الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عقائد سے لیکر معاملات تک غرضیکہ دین کے جتنے مسائل کتاب و سنت سے ثابت ہیں ان کو اسی انداز میں ثابت کرنا اور ان ثابت شدہ حقائق کے خلاف درآمدہ چیزوں کا رد کرنا یہ دینی دفاع ہے جیسے اگر کوئی بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے تو اس سے یہ کہنا کہ یہ غلط ہے بلکہ سنت داہنے ہاتھ سے کھانا ہے یہی دفاع حق اور دفاع دین...
اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ جو شرک کرتا ہے اور شرک کی حالت میں مر جاتا ہے اسکی مغفرت نہیں خواہ اسنے کتنا ہی زیادہ اچھے اعمال کئے ہوں ۔نمازیں پڑھیں ،روزے رکھے، حج کیا لیکن ساتھ ساتھ درگاہ مزار پہ جاتا رہا انکو مشکل کشا سمجھتا رہا ،انسے مددمانگتا رہا تو اسکے سارے اچھے اعمال بیکار ہوگئے اور وہ جہنم...
چونکہ مولانا مودودی نے اسلامی حکومت کے قیام کے نام پر ایسی ہوا کھڑی کر رکھی تھی کہ اچھے اچھے علماء انکے فیور میں آگئے تھے لیکن بعد میں جیسے جیسے حقائق منکشف ہوتے گئے لوگ ان سے الگ ہوتے گئے مولانا وحیدالدین خان نے انسے اور مولانا امین اصلاحی سے ایسے ایسے سوالات کئے کہ دونوں سے کوئی جواب نہیں بن...
یہ کہنا کہ ۔ خلافت و ملوکیت ۔۔ سعودی عرب کی جامعات یا جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں داخل نصاب ہے یہ انتہائی غلط ہے اور یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی کہے کہ سورج کے چہرے پر غبار ہے ۔اسی طرح یہ بھی غلط ہے کہ اس کتاب پر سعودی علماء کے تصدیقات ہیں ۔یہ کتاب واقدی جیسے کذاب شخص کے غلط سلط روایتوں کا مجموعہ...
نعیم صاحب اسی لئے یہ لوگ تقلید کے پیچھے پڑے ہیں کہ اتباع میں تصوف کی گنجائش نہیں اور تقلید میں کھلی آزادی ۔احناف کا پورا طبقہ تصوف میں گھرا ہوا ہے یہ لوگ تو صرف عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے اپنے آپکو حنفی اور اہل السنہ کہتے ہیں ورنہ نہ یہ لوگ اھل السنہ کے طریقہ پر ہیں اور نہ ہی مکمل ابو حنیفہ کے...
عامر بھائی اللہ تعالی آپکو جزاے خیر دے آپنے کافی محنت کے ساتھ تقلید کے رد میں دلائل پیش کردئے ہیں اللہ لوگوں کو اسے سمجھنے کی توفیق دے ۔۔ حقیقت یہ ہے کہ تقلید ایک ایسی مہلک بیماری ہے جس نے قوموں کے قوموں کو ہلاک کردیا آپ نوح علیہ السلام سے لیکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک اور آج تک جتنے...
میرے پاس صحیح فقہ السنۃ ،اعداد:ابومالک کمال بن السید سالم۔۔ ہے اس میں انہوں نے کہانے کے 13آداب دلائل کے ساتھ ذکر کیا ہے لیکن اس میں انھوں نے کہیں یہ ذکر نہیں کیا ہے کہ کھانا کھاتے وقت جوتے اتاردینا چاہئے اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی حدیث مجھے ملی ہے ۔
(ھذا من فضل ربی)کا لفظ ہی بتا رہا ہے کہ یہ تخت معجزانہ طور پر وہاں لایا گیا تھا اسی لئے سلیمان علیہ السلام نے فورا اس حقیقت کا اعتراف کیا کہ یہ میرے رب کا فضل ہے ورنہ مخلوق میں اتنی قدرت کہاں کہ چشم زدن میں تخت لاکر قدموں میں رکھدے ۔ایک مومن ایسے موقعوں پر اللہ کی قدرت پر اس کا شکر ادا کرتا ہے...
ایک اصولی بات یہ ہے کہ اللہ تعالی نے جس سے مدد مانگنے کا حکم دیا ہے اس سے مدد مانگتے ہیں اور جس سے روکا ہے اس سے رک جاتے ہیں۔قرآن میں اللہ نے غیراللہ سے مدد مانگنے سے روکا ہے اسلئے ہم غیر سے مدد نہیں مانگتے ۔سلیمان علیہ السلام کے واقعہ میں انہوں نے غیر اللہ سے مدد نہیں مانگا تھا بلکہ انکے دربار...
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کون سا مسلمان ہے کہ اسکے پاس اتنی نیکی ہوگئی کہ اب اسے مزید نیکی کی ضرورت نہیں اور وہ اپنے نیک اعمال کو دوسروں کےلیے وقف کرتا ہے ۔دراصل مسلمانوں کو بتایا ہی نہیں گیا کہ نیکی کا کیا فائدہ اور برائی کا کیا نقصان ہے اس لیے جب وہ حرم جیسے مقدس مقام پہ آتا ہے تو بجاے اس کے...
جبریل علیہ السلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دو دن نماز کی تعلیم دی تھی پہلے دن اول وقت میں اور دوسرے دن آخری وقت میں۔پہر فرمایا کہ اول وقت کو لازم پکڑنا اور آخر کو نہیں اگر آخر کے چکر میں رہے تو ممکن ہے کہ آخری وقت ختم ہوجاے اور نماز قضاء ہوجاے ۔اس لئے اول وقت میں نماز پڑھنے کی فضیلت ہے...
اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم بغیر کسی کمی وبیشی ہی صحابہ کرام کا منہج تھا ۔ صحیح روایت ہے کہ ایک مرتبہ عمر فاروق رض نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ میرے نزدیک میرے گھر کے ہر فرد سے عزیز ہیں لیکن میرے نفس سے عزیز نہیں ، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :عمر ابھی تمہارا ایمان...
ہر مسلمان مرد و عورت کے لئے ضروری ہے کہ وہ اسلام کے بنیادی چیزوں کا علم حاصل کرے اگر کسی کو اسلام کے بنیادی چیزوں کا علم نہیں ہے تو پہر اسکا اسلام صحیح نہیں ہے ۔تقلید کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ مقلدین کو اسلام کے مبادیات کا علم نہیں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں جب بھی کوئی اسلام...
ایک اصولی بات ہمیشہ ذہن نشین رکھنی چاہئے کہ جب بھی کسی معترض کا جواب دینا ہو تو پہلے اس کے اعتراض کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہئے کہ آیا اسکا اعتراض صحیح ہے یا غلط بسا اوقات معترض غلط اعتراض کرتا ہے وہ خود قرآنی آیت کو نہیں سمجھتا اور خواہ مخواہ دوسروں کو مغالطے میں ڈالدیتا ہے اسکی مثال جناب قادری...
میرے خیال میں لغت میں جانے سے پہلے یہ دیکھا جاے کہ ۔ غوث اعظم ۔کے قائلیں کس کے متعلق اسے ادا کرتے ہیں ظاہر بات ہے کہ اس کے قائلین اس کو ۔عبدالقادر جیلانی ۔ کے بارے میں استعمال کرتے ہیں بلکہ انکو دستگیر ۔ بھی کہتے ہیں ان لوگوں نے ان کا مقام ۔ نعوذباللہ۔اللہ سے بڑھکردکھایا ہے پھر یہ دیکھئے کہ یہ...