الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم نعیم صاحب جب آپ جانتے ہیں کہ ان حضرات کا مذہب وہ قاعدہ ہے جو اصول کرخی میں موجود ہے کہ :انکے مذہب کے خلاف قرآن کی آیت یا کوئی حدیث آجاے تو یاتو اسے منسوخ قراردیں گے یا اسکی تاویل کردیں گے ،لیکن اپنا مذہب نہیں چھوڑیں گے ،تو اسی پر عمل پیرا ہیں یہ قرآن و حدیث کیا جانیں ۔
ابن عیینہ صاحب ! جزاک اللہ ،آپنے حقیقت بیانی سے کا لیا ہے ۔اور مسلمان کو حق گو ہونا بھی چاہئے ورنہ اس مبالغہ سے کیا فایدہ کہ جس کو ،جس کی دعوت اور جس کی تحریک کو دنیا جانتی ہے اور جس پر تبصرے سے کوئی لائبریری اور کوئی کتب خانہ خالی نہیں ۔
جی ہاں ! یہی کتاب ہے ،کہنے والوں نے کہا ہے کہ مولانا علی میاں ندوی نے اسے تقریبا 80 بار پڑھا تھا اور اسی کتاب سے انہوں نے عربی سیکھی تھی ،اسے آپ پڑھئے ،بہت آسان ہے اور آپ کو بہت مزا آئیگا۔
یہ خرابی نہیں بلکہ یہی اچھائی ہے ۔۔۔ کہ وہ مرتے ہیں اور جنت میں چلے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ حقیقت یہ ہے کہ میں نے اپنے ہم عصروں میں ڈاکٹر رح جیسا کم سخن ،باوقار شخصیت ،پیکرصدق وصفا ،علمی پختگی اور عمیق نظر والا،نہیں پایا ۔اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ۔
نبی نبی ہوتا ہے جھوٹ اسکی شان نہیں وہ اللہ کا رسول ہوتا ہے اسی لئے اللہ تعالی نے کہا ۔۔ ولو تقول علینا بعض الاقاویل ۔۔۔ الخ وہ ہمیشہ اللہ کی نگرانی میں ہوتا ہے ۔
ابن قدامہ صاحب آپکے طرز سوال سے میں سخت حیرت میں پڑگیا کہ عربی جیسا وسیع زبان دنیا میں کوئی دوسری زبان نہیں اسکے بارے میں آپنے لکھدیا کہ۔۔عربی ذخیرہ الفاظ کی کمی کو کیسے پورا کیا جاے۔۔جبکہ بہتر یہ تھا کہ آپ لکھتے کہ میں اپنے اندرعربی الفاظ کا ذخیرہ کیسے کروں ؟ آپکے سوال میں عربی الفاظ میں کمی کا...
سوال کرنے والے کی ذہنیت پر ہزار ہزار بار ماتم کرنا چاہئے ایسا محدث اور ایساخلوص کہ امت نے جس کے ۔صحیح۔ کو ۔اصح الکتب بعد کتاب اللہ کا درجہ و مقام دیا ہے اس کے بارے میں یہ سوال ! کہ کیا وہ بدعتی تھے ۔نعوذباللہ من شر الشیاطین۔یقینا یہ سوال وہی کرےگا جسے حدیث ،صاحب حدیث اور خادم حدیث سے عداوت ہوگی۔
شیخ محترم کی بیماری کی خبر پڑھکر کافی صدمہ ہوا بس اللہ تعالی کی جناب میں پرخلوص دعا یہی ہے کہ اے رب کریم !تو اپنے فضل وکرم اور اپنی رحمت بے پایاں سے شیخ محترم کوشفاے عاجل عطا فرما ۔یقینا یہ شخص موحد اور اخلاص کے پیکر ہیں۔ اللہ تعالی جلد ازجلد انھیں شفاءکلی نصیب فرمائے آمین
محترم نعیم بھائی ھم ۔میلاد۔ کے بھی قائل نہیں ہیں کیونکہ ۔میلاد۔ ایک اصطلاحی لفظ بن چکا ہے اور لفظ پیدائش الگ ہے ۔آپ یا کوئی دوسرا کسی بچہ یا بچی کی پیدائش کے وقت کبھی یہ نہیں کہتا کہ آج فلاں کی میلاد ہوئی ہے بلکہ کہا جاتا ہے کہ فلان کی ولادت ہوئی ہے ۔لہذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش...
اصولی بات یہ ہے کہ اولاد کی نسبت اسکے باپ کی طرف ہونی چاہئے خواہ لڑکا ہو یا لڑکی ،شادی شدہ ہو یا غیر ،صحابیات میں یہی تھا اب ھمارے سماج میں الٹا ہوگیا ہے تو یہ غلط ہے شادے شدہ عورت بھی اپنی نسبت اپنے باپ کی طرف کرے گی
نعیم بھائی آپ ماشاءاللہ اچھی اچھی باتیں لکھتے ہیں اللہ آپکے علم و عمل میں مزید اضافہ کرے ۔۔۔ایک عرض یہ ہے کہ آپ نے اوپر تحریر کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں میلاد النبی پر عید کا لفظ نہیں استعمال ہوتا تھا ۔ سوال یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں میلاد کا تصور ہی...
نعیم بھائی آپ ماشاءاللہ اچھی اچھی باتیں لکھتے ہیں اللہ آپکے علم و عمل میں مزید اضافہ کرے ۔۔۔ایک عرض یہ ہے کہ آپ نے اوپر تحریر کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں میلاد النبی پر عید کا لفظ نہیں استعمال ہوتا تھا ۔ سوال یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں میلاد کا تصور ہی...
قرآن و حدیث اور فقہ میں اسلامی مسائل ہوتے ہیں ۔۔رہا عید میلادالنبی کا مسئلہ تو یہ اسلامی نہیں ہے اسے لوگوں نے غیروں سے لیکر اسلام میں داخل کرلیا ہے اسی لئے یہ بدعت قرار پائی اور یہ اسی زمرے میں آتا ہے (کل بدعۃ ضلالۃ و کل ضلالۃ فی النار)اگر یہ اسلامی ہوتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ...
بھائی صاحب ۔۔حمزہ احمد الزین ۔ کے بارے میں پتہ نہیں چل سکا کہ کون ہیں اسلئے انکی تحقیق پر اعتماد نہیں کرنا چاہئے ۔البتہ مسند احمد کی سب سے عمدہ تحقیق و تخریج رابطہ کی ہے جسے موسسہ الرسالہ والوں نے چھاپی ہے یہ 50 جلدوں میں ہے۔
میرے خیال میں امام بخاری کا شمار محدثین اور جرح و تعدیل کرنے والوں میں ہوتا ہے فقہاء یا فقہی اقوال میں انکا شمار نہیں ہوتا ہے اگرچہ انکی فقاہت کافی ٹھوس تھی اسی لئے جرح و تعدیل میں انکے آراء و اقوال کو ضرور دیکھیں گے حتی کہ کسی کی جرح اور تعدیل میں امام بخاری ،علی بن مدینی ،اور یحی بن معین جمع...
اگر اللہ تعالی نے بقول عید میلاد منانے والوں کے روکا نہیں ہے تو اجازت ہی کہاں دیا ہے اور کس کو دیا ہے اور کس کتاب میں دیا ہے اورشریعت کیلئے صرف قران ہی نازل ہوا ہے اور وہ بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر۔ تو قران کی کس آیت میں عید میلاد منانے کا حکم وارد ہوا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ...