• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    کیا طواف اورسعی کےلیے طہارت شرط ہے ؟

    صحیح بات یہی ہے کہ طواف کیلئے وضو شرط ہے لیکن سعی کیلئے وضو شرط نہیں ہے جیسا کہ اوپر کے دلائل سے ظاہر ہے۔واللہ اعلم بالصواب
  2. ج

    کیا طواف اورسعی کےلیے طہارت شرط ہے ؟

    کسی بھی مسئلے کی وضاحت کیلئے کتاب و سنت کے دلائل کافی ہیں اور کوشش یہی کرنی چاہئے کہ کتاب و سنت کا رواج ہو محض اقوال علماء پر اکتفاءنہیں کرنا چاہئے ۔اور نہ ہی انکی کوئی خاص ضرورت ہے ۔
  3. ج

    جمع مکسر کو لغت میں کیسے تلاش کیا جائے جواب درکار ہے

    میرے محترم آپ پہلے رءوس کو الگ کرکے لکھیں یعنی:ر ء و س، اسی کے نیچے ہر حرف کے مقابل ف ع ل کو لکھیں یعنی:ف ع و ل اس کے بعد دیکھیں ف ع ل کی جگہ پر جو حرف ہوگا وہ حرف اصلی ہوگا یہی طریقہ تمام مشتقات میں ہوگا خواہ اسم ہو یا فعل۔ جزاک اللہ خیر
  4. ج

    جمع مکسر کو لغت میں کیسے تلاش کیا جائے جواب درکار ہے

    جمع تکسیر کے واحد کا وزن معلوم کرنے کیلئے آپ پہلے جمع تکسیر کے ہر حرف کو الگ الگ لکھیں اور اسکے نیچے ف ع ل سے اسکا وزن بناکر لکھیں پھر دیکھیں کہ ف ع ل کے مقابل جو حرف ہوگا وہی اصلی حرف ہوگا جیسے رجال اسکو الگ الگ لکھیں جیسے: ر ج ا ل ، اب اسکے مقابل ف ع ا ل پھر دیکھیں : ف کی جگہ ر۔ ع کی جگہ ج اور...
  5. ج

    فوائد ابن تیمیہؒ

    محمد علی جواد صاحب آپ کی بات صد فیصد صحیح ہے البتہ جو علامہ ابن تیمیہ کو صوفی گردانتا ہے اسے چاہئے کہ وہ علامہ کی پوری کتابوں کا مطالعہ کرے اسکے بعد کوئی حکم لگاے ۔کسی بھی شخص پر کوئی حکم لگانے کا یہی صحیح طریقہ ہے بغیر اسکی زندگی کا مطالعہ کئے حکم لگانا جہالت ہے ۔۔ رہا مسئلہ فہم نص یا اجتہاد کا...
  6. ج

    کیا بدعات میں ملوث شخص کو روکنا چاہیے؟

    یہ کہنا کہ عثمان رضی اللہ عنہ نے دوسرے اذان کا اجراء فرمایا تھا۔ غلط ہے ۔ بلکہ ضرورت کے تحت اسکوجاری کیا تھا۔آج بھی اگر ایسی ضرورت پیش آتی ہے کیا جا سکتا ہے ۔لیکن آج اسکی ضرورت نہیں رہ گئی ہے کیونکہ لوگوں کو جمعہ کا وقت بھی معلوم ہے اورآواز پہونچانے کے وسائل بھی موجود ہیں۔۔۔۔ مجھے حیرت اس بات پر...
  7. ج

    اس سیکشن کا نام گرامر کی رو سے غلط ہے

    لوگ عادت کے طور پر لکھتے ہیں قواعد کے طور پر نہیں
  8. ج

    دبئی حکومت کے کارنامے!!

