الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
جناب والا بات کو ایک مثال سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں
میں اپنے بچوں سے کہتا ہوں کہ ممتاز قادری نے خواب میں حضور کو دیکھا۔
اب سنیئے میں نے ممتاز قادری کے خواب کا مشاہدہ نہیں کیا۔بلکہ اس نے اپنا خواب علما کے رو برور بیان کیا اور علما نے کو اس کو بقول کیا اس بات کے قطع نظر...
زیر بحث روایت پر ایک اعتراض اسی حوالے سے کیا جاتا ہے کہ یہ فلاں باب میں مذکور ہے تو اس کا جواب عرض ہے کہ آپ کے محدث گوندلوی صاحب نے لکھا کہ محدثین سے ممکن ہے کہ عنوان قائم کرنے میں خطا ہو جائے (تحفہ حنفیہ ص 257)
مجھے خود بہت اچھا لگا۔ایسا ہی ہونا چاہیے یہاں پر سب انسان ہے موقف سمجھنے میں غلطی ہو سکتی ہے۔وسعت قلبی کا مظاہرہ کرنا چاہیے کسی ایک چیز پر اڑنے کی بجائے اس سے رجوع کریں اگر آپ اس کو ثابت نہیں کرسکتے۔
اور یہاں پر ایک اور بات بھی قابل ذکرعرض ہے کہ ناصرالدین البانی صاحب نے مدلس کی منعنن روایت کو صحیح قرار دیا ہے۔(مشکوۃ محقق بتحقیق ناصر الدین البانی ج1 ص 294)جس کا اقرار زبیر علی زئی نے بھی کیا ہے (نور العینین ص 137)
کہاں کا ترجمہ؟اور غور سے دیکھیں وہاں میں لگایا ہے آپ کے گھر کا ترجمہ۔اور برائے مہربانی ایک تھریڈ کی بات دوسرے سے نہ کریں۔اور کس پر کیا کیا قرض ہے وہ تو فورم کے تھریڈز گواہ ہیں۔
جناب عقیدے کی دو قسمیں ہیں قطعی اور ظنی۔قطعی کا منکر کافر اس کے واسطے دلیل قطعی۔جبکہ ظنی عقیدے کے منکر پر تو بعض اوقات گمراہی کا فتوی بھی نہیں لگتا۔
اگلی بات میں جناب ضعیف روایات سے استحاب وجواز ثابت ہوتا ہے۔لہذا توسل ثابت ہے۔اور اس کے علاوہ اثر مالک دار ہے۔اور بالفرض یہ سب ضعیف بھی ہوں تو یہ...
پیارے بھائی جان آپ لوگوں کی یہ بات قطعا درست نہیں کیونکہ جو عمل ممنوع ہو جائے اس پر عمل کرنا منع ہوتا ہے اور اس پر اسی قسم کا فتوی لگتا ہے ۔جیسے حدیث میں ہے کہ آپ نے ایک دفعہ ریشمی کپڑا پہنا اور فورا بعد اتار کر کہا کہ لاینبغی ھذا المتقین (بخاری،مسلم)کیا رسول اللہ پہلے متقی نہ تھے ؟لباس اتار کر...
حضرت صاحب قارئین اس تھریڈ کو پڑھ کر خود ہی فیصلہ کر لیں۔لیکن آپ کو چاہیے تھا کہ پوری عبارت نقل کرتے
ضعیف روایات سے جواز کو آپ کے گھر والوں نے تسلیم کیا ہے۔مگر اب تک کسی نے بھی توسل کے شرک ہونے پر ایک دلیل بھی پیش نہیں کی۔میں منتظر ہوں۔آپ ہمت کریں اور پیش کریں دلائل
پہلی بات تو یہ خبر واحد نہیں توسل پر اور بھی احادیث ہیں۔دوسری بات میں اوپر فتاوی نذیریہ و ثناءیہ کا فتوی نقل کر چکا کہ ضعیف حدیث سے استحاب و جواز ثابت ہوتا ہے۔اس کا کچھ جواب نہیں یدا۔
حضرت توصیف الرحمن کی ویڈیو موجود ہے جس میں انہوں نے وسیلہ کو شرک کہا ہے اور جو متحرک ہے میری اس گفتگوکا۔