• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    ٹھیک ہے بھائی علم لدنی تھا علم لدنی تھا لیکن اب کیا کیا جائے۔ آپ نے اس ایک موضوع پر اتنی ساری پوسٹیں کی ہیں تو کسی چیز کا اثبات تو کیجئے۔ مان لیا حضرت خضرؑ کے پاس علم لدنی تھا تو.......
  2. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کا بہت مسئلہ ہے لاہور میں اس وقت ١٢ گھنٹے سے زیادہ کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے اس وجہ سے بعض دفعہ جواب دینے میں تاخیر ہو جاتی ہے ورنہ آپ سے دوری ہمیں کب برداشت ہے۔
  3. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    بنیادی باتوں سے تو رجوع ہو چکا ہے اب جناب کی رخصتی ہی بہتر ہے۔
  4. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    محترم آپ نے پوسٹ نمبر 2 میں لکھا تھا: یہاں علم لدنی سے کیا مراد ہے؟
  5. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    عابد صاحب اگرچہ آپ بحث کا خاتمہ کر چکے ہیں لیکن اخیر میں ایک سوال کا جواب دے دیجئے۔ یہاں ظاہر نص سے یہ پتہ چل گیا کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت خضر کو علم لدنی سے نوازا تھا۔ کوئی ایسی نص پیش کر دیجئے جس سے پتہ چلے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے صوفیا کو علم لدنی سے نوازتا ہے۔ اگر آپ اس تھریڈ میں جواب نہیں دینا...
  6. ع

    ایک مضمون "تفردات" کے سلسلے میں مدد درکار ہے

    علامہ تمنا عمادی نے اس موضوع پر ’اعجاز قرآن و اختلاف قراءات‘ کے نام سے ایک کتاب لکھی تھی۔ جس کا جواب قاری طاہر رحیمیؒ نے ایک ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل کتاب ’دفاع قراءات‘ میں دیا۔ ماہنامہ ’رشد‘ حصہ اول میں ’دفاع قراء ات‘ کی تلخیص شائع ہوئی تھی جس میں علامہ صاحب کے نمایاں اعتراضات و شبہات کا...
  7. ع

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    جمشید صاحب کے لیے: نوچتے رہتے ہیں اپنے ہی بدن کی بوٹیاں حاسدوں کو خود ہی اپنا میزباں بننا پڑا
  8. ع

    ایک مضمون "تفردات" کے سلسلے میں مدد درکار ہے

    اگر آپ اصلاحی صاحب کے تفردات پر کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو غازی عزیر صاحب کی کتاب ’انکار حدیث کا نیا روپ‘ بہت زیادہ فائدہ دے گی۔ غازی صاحب نے بہت تفصیل کے ساتھ اصلاحی صاحب کے افکار کا کتاب و سنت کی روشنی میں جائزہ لیا ہے۔ کتاب میں بحث برائے بحث نہیں کی گئی بلکہ یہ واقعتاً بہت عمدہ کاوش ہے۔ یہ...
  9. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    حضرت خضرؑ کے پاس بعض تکوینی امور کا علم تھا اور یہ اس علم نبوت کے علاوہ ہے جس سے حضرت موسٰؑی بہرہ ور تھے۔ حضرت موسیٰؑ کے پاس بھی وہ علم نہیں تھا۔ اسی لیے وہ حضرت خضرؑ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔
  10. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    مفتی صاحب آپ ہمارے لیے محترم ہیں۔ مجھے اندازہ نہیں تھا کہ آپ کی نگارشات پر میرے کچھ اعتراضات سے آپ کی اس قدر دل آزاری ہو گی۔ لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ ان اعتراضات کو آپ اتنا زیادہ سنجیدہ کیوں لے رہے ہیں بلکہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اس وجہ سے آپ نے فورم پر آنا ہی کم کر دیا ہے۔ مجھے یہ بات پڑھ...
  11. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    مفتی صاحب آپ کی پیش کردہ اس نص میں میرے سوال کا جو جواب ہے وہ ہائی لائٹ کر دیجئے اور اس علم کا نام بھی لکھ دیجئے۔ میں نے کہا تھا کہ حضرت خضرؑ کی شخصیت کا تعین ہو جائے تو یہ مسئلہ واضح ہو سکتا ہے۔ لیکن آپ نے اس میں بھی دو رائے دے دی ہیں نبی یا ولی۔ آپ کے نزدیک نبی اور ولی میں کوئی فرق نہیں...
  12. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    موسیٰ﷤حضرت خضر﷤کے پاس کون سا علم سیکھنے گئے تھے اس سلسلے میں آپ کے پاس اگر کوئی واضح نص موجود ہے یا اس ضمن میں آپ کو کوئی الہام ہوا ہے تو ہمیں آگاہ کیجئے ہم اس پر ضرور غور کریں گے۔ اس بحث کی وضاحت سے قبل یہ ضروری ہے کہ حضرت﷤ کی شخصیت کا تعین کر لیا جائے اس لیے آپ مختصراً یہ بتا دیجئے کہ حضرت...
  13. ع

    اللہ کے حکم پر راضی ہونا اس کی شریعت سے فیصلے کرانا اور ان باتوں کااسلام پر راضی ہونے سے کیا تعلق؟

    سمیر خان صاحب ایک تھریڈ میں بات مکمل ہو جانے کے بعد کوئی نیا تھریڈ شروع کیا کریں۔ اس تھریڈ میں بنت حوا کے سوال کا جواب دے دیجئے: تحلیل و تحریم میں غیر اللہ کی اطاعت کفر و شرک ہے۔
  14. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    علما کے مابین اجتہادی اختلافات کا ہونا ایک فطری امر ہے۔ لیکن ان اختلافات کا حل اللہ تعالیٰ نے یوں بیان فرمایا ہے: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُوْلِي الأَمْرِ مِنْكُمْ فَإِنْ تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِنْ...
  15. ع

    فجر سے پہلے اذان درست ہے یا نہیں؟

    جزاک اللہ کلیم بھائی
  16. ع

    فجر سے پہلے اذان درست ہے یا نہیں؟

    اس لنک پر جواب شو نہیں ہو رہا۔
  17. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    اپنی ان دو باتوں کی بھی تھوڑی وضاحت کر دیجئے:
  18. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    اللہ تعالیٰ نے جتنا تقدیر میں لکھا تھا اتنی باتیں حضرت موسیٰؑ کو معلوم ہو گئیں۔ اب ہمارے پاس یہ استحقاق نہیں ہے کہ ہم انبیا پر کوئی نقطہ اعتراض اٹھائیں۔ بھائی اہل ظاہر اور اہل باطن میں فرق سمجھا دیجئے۔ اور یہ بھی بتا دیجئے کہ انبیائے کرام اہل ظاہر تھے یا اہل باطن؟ اور صحابہ کرام میں سے کون سے...
  19. ع

    شریعت ،طریقت،معرفت کی حقیقت

    بالکل متفق ہوں۔
  20. ع

    میرے پیارے بھائی انتقال فرما گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی بشری کوتاہیوں سے صرف نظر کرتے ہوئے ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ اور آپ کے اہل خانہ کو اس کا بہتر بدلہ عطا کریں۔ ِنَّ لِلهِ مَآ اَخَذَ وَلَهُ مَآ اَ عْطى، وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَهُ بَأَجَلٍ مُّسَمًّی، فَلْتَصْبِرْ...
Top