    کس کس پر روئیں گے ۔ یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرماے یہود
  9. ج

    توحید کا پیغام ہر مسلمان بھائی کے لئے :

    طریقہ کار بہت عمدہ، جزاک اللہ خیر۔
  10. ج

    کیا یہ کفریہ کلمات ہیں؟؟

    یہ سب صوفیوں کی دین ہے
  11. ج

    امام بخاری پر اعتراض کا جواب درکار ہے

    یہ اعتراض وہی کرتا ہے جسکو اللہ کی طاقت و قدرت پر یقین نہ ہو ۔اللہ تعالی کو جس سے کام لینا ہوتا ہے اسکو بصآرت و بصیرت اور قدرت خوب عطا کرتا ہے عرب قوم کو اپنے انسانی نسب کے علاوہ اوٹوں کے نسب زبانی یاد تھے وہ قوم امی تھی اسلئے انکا سارا اعتماد قوت حفظ پر تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی...
  12. ج

    غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کی کتاب نعمۃ الباری پر تعاقب قسط ١

    ابن بشیر صاحب ،السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ،اللہ تعالی آپکے زبان و قلم میں تاثیر و روانی پیدا کرے ۔آپنے اچھا قدم اٹھایا ہے ۔لیکن جسکا ظاہر و باطن توحید و اتباع نبی سے خالی ہو اس سے اس کے علاوہ کس چیز کی توقع رکھی جا سکتی ہے ۔کفار مکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پرایمان نہیں رکھتے تھے اسلئے وہ آپکو...
  13. ج

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے لقب " الحمیراء" کی حقیقت

    لکن الحافظ ابن حجررح ذکر فی الفتح حدیث :دخل الحبشۃ یلعبون،فقال لی النبی صلی اللہ علیہ وسلم:یا حمیراء،اتحبین ان تنظری الیھم؟فقلت:نعم،(رواہ النسائی فی السنن الکبری(8951) ثم قال معقبا: اسنادہ صحیح ولم ارفی حدیثصحیح ذکر الحمیراءالا فی ھذا۔،(فتح الباری:ج2ص444،وقال المزی رح:کل حدیث فیہ۔یا حمیراء فھو...
  14. ج

    اسلام میں حدیث کی اہمیت و حیثیت :

    حدیث کا مفہوم اور اسکی حجیت کو ثابت کرنے کیلئے ایک نئی کتاب آئی ہے جسکا نام ۔ حدیث کا شرعی مقام۔ ہے یہ ایسی کتاب ہے کہ اس جیسی نہ اردو میں کوئی دوسری کتاب ہے نہ عربی میں ۔اس میں حدیث وسنت کا صحیح مفہوم ،حدیث فہمی کاصحیح طریقہ،جاوید غامدی،مولانا مودودی،امین اصلاحی،اور دوسرے منکرین حدیث کے شبہات...
  15. ج

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    جناب من آیت کریمہ :واذا قرئ القرآن ۔۔الآیۃ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوتی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی نے فرمایا:لاصلوۃ لمن لم یقرا بفاتحۃ القرآن۔ یعنی بغیر سورہ فا تحہ کے نمازنہیں ہوتی ۔ تو کیا رسول اللہ صلی اللہ سے بڑہکر مخالفین حدیث قرآن کو سمجھتے ہیں ۔علامہ ظبری نے اپنی تفسیر...
  16. ج

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    احادیث صحیحہ ہر ایک کے قول پر مقدم ہے ۔
  17. ج

    طارق جمیل- سیدنا موسی علیہ السلام کس طرح نبی بنے۔

    جھوٹ جھوٹ ہوتا ہے اس کا کوئ سر پیر نہیں ہوتا اور اس وقت اس سے بٹھکر جھوٹا کون ہوسکتا ہے۔اللھم احفظنا من شرہ۔
  18. ج

    اسماء رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! (قرآن و حدیث سے ثابت شدہ پیارے ناموں کی گرافکس)

    کسی مسلمان کیلئے ۔ خیرالبشر، نام رکھنا صحیح نہیں کیونکہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفت ہے۔
  19. ج

    ہماری نوجوان نسل نے 14 اگست کیسے منایا۔ دل جلتا ہے یہ سب کچھ دیکھ کر...

    اللہ تعالی آپکی صدا کو قبول کرے ۔آمین
  20. ج

    بیوی کے دودھ پی سکتے ہیں؟؟؟

    جزاک اللہ خیر مولانا اسحاق صاحب ۔۔ آپنے بھت اہم اور اچھے مسئلے کی وضاحت کردی ہے۔
Top