اپنے والد کے پیر کی تصنیف کردہ کتاب یونہی...
  10. شاہد نذیر

    گمراہی سے ہدایت تک

    گمراہی سے ہدایت تک اللہ رب العالمین کے مجھ پر ان گنت اور لاتعداد احسانات ہیں جن میں سے ایک بہت عظیم احسان راہ حق کی جانب راہنمائی اور اس پر استقامت ہے۔ کائنات کے رب کے احسانات کا کماحقہ شکر اداکرنامجھ سمیت کسی بھی مخلوق کے بس کی بات نہیں۔باطل سے حق کی طرف میرے سفرکی یہ کہانی، میں آپ لوگوں کے...
  11. شاہد نذیر

    حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کی شخصیت میری نظر میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عدنان سلفی بھائی کے اس مضمون پر تبصرے کے بعد راقم سہم گیا تھا کہ شاید واقعی ہی کچھ بڑی غلطی سرزد ہوگئی ہے اور اچھے کے چکر میں برا ہوگیا ہے۔ بہرحال عرصہ پہلے میں نے اس مضمون کی ایک کاپی زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کے شاگرد اور الحدیث کے موجودہ مدیر جناب حافظ ندیم ظہیر...
  12. شاہد نذیر

    کیابے وضوء قرآن کوچھوناجائز ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! راقم نے چھ یا سات ماہ قبل اس مسئلہ پر 222 صفحات پر مشتمل ایک تفصیلی مضمون لکھا ہے جسے محدث فورم سمیت کسی فورم پر اس لئے شئیر نہیں کیا کہ اتنا تفصیلی مضمون کون پڑھے گا۔ بہرحال اسلم نامی کسی صاحب نے پندرہ روزہ مجلہ ’’صحیفہ اہل حدیث‘‘ میں ایک مضمون بعنوان ’’کیا...
  13. شاہد نذیر

    لامذہب کون؟

    جناب والا آپ جس قسم کے بے تکے جوابات دے رہے ہیں انہیں جواب دینا نہیں بلکہ ٹالنا کہتے ہیں۔ اگر آپ کو ٹائم ہی پاس کرنا ہے تو کہیں اور جاکر کریں ہمارا وقت برباد نہ کریں۔
  14. شاہد نذیر

    لامذہب کون؟

    اس بات کی حیثیت بھی صرف جھوٹے الزام کی ہی ہے اور یہ وہ کذب ہے جو مقلدوں کے علماء و اکابر سالوں سے بولتے چلے آرہے ہیں۔ اس جھوٹ کی حقیقت ملاحظہ ہو...
  15. شاہد نذیر

    لامذہب کون؟

    آپ تو بنا کسی ثبوت کے اہل حدیث کو صرف ’’لامذہب‘‘ کہہ رہے ہیں جس کی حیثیت صرف ایک جھوٹے الزام کی ہے جبکہ ہم نے دلائل سے دیوبندیوں،بریلویوں اور حنفیوں کو لامذہب ثابت کردیا ہے۔الحمدللہ
  16. شاہد نذیر

    لامذہب کون؟

    واقعہ میں بیان کی گئی حالت ہمیشہ بریلویوں اور دیوبندیوں کی ہی دیکھی ہے کبھی کسی اہل حدیث کو اس حالت کا شکار نہیں دیکھا۔ معلوم یہی ہوتا ہے عبدالرحمن بھٹی صاحب یہاں اپنے اکابرین کی طرح جھوٹ بول رہے ہیں۔
  17. شاہد نذیر

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    دیکھا جائے گا کہ کہنے والا کون ہے اگر تو وہ رشید احمد گنگوہی کی طرح بدعقیدہ اور وحدت الوجودی ہے تو یقینا اس کا حکم بھی رشید احمد گنگوہی والا ہے اور اگر کہنے والا صحیح العقیدہ ہے تو اسے اس کی غلطی کہا جائے گا۔
  18. شاہد نذیر

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    پہلی بات تو یہ ہے کہ میرے مضمون کی بنیاد تذکرہ غوثیہ پر نہیں ہے اس کتاب کی محض ایک مختصر عبارت بطور حوالہ میں نے پیش کی ہے اور اگر اسے مضمون سے خارج بھی کردیا جائے تو اصل مضمون کی صحت پر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا لہٰذا جسے آپ بہت بڑا اعتراض کہہ رہے ہیں وہ بہت معمولی اعتراض ہے۔ آپ کی معلومات کے...
  19. شاہد نذیر

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    ایک طرف تو آپ نے مجھ پر جلد بازی کا الزام لگایا ہے حالانکہ اتنا مضمون لکھنے میں بھی وقت لگتا ہے۔ جبکہ خود آپ کی حالت یہ ہے کہ آپ نے میرے مختصر سے مضمون کو بھی پورا نہیں پڑھا یا پھر جلدبازی میں سرسری سا ہی دیکھا ہے اور اس پر غور کرنے کی زحمت گوارا نہیں فرمائی۔ اگر آپ نے تھوڑی سی توجہ سے میرا...
  20. شاہد نذیر

    اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت بہتان یا حقیقت؟

    محترم راقم الحروف نے اصل کتابوں سے حوالے دینے کی پوری کوشش کی ہے اور آپ کسی حوالے کو غلط ثابت نہیں کرسکے یہ حوالوں کے درست ہونے کا ثبوت ہے۔ میں نے نہایت سوچ سمجھ کر اور اچھا خاصہ وقت صرف کرکے مضمون سپرد قلم کیا ہے اس لئے جلد بازی کا الزام فضول ہے۔ جہاں تک ایک خاص ذہن بنا کر مضمون لکھنے کا تعلق...
Top