الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ًمحترم ابن بشیر صاحب آپکے حسن عمل کو دیکھکر بڑی خوشی ہوئی دعاہے کہ رب کریم صحت و توانائی سے نوازکرآپکو اسی طرح قرآن وسنت کی خدمت کی توفیق دیتا رہے۔ آمین
اگر مسلمان عورتیں اپنی ذمہ داری محسوس کر لیں اور یہ یقین کرلیں کہ انہیں بھی اللہ کے پاس جاکر حساب دینا ہے اور شرک و بدعت سے دور رہنے کی کوشش کریں اور صرف اپنے اپنے گھروں سے شرک و بدعت کو دورکرنے کی کوشش کریں ۔بچوں کی تربیت قرآن و حدیث کے مطابق کریں تو ان شاءاللہ معاشرہ سدھرتا چلا جائیگا اور...
اسلام کی نشرواشاعت اس کی صداقت پر پختہ ایمان اور قول و عمل سے اسکی حقانیت کو اجاگر کرنے سے ہوتی ہے جیسے صحابہ کرام میں تھا اگر قول ہے اور عمل نہیں تو بیکار ۔۔ اگر مسلمان صحیح مسلمان ہوتے ۔اسی طرح اپنے عقیدہ وعمل میں پختہ ہوتے تو آج بھی مسلمانوں کی شان ہوتی اور دوسری قومیں اس پر نظر نہیں اٹھا...
سابقہ آسمانی کتابیں اب اپنی اصلی حالت میں نہیں ہیں اور نہ ہی اب اس امت میں اسکی ضرورت ہے الحمدللہ اسلام مکمل ہے قرآن و حدیث مکمل ہیں اسلام کے سارے مسائل اس میں موجود ہیں ۔اسی لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر ۔رض۔کو روکا تھا ۔
اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے جس طرح اللہ کی ذات میں کوئی شرکت نہیں اسی طرح اسکے پسندیدہ دین میں کسی دوسرے دین کی شرکت نہیں ۔ اب اگر کوئی شخص اللہ کے دین میں کوئی ملاوٹ کرتا ہے یا اسکے دیں پر ہوتے ہوئے کسی دوسرے دین کی مشابہت اختیار کرتا ہے تو یہ طریقہ کار اللہ کو ہرگز پسند نہیں اسی لئے حدیث ہے...
جو شخص احادیث صحیحہ کا مطالعہ کرتا ہے اسے پڑھتا پڑھاتا ہے اور اس کا عمل بھی حدیث کے مطابق ہوتا ہے تو ایسا شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھ سکتا ہے اور جب دیکھے گا تو حقیقی صورت میں دیکھے گا ۔ان شاءاللہ۔ لیکن جو نہ حدیث پڑھتا ہے اور نہ ہی اسکے مطابق عمل کرتا ہے بلکہ نوع بنوع بدعات و...
محترم سلفی صاحب آپ تو خود ماہر لغت ہیں اور ۔جبر۔ کے مختلف مشتقات اور انکے معانی کا تذکرہ کردیا ہے ،اب اس سے زیادہ میں تو نہیں بتا سکتا۔البتہ جس طرح آپ نے عربی میں معانی لکھا ہے اسی طرح اردو میں بھی لکھ دیجئے تاکہ سب کو معلوم ہوجاے جزاک اللہ ۔
اور اگر یہ جایز ہوتا تو صحابہ کرام سب سے زیادہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والے تھے وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی ضرور کرتے لیکن صحابہ کرام سے عدم ثبوت اس بات کی دلیل ہے کہ یہ صحیح نہیں ۔
اسلام آہستہ آہستہ نازل ہوکر 23 سالہ مدت میں مکمل ہوگیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کے سامنے اسکا عملی نمومہ بھی پیش کردیا حجۃ الوداع کے موقعہ پر یہ آیت بھی نازل ہوگئی ۔ الیوم اکملت لکم دینکم ۔۔۔۔ الآیہ۔ اس مدت میں نہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میلاد منانے کا حکم دیا اور نہ...
الوہیت کا مدار اس بناء پر ہے کہ وہی تن تنہا رب العالمین ہے وہی تنہا رحمن و رحیم ہے وہی تنہا مالک یوم الدین بھی ہے لہذا وہی اس بات کا مستحق ہے کہ ایاک نعبد وایاک نستعین۔
قرآن مجید کو غوروفکرکے ساتھ پڑھنے سے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے ارشاد باری ہے : واذا تلیت علیھم آیاتہ زادتہ ایمانا۔ یعنی جب ان پر قرآن کی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو انکے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے ۔ تجربہ کرکے دیکھ لیجیے ۔اسی طرح حدیث بھی ۔ان شاءاللہ ۔
اوقات ممنوعہ میں نماز کی ممانعت تو ضرور ہے لیکن تلاوت قران یا کسی دوسرے ذکرکی ممانعت کا علم مجھے نہیں ہے کیونکہ نمازاور دوسرے ذکر میں بڑافرق ہے ۔اوقات ممنوعہ پانچ ہیں لیکن تین اوقات زیادہ سخت ہیں 2،1سورج کے طلوع و غروب کے وقت ،اور تیسرا جب سورج سر کے اوپر ہو ۔باقی نمازفجرسے طلوع شمس تک اور...
میرے بھائی ۔ ضرب ۔ کے مختلف معانی صلات کے بدلنے کی وجہ سے ہیں مثلا ضرب زید بکرا۔یہاں بّغیر صلہ کے ہے تو یہاں ۔مارنا۔کے معنی میں ہوگا۔اسی طرح ۔ضرب مثلا۔یہاں مثال بیان کرنا کے معنی میں ہے بہر حال صلات کے بدلنے سے معنی بدل جائیگا ۔آپ لغت کھول کر عبارت کے سیاق و سباق کو دیکھیں جو معنی موافق ہو اسے...
شرک کبیرہ گناہ ضرور ہے لیکن کوئی ضروری نہیں ہے کہ مشرک آپس میں لڑیں بھڑیں ۔ لیکن جب لوگ دنیا میں مبتلا ہو جایئں گے تو آپس میں لڑنا بھڑنا شروع کردیں گے جیسے علی و معاویہ رضی اللہ عنھما کے دور میں ہوا کہ شرک سے پاک تھے لیکن دونوں میں کیسی خونریز لڑائی ہویئ۔