• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    سہہ روزہ بدعت ہے یا نہیں یعنی تبلیغی جماعت والے جو تیں دن لگاتے ہیں تحقیق درکار ہے

    محترم جواد صاحب آپ نے تبلیغی جماعت کے بارے میں جو کچھ لکھاہے وہ صد فیصد صحیح ہے اس جماعت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ صوفیوں کی جماعت ہے یہ اسلام کے آڑ میں تصوف کا پرچار کرتی ہے مسلمان عالم جب اسلام کی تبلیغ کرتا ہے تو قرآن و حدیث کی تبلیغ کرتا ہے اسی قرآن و حدیث کی روشنی مین توحید اور اتباع...
  2. ج

    غزوہ ہند والی روایات

    جناب منتظر صاحب اپنے لکھا ہے کہ پاکستان کے خلاف خروج کرنا سلف صالحین کے نزدیک حرام ہے جناب من جب سلف صالحین کے دور میں پاکستان کا وجود ہی نہیں تھا تو پھر انکے نزدیک حرام کیسے ہوگیا ۔ اور ہندستان میں آپکے پاکستان سے زیادہ اذان کے کلمات سنائی دیتے ہیں ،اسی ظرح دعوتی کام دیگر ملکوں کی بنسبت ہندستان...
  3. ج

    ایم فل کے مقالہ کے سلسلے میں ایک مشکل کا حل چاہیے۔

    جناب عکرمہ بھائی السلام علیکم ۔آپ علماء کرام سے رابطے کے ساتھ ساتھ لائبریریوں میں جاکر علوم حدیث پر جو کتابیں لکھی گئی ہیں جدید و قدیم دونوں میں اسرائیلیات کے بارے میں کچھ مواد ہے یا نہیں اگر ہیں تو انہیں نوٹ کیجیے اسی طرح جدید و قدیم تفاسیر کے مقدمات کا مطالعہ کریں اس میں بھی بہت کچھ مواد مل...
  4. ج

    ایم فل کے مقالہ کے سلسلے میں ایک مشکل کا حل چاہیے۔

    عکرمہ بھائی آپ بڑی بڑی لایبریریوں میں جاکر اپنے موضوع سے متعلق کتابیں تلاش کریں حدیث میں جو ماہر اساتزہ اور علماء ہوں ان سے رابطہ کریں سعودی یونیورسٹیوں میں اگر کوئی پہچانی ہو خاص طور پر ماجستر یا پی ایچ ڈی کا طالب علم تو ان سے ضرور رہنمائی لیجیئے۔
  5. ج

    ایم فل کے مقالہ کے سلسلے میں ایک مشکل کا حل چاہیے۔

    عکرمہ بھائی آپکے مقالے کا عنوان ہے (کتب احادیث میں اسرائیلی روایات کاتحقیقی وتنقیدی جایزہ) موضوع بھت عمدہ ہے آپ جواں طالب علم ہیں ہمت مت ہارئے گا آپکا عزم راسخ پہاڑ کو ریزہ ریزہ کرسکتا ہے اس موضوع کو اپنی زندگی کا سرمایا بنائے اور یہ موضوع آپ کی سربلندی کیلئے کافی ہے شرط یہ ہے کہ اپنے حوصلے کو...
  6. ج

    ایم فل کے مقالہ کے سلسلے میں ایک مشکل کا حل چاہیے۔

    موضوع تو بہت اچھا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ تفسیر میں اسرائیلی روایات زیادہ ہیں میرے خیال میں ان روایات کا مرجع و مصدرتلاش کیجئے ویسے احادیث کی کتابوں میں اسرائیلیات کی بھر مار ہے آپکو کچھ محنت کرنی پڑےگی لیکن یہ کام زبردست ہوگا آپ پاکستان میں مولانا ارشاد الحق اثری سے رابطہ کیجئے ان سے کافی...
  7. ج

    سعودی عرب کی حمایت کیوں؟

    اسلئے کہ یہ ملک توحید و سنت پر قائم ہے ۔ اسلئے کہ یہاں مسلمانوں کا کعبہ و قبلہ ہے ۔ اسلئے کہ یہاں حرمین شریفین ہےاسلئے کہ یہیں جبریل علیہ السلام اسلام لیکر ائے تھے۔
  8. ج

