• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    دعوت وتبلیغ میں حکمت وفراست کی اہمیت

    جزاکم اللہ خیرا
  2. ا

    کیا رکوع میں ملنے سے رکعت مل جاتی ہیں ؟ شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

    درج ذیل عبارت علامہ البانی رحمہ اللہ کی آڈیو تقریر سے ماخوذ ہے۔ اس استدلال میں دو چیزیں قابل ذکر ہیں۔ ایک تو انہوں نے سنن ابو داود کی روایت کے صحیح ہونے پر ایک قلمی نسخے سے استدلال کی بات کی ہے جو ان علماء کے سامنے نہیں ہے جو متعلقہ روایت کو ضعیف قرار دیتے ہیں۔ دوسرا انہوں نے اس بارے آثار صحابہ...
  3. ا

    سوئے ہوئے شخص پر روزہ

    اس روایت کے مطابق انسان اس وقت تک مرفوع القلم ہے جب تک کہ وہ سوئے رہنے کی حالت میں ہو۔ جب وہ بیدار ہو جائے تو فرض اس کی طرف لوٹ آتا ہے۔ اس لیے حدیث میں رفع کے لفظ ہیں نہ کہ اسقاط کے۔ یعنی فرض اس سے ساقط نہیں ہوتا ہے بلکہ سوئے رہنے کے وقت تک اٹھ جاتا ہے اور جب انسان دوبارہ بیدار ہوتا ہے تو وہ فرض...
  4. ا

    نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم رحمۃ للعالمین ہیں یہ قرآن کا فرمان ہے اور اس میں بھلا کوئی شک کر...

    نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم رحمۃ للعالمین ہیں یہ قرآن کا فرمان ہے اور اس میں بھلا کوئی شک کر سکتا ہے لیکن نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کسی کو ہدایت نہیں دیے سکتے ہیں صرف رستہ دکھاتے ہیں، یہ بھی قرآن کا فرمان ہے، اس کا بھلا کوئی شخص انکار کر سکتا ہے:
  5. ا

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    مجھے تو سب سے مزے والی بات پہلی اور دوسری شادی والی لگی، اب بھی جب ذہن میں آتی ہے مسکراہٹ طاری ہو جاتی ہے۔ مولانا کی حس مزاح اچھی ہے۔
  6. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    جزاکم اللہ خیرا عبدہ بھائی، میرے ساتھ کنعان بھائی نے جب یہ معاملہ کیا تو فورا میری سائیکو اینالسس والی حس نے ذہن کو پیغام بھیجا کہ تم پہلے نہیں ہو کہ جس کے ساتھ یہ ہو رہا ہے۔ پہلے انس صاحب نے کہا کہ ان کے ساتھ بھی ایسا ہوا۔ پھر ہمارے ایک اور سٹاف ممبر نے بتلایا کہ ان کے ساتھ بھی ایسا ہوا، اور وہ...
  7. ا

    انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

    ما شاء اللہ، بہت اچھا لگا، آپ کی شخصیت کے بارے جان کر۔ گہرا غور و فکر آپ کی شخصیت کا سب سے نمایاں اور غالب پہلو ہے، یہ اپنا احساس نقل کر رہا ہوں، آپ کا بیان نہیں۔ آپ اپنے سنٹر اور سنٹر کے وہ اساتذہ یا ساتھی یا کام وغیرہ کے بارے بتلائیں کہ جن سے اہل فورم واقف نہیں ہیں۔
  8. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    ما شاء اللہ، خوبصورت مثال ہے۔
  9. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    ہمیں کنعان بھائی سے امید تھی کہ وہ اگلی پوسٹ میں ہمیں ریسرچ کا معنی ومفہوم سمجھائیں گے اور ہمارے علم میں کچھ مفید اضافہ کریں گے جیسا کہ ہم نے ان سے درخواست بھی کی تھی اور ساتھ میں یہ بھی امید تھی کہ وہ اپنی کوئی ریسرچ پیش کریں گے کہ جس سے ہم اپنی ریسرچ کا قبلہ درست کر لیں لیکن یہ جان کر بہت حیرت...
  10. ا

    حضرت ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کی اہل بیت پر فضیلت

    سوچ رہا ہوں اس عربی مضمون کا ترجمہ کر دوں۔ اگر کسی صاحب کو اس موضوع پر کوئی اور مواد یا لنک معلوم ہو تو یہاں پیسٹ کر دیں تا کہ ایک ہی جگہ تمام معلومات ایک مضمون کی صورت جمع ہو جائیں۔
  11. ا

    میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن ؟؟؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    مفتی صاحب کا جواب، سوال کے مطابق نہیں ہے۔ سوال میں حنفی ہوتے ہوئےصحیح بخاری وصحیح مسلم پر عمل کرنے کا حکم پوچھا گیا تھا اور مفتی صاحب نے اسے مسلک کی تبدیلی کا نام دے دیا۔
  12. ا

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    ان دونوں حضرات نے بخاری کو صحیح تو کہا ہے لیکن "اصح الکتب بعد کتاب اللہ" نہیں کہا۔ ظاہر وہی ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں لیکن ان دونوں حضرات کی نص وہ ہے، جو ہم نے بیان کی ہے۔
  13. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    ایک اہم تقاضا اس کی تعیین کا بھی ہے کہ اگر تحمل صدیق کے مقام پر عصائے عمر اٹھا لے یا عصائے عمر کی ضرورت کے وقت تحمل صدیق کا مظاہرہ کرے تو فتنہ بڑھ جائے گا۔
  14. ا

    پنجاب یونیورسٹی لاہور میں شعبہ اسلامیات

    جس کے تحت ڈگری پر بریکیٹ میں تخصص لکھا جاتا ہے۔۔۔یہ کس طرح کا تخصص ہے بھائی ؟ اس کا کچھ علم نہیں ہے۔ میں نے تو ایم علوم اسلامیہ، پنجاب یونیورسٹی کی جو اسناد دیکھی ہیں، ان میں کسی تخصص کا ذکر نہیں ہے۔ اور بھائی اگر تخصص کے لیے علوم حدیث کا انتخاب کیا جائے ، تو کسی بھی حدیث کے مواد اور کتب سے...
  15. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    الفاظ پڑھنے کے لیے آنکھیں اور احساس پڑھنے کےلیے دل چاہیے ۔ دوسروں کے احساس پڑھنے کے لیے اور جذبات کو محسوس کرنے کے لیے شاعروں کی صحبت مفید ہے۔
  16. ا

    پنجاب یونیورسٹی لاہور میں شعبہ اسلامیات

    پنجاب یونیورسٹی میں شعبہ اسلامیات میں کسی ایک موضوع پر جیسے تفسیر ، حدیث، فقہ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی سے کیا مراد ہے؟ پنجاب یونیورسٹی ابھی تک صرف علوم اسلامیہ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کروا رہی ہے اور تخصص وہاں موجود نہیں ہے۔ اس سے مراد صرف اتنا ہے کہ آپ کے مقالے کا موضوع تفسیر، حدیث یا فقہ سے...
  17. ا

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    ابن صلاح سے" پہلے" کون ہے جس نے یہ کہا ہے؟ میں ابن صلاح سے پہلے کی بات کر رہا ہوں۔ جی ہاں ابن صلاح متوفی 643ھ سےپہلے بھی کئی ایک علماء نے یہ بات کی ہے جیسا کہ ابو نصر الوائلی متوفی 444ھ اور امام الحرمین الجوینی متوفی 478ھ نے اس اجماع کا ذکر کیاہے۔...
  18. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    بھائی آپ کی نظر میں ری سرچ کس بلا کا نام ہے؟ذرا روشنی ڈال دیں تا کہ ہم بھی جان سکیں،شکریہ۔ طاہر الاسلام صاحب کا یہ سوال نہایت اہم ہے۔ میرے خیال میں کنعان صاحب پہلے تواپنے ہاں ریسرچ کا جو معنی ومفہوم ہے، وہ واضح کر دیں۔ میں نے ایم فل لیول پر ریسرچ میتھاڈالوجی کا مضمون یونیورسٹی میں پڑھایا ہےجس...
  19. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    ابوالحسن علوی بھائی آپ نے میرے سوال پر دو مراسلے کوٹ کئے ہیں مگر ان میں ریسرچ پر ایک بھی ذکر نہیں ماسوائے آپ کی اپنی تعریف کے۔ آپ کی ایک بات درست ہے کہ میں نے اپنی تعریف بیان کی ہے۔ اسے آپ تحدیث نعمت یا عجب پسندی کوئی بھی عنوان دے دیں، مجھے اپنا کوئی دفاع نہیں کرنا ۔اپنے لیے خود سے بھی دعا...
Top