• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    اللہ تعالیٰ کی توفیق کے بغیر کوئی عمل نہیں

    ماشاءاللہ! بہت اہم قاعدہ بیان کیا ہے۔
  2. شاہد نذیر

    کیا امام ابو حنیفہ نے جوتے کی پوجا کو جائز قرار دیا تھا؟ غلط فہمی کا ازالہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جہاں تک اس روایت کی سند کی بات ہے تو اس کی سند حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ اور رفیق طاہر حفظہ اللہ کے نزدیک درست ہے اور ظاہر ہے کہ ذکر کردہ علماء کا مقام علم و تحقیق میں آپ سے بہت اونچا ہے۔ مزید تفصیل خود رفیق طاہر اور کفایت اللہ برادران ہی بتا سکیں گے۔ سند کی...
  3. شاہد نذیر

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس سارے معاملے میں بے قصور ہوتے ہوئے بھی جو شخص مظلومانہ نشانہ بنا وہ بیچارے خضرحیات بھائی ہیں۔ اگرچہ اس معاملے میں مداخلت کرنے کی انکی نیت محض اصلاح اور معاملے کو ٹھنڈا کرنے کی تھی لیکن وہ بھی تنقید کی زد میں آگئے۔ بہرحال میں انکے حوصلے اور نرمی کی داد دیتا ہوں...
  4. شاہد نذیر

    شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے

    ماشاء اللہ! بہت دلچسپ تعارف ہے جو بھائی کی ادبی شخصیت کا پتا دے رہا ہے۔ فورم پر خوش آمدید
  5. شاہد نذیر

    تلمیذ صاحب کی وفات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تلمیذ صاحب کےحق میں دعائے مغفرت سے پہلے ان کی فورم کی سرگرمیوں پر ایک نظر ڈال لی جائے تو بہتر ہے موصوف کا مقصد حیات باطل کا دفاع اور حق کی مخالفت رہی ہے۔
  6. شاہد نذیر

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ڈاکٹر فرحت نسیم ہاشمی صاحبہ کے منہج کے بارے میں تو مجھے زیادہ علم نہیں ہے کیونکہ موصوفہ کھل کر سامنے نہیں آتیں لیکن ان کے مدرسہ میں تیار ہونے والی لڑکیاں جو چھوٹے چھوٹے کورس کرکے خود تدریس کرنے لگتی ہیں ضرور معاشرے میں فتنہ و فساد پھیلا رہی ہیں۔ یہ لڑکیاں ایک دو...
  7. شاہد نذیر

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA%DB%8C-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B3%D9%84%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%81%DA%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B8%DB%81%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%AA-%D9%88%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%AF%D...
  8. شاہد نذیر

    فیض عالم کون تھا؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اس مضمون کی کوئی خاص حیثیت نہیں ہے کیونکہ اول تو صحیفہ اہل حدیث کا معیار کافی پست ہے دوسرا یہ مضمون فیض عالم صدیقی کے بیٹے نے لکھا ہے۔ اگر کوئی غیرجانب دار مستند اہل حدیث عالم لکھتا تو کوئی بات تھی۔
  9. شاہد نذیر

    جاوید چوہدری کو کون سمجائے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بے شک غلام جیلانی برق کی کتاب دو اسلام ایک گمراہ کن کتاب ہے لیکن جاوید چوہدری نے اس کتاب سے جو اقتباس نقل کیا ہے وہ درست ہے۔ مجھے کہیں بھی اس میں انکار حدیث کا شائبہ نظر نہیں آیا۔
  10. شاہد نذیر

    ساجد میر، کون؟

    یہ ایک مجبوری ہے۔ اگر علماء اس کافرانہ جمہوری سیاست کا رخ نہ کریں تو یہ میدان ملحدین کے لئے خالی ہوجائے گا اور انہیں کھل کر کھیلنے کا موقع مل جائے گا اس طرح جو ناقابل تلافی نقصان معاشرے کو پہنچے گا اس کا اندازہ کرنا مشکل نہیں ہے۔ اس سلسلے میں ماہنامہ محدث لاہور میں شائع شدہ مضامین کا مطالعہ بہت...
  11. شاہد نذیر

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ماشاء اللہ آپ اتنی باصلاحیت اور علم والی شخصیت ہیں ہمیں تو انداز ہی نہیں تھا۔ آپ کے بارے میں معلومات حاصل ہونے پر مجھے اراکین کے انٹرویوز کے افادیت کا صحیح اندازہ ہوا ہے۔ محدث میگزین میں آپ کا کون سا مضمون شائع ہوا تھا؟ اگر ممکن ہوتو آن لائن لنک عنایت فرمائیں اس...
  12. شاہد نذیر

    داڑھی منڈوانے کی خرابیاں !!!

    ماشاء اللہ! بہت ہی زبردست مضمون ہے۔
  13. شاہد نذیر

    محدث فورم کا آغاز کیسے ہوا (ایک دلچسپ بات)

    ہدایت صرف اس کو ملتی ہے اللہ نے جس کے نصیب میں ہدایت لکھ دی ہو۔ وگرنہ ایسے لوگ موجود ہیں جو حق کی طرف نہیں آنا چاہتے تھے اور بجائے طلبگار حق کے حق سے بھاگنا چاہتے تھے لیکن اللہ نے انہیں ہدایت دی۔
  14. شاہد نذیر

    اسحاق سلفی بھائی کو مدد چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے اپنی میل پر اسحاق سلفی بھائی کا مندرجہ ذیل پیغام موصول ہوا ہے۔ محترم ،میں فورم پر ،فیس بک کے ذریعہ رجسٹرڈ تھا ، اب فیس بک اکاونٹ ڈس ایبل ہونے کی وجہ سے فورم پر بھی اکاونٹ نہیں کھل رہا ، براہ کرم اس کا حل بتائیں۔۔شکریہ محدث فورم کا مدد والا سیکشن کام نہیں...
  15. شاہد نذیر

    احمد رضا خان بریلوی اپنے ہی فتوے سے کافر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ شعیب محمد عرف طالب نور بھائی کے بہترین مضمون کے اسکین صفحات ہیں جو لولی آل ٹائم نے یہاں چسپاں کئے ہیں۔
  16. شاہد نذیر

    علمی اختلاف کرنے کے آداب میں سے ایک اہم ادب (ایک آپ بیتی)

    بہت بہترین پوسٹ ہے۔ ماشاء اللہ
  17. شاہد نذیر

    محدث کوئز

    سوال کرتے وقت جان بوجھ کر ’’نبی بھی تھے‘‘ جیسے الفاظ استعمال کئے گئے اور ان الفاظ سے میں نے نبوت کا ختم ہونا مراد لیا ہے تاکہ آسانی سے سوال کو نہ بوجھا جاسکے۔
  18. شاہد نذیر

    محدث کوئز

    عیسی علیہ السلام کی نبوت منسوخ ہوئی ہے ان کا نبی ہونا منسوخ نہیں ہوا۔ اس کا جواب عیسی علیہ السلام ہے۔ صحابی کی تعریف یہ ہے کہ جس شخص نے اپنی زندگی میں ایمان کی حالت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا یا ان سے ملاقات کی اور ایمان پر ہی فوت ہوا۔ عیسی علیہ السلام چونکہ ابھی زندہ ہیں اس لئے...
  19. شاہد نذیر

    محدث کوئز

    آپ نے سوال پر غور نہیں فرمایا میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس صحابی کا نام پوچھا ہے جو نبی بھی تھے۔
Top