    طاہر قادری صاحب کی ایک ویڈیو جو بہت کم لوگوں نے دیکھی ہوگی

    نمبر ون جھوٹا اور فریبی ہے اور فریب دینے میں نمبر ون ماہر۔ اس نے بدعت پر تقریبا 500سے زیادہ صفحات پر مشتمل کتاب لکھی ہے جس میں نصوص کے معانی کو خوب ہیر پھیر کرکے بیان کیا ہے اور پوری کتاب میں یہی ثابت کیا ہے کہ ۔ عید میلاد النبی۔ عرس منانا،اور قرانخوانی یُہ سب اعمال صالحہ میں سے ہیں الحمدللہ...
  9. ج

    اجتہاد مطلق کیا ہے؟

    اجتہاد کا دروزہ صرف احناف کے یہاں بند ہے اگر وہ اجتہاد نہ بند کرتے تو انکا مقصد حاصل نہ ہوتا ۔ ورنہ اجتہاد کا دروازہ قیامت تک کھلا رہے گا کچھ نئے مسائل آئیں گے جن پر واضح نصوص نہ ملنے کی بناء پر صاحب صلاحیت علماء اجتہاد کرین گے واللہ اعلم بالصواب
  10. ج

    روح محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی

    روح محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی۔۔ یہ تعبیر بڑی عجیب معلوم ہوتی ہے اسلاف سے یہ تعبیر ثابت نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب
  11. ج

    فاتحہ خلف الامام پر اس تحقیق کی مزید تحقیق درکار ہے -

    میری سمجھ میں ایک بات یہ نہیں آرہی ہے کہ تقلید نے بعض علماء کے ذہن و دماغ پراس طرح پردہ ڈالدیا ہے کہ وہ حقیقت فہمی اور حقیقت پسندی سے کافی دور ہوگئے ہیں ۔ آخر انہیں یہ سوچنا چاہئے کہ آیت ۔ واذا قری القرآن ۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر نماز میں سورہ...
  12. ج

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    جناب خرم صاحب ۔ تقلید خواہ شخصی ہو یا مطلق دونوں حرام ہیں اسلام میں ۔اطاعت۔ اور ۔اتباع۔ ہے اسکے علاوہ کچھ نہیں ۔صحابہ کرام اسی منہج پر قائم تھے اور یہی منہج اہلحدیث کا ہے
  13. ج

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    محترم آپکا یہ کہنا کہ کسی کی تقلید کیوں کی جاتی ہے تو اس کا سیدھا جواب یہ ہے کہ آپ تقلید کرنے والےسےسوال کرین کی کہ قران وسنت کے واضح نصوص کے ہوتے ہوئے تقلید کیون کرتے ہیں کیا اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان عمل کیلئے ناکافی ہیں کہ ان کو چھوڑ کر دوسرون کے اقوال کو لینے کی ضرورت...
  14. ج

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    تقلید شرک ہے اس پر قرآن وسنت کے دلائل بیشمار ہیں کفار مکہ تقلید ہی میں ملوث تھے کہ مشرک قرار پاکر واصل جہنم ہوگئے
  15. ج

    فتنوں کا تعارف (حصہ دوم)

    جنت میں وہ جائے گا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا مطیع و فرمانبردار ہو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ غیر کو پیشوا ماننا شرک فی الرسالہ ہے ایسا آدمی توبہ کرنے سے پہلے اگر مر گیا تو جہنمی ہے ، واللہ اعلم
  16. ج

    "پاکستان میں جہاد جائز نہیں ہے" شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کا فتویٰ

    جہاد صرف قتال کا نام نہیں بلکہ شرک و بدعت کے خلاف بھی جہاد ضروری ہے
  17. ج

    مسلمان مشرک

    اصل مسئلہ یہ ہے کہ ان کے ملاوں نے کلمہ کو طوطے کیطرح رٹا دیا ہے اس کا معنی و مفہوم بتایا نہیں اور شرک کے تمام اقسام کو اعمال صالحہ کا نام دیکر عوام کو اسی دلدل میں پھنسا دیا، اب عوام کیسے سمجھے گی کہ شرک کیا ہے اور توحید کیا ہے وہ شرک اور بدعت کو اعمال صالحہ سمجھ کر اسی دلدل میں پھنسی ہوئی ہے...
  18. ج

    حدیث رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ھم :

    موضوع اور من گھڑت روایتوں کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیطرف منسوب کرنے والے اپنا انجام سوچ لیں
  19. ج

    ::: الفت و محبت عام کریں :::

    بیشک دنیا محبت کی پیاسی ھے لہذا اسے عام کرو
Top