الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ لغت استعمال کریں اس میں ان شاءاللہ سب کچھ ملیگا اسم ،فعل،حرف ۔ واحد ،جمع ،فعل کس باب سے ہے ، کلمات کے مشتقات وغیرہ وغیرہ ۔۔ لغت میں جیسے : مصباح اللغات، القاموس الوحید لیکن المعجم الوسیط سب سے بہتر لغت ہے ۔پہلے دونوں میں ضبط کلمات میں کچھ غلطیاں ہیں جسے اہل لغت اور عربی قواعد کا ذوق رکھنے...
ارسلان بھائی آپ نے بہت اچھی بات کہی ہے اہلحدیث دلائل کی بنیاد پر حق بات تسلیم کرنے کا نام ہے اہلحدیث لوگوں کے قیل و قال کیطرف نہیں جاتا ہے بلکہ دلائل کی بنیاد پر بات کرتا ہے اور دلیل صرف کتاب و سنت ہے دوسرا نہیں ۔جزاک اللہ خیرالجزاء۔
کوئی عجمی اگر لفظ ۔خدا۔ کہنے کو افضل قرار دیتا ہے تو اسے حقیقت کی دنیا میں آکر اپنی اصلاح کرنی چاہئے اور اگر ایسا نہیں کرتا ہے تو ھٹ دہرمی صحیح نہیں ۔غلط بہرحال غلط ہے۔
چونکہ اردو ادب زیادہ تر شیعوں اور بریلیوں کی دین ہے اور ایک دور میں ہندستان میں فارسی زبان کا رواج تھا اور فارسی میں لفظ ۔ اللہ ۔ کم اور۔خدا۔ کا استعمال زیادہ تھا اسلئے یہ لفظ ہر خاص و عام کے زبان پر چڑھ گیا اب جب تحقیق کا دور آگیا تو اس لفظ خدا سے بچنے کی کوشش کی گئی اور آج بھی اردو ادب کا ایک...
لفظ۔ ۔ اللہ ۔ اس ذات باری کا علم ذاتی ہے اور یہ متعین ہے کہ زبان کے بدلنے سے ۔ علم۔ کبھی نہیں بدلتا جیسے لاہور ایک شہرکا نام ہے اس کو دنیا کے مختلف زبانوں میں ۔لاہور۔ہی کہا جائیگا ۔۔ لفظ ۔گوڈ۔ الہ کا معنی دیتا ہے لیکن ۔اللہ ۔کا معنی کبھی نہیں اسلئے مولانا زبیر زئی کا قول غلط ہے
عامر بھائی حقیقت میں آپ ہی اسلاف کے سچے وارث ہیں کم ازکم علم دین کے ساتھ علم حکمت کی اچھی معلومات رکھتے ہیں اللہ آپکے علم میں مزید اضافہ کرے ۔بھندی کے بارے میں عمدہ معلومات فراہم کیا ہے جزاک اللہ خیرالجزاء۔
ارسلان بھائی ہمارے نزدیک دین کا معیارکتاب وسنت ہے نہ کہ شخصیات اور انکی کتابیں ۔ہم جب کسی مسئلے کی وضاحت کرتے ہیں تو کتاب و سنت کی روشنی میں کرتے ہیں نہ کی اپنے کسی عالم کے قول کو پیش کرتے ہیں ۔اب اگر کسی کو قرآن و سنت میں کوئی خامی یا غلطی نظر آے تو پیش کرے ۔الحمدللہ ہم شخصیت پرستی کے قائل نہیں...
شفیع صاحب آپنے عربی الفاظ کیلئے کسی کتاب کا مشورہ طلب کیا ہے تو اس سلسلے میں میری راے یہ ہے کہ آپ کسی ایسی کتاب کا انتخاب کیجئے جو نہ بہت مشکل ہو جیسے مقامات حریری وغیرہ اور نہ بہت آسان ہو جیسے منہاج العربیہ وغیرہ آپ کلیلۃ و دمنۃ لے لیجئے وہ آسان بھی ہے اور دلچسپ بھی ۔اس کے اسماء و افعال کے...
ارسلان بھائی ہمارا دفاع ہمیشہ حق کا دفاع رہاہے کیونکہ ہمارے یہان حق کتاب و سنت ہے اور غیروں کے یہاں دفاع شخصیت ہے کیونکہ انکے نزدیک حق شخصیت پرستی کا نام ہے ۔ہم نے بھی اپنے علماء کرام کا دفاع کیا ہے لیکن حق کی بنیاد پر،اور بعض بعض مسائل میں انکا رد بھی کیا ہے اگر فہم میں لغزش ہوئی ہے اوروہ بھی...
ارسلان صاحب آپنے نور کا جو مفہوم لیا ہے وہی صحیح ہے کیونکہ نور کے معنی روشنی ہوتا ہے جس طرح روشنی میں صحیح اور غلط کی تمیز ہوتی ہے اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی سے حق وباطل ،ہدایت و ضلالت میں تمیز ہوتی ہے اسی معنی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نور کہا جاتا ہے ، اسکے علاوہ...