• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    سیونگ بینک اکاونٹ میں جمع ہونے والا سود

    وعلیکم السلام اس بارے اہل حدیث اہل علم کا اختلاف ہے۔ ہفت روزہ الاعتصام میں مولانا عبد السلام بھٹوی اور حافظ ثناء اللہ مدنی صاحب کی تفصیلی بحث شائع ہوئی ہے جو بعد ازاں حافظ ثناء اللہ مدنی صاحب کے فتاوی، فتاوی ثنائیہ مدنیہ میں بھی شامل کر دی گئی ہے اور اس پر دونوں طرف کے دلائل وہاں آپ کو مل جائیں...
  2. ا

    پرافٹ مارجن کی حد اور بینک نما سسٹم

    کسی چیز کی ڈیلوری سے پہلے اس کی قیمت وصول کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے جبکہ مبیع اور وقت معلوم و متعین ہو۔ اسے اصطلاحا بیع سلم کہتے ہیں اور یہ شرعا جائز ہے۔ جیسا کہ ہم کسی کمپنی مثلا سوزوکی سے کوئی گاڑی خریدتے ہیں تو گاڑی تو ٣٠ سے ٤٠ دنوں میں ملتی ہے جبکہ اس کی قیمت پہلے ہی یعنی بکنگ کے وقت ادا...
  3. ا

    پرافٹ مارجن کی حد اور بینک نما سسٹم

    سو فی صد نفع لینے کی شرعا گنجائش موجود ہے جیسا کہ ایک صحیح روایت کے مطابق ایک صحابی نے ایک بکری نصف دینار میں خریدی تھی اور اسے ایک دینار میں بیچ دیا اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے اس عمل کو نہ صرف برقرار رکھا بلکہ ان کے لیے دعا بھی کی۔ تحديد الربح في التجارة السؤال (16599): بسم...
  4. ا

    پرافٹ مارجن کی حد اور بینک نما سسٹم

    اسلام میں نفع کی کوئی خاص حد مقرر نہیں ہے لہذا اسے ۱۰ سے ۲۰ فی صد تک محدود کرنا شرعا درست نہیں ہے البتہ نفع وصول کرتے ہوئے چند باتوں کا لحاظ کرنا چاہیے۔ شیخ صالح المنجد ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:
  5. ا

    یہ خیرات کیسی؟

    اللہ کے نام کی خیرات کرنا زبان کا محاورہ ہے اور اس کا معنی اللہ کی رضا جوئی کے لیے صدقہ و خیرات کرنا ہے یعنی اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے لیے جیسا کہ اللہ کے لیے ذبح کرنے کا مطلب اللہ کی رضا اور خوشنودی کے حصول کے لیے جانور ذبح کرنا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
  6. ا

    بنک میں رکھی جانے والی رقم پر سال گزرنے کے بعد کیا ذکواۃ لازم ہوگی.؟

    وعلیکم السلام سیونگ اکاونٹ پر اگر ایک سال گزر جائے تو اس پر زکوۃ فرض ہے جو اڑھائی فی صد ہو گی۔ اگر تو بینک نے زکوۃ کاٹ لی ہے تو راجح موقف کے مطابق یہ زکوۃ ادا ہو جاتی ہے۔ دوبارہ زکوۃ ادا کرنا لازم نہیں ہے۔ اور اگر سیونگ اکاونٹ ہولڈر پر قرض بھی ہو تو وہ قرض کی رقم اصل رقم سے منہا کر لے اور...
  7. ا

    احادیث صحیحہ اور مقلدین ابی حنیفہ

    قرآن وسنت کی نصوص کا صریح مفہوم یہ ہے کہ ایمان کی زیادتی و نقصان سے مراد کمیت کی زیادتی و نقصان ہے۔ حنفیہ نے فلسفیانہ مباحث سے جس قدر اس بحث کو سلجھانے کی کوشش کی ہے، امر واقعہ یہ ہے کہ وہ اس قدرالجھتی چلی گئی ہے کہ کسی عام شخص کو یہ سمجھانا بھی مشکل ہو جاتا ہے کہ ایمان کا معنی مفہوم کیا ہے۔ ایک...
  8. ا

    معاصر جہاد : ایک تجزیاتی مطالعہ

    قتال کی غایت قتال کی غایت یا منتہائے مقصود اُس فتنے 'عدم اطاعت' کفر' شرک یا زیادتی کا خاتمہ ہے کہ جس کا نتیجہ ظلم ہو۔ پس جہاد و قتال ہر ایسے فتنے' عدم اطاعت' کفر' شرک یا زیادتی کے ختم ہونے تک جاری رہے گا کہ جس سے دوسروں پر ظلم ہو رہا ہو۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے : ( وَقَاتِلُوْہُمْ حَتّٰی لاَ...
  9. ا

    معاصر جہاد : ایک تجزیاتی مطالعہ

    قتال کی علت اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو جو احکامات دیے ہیں وہ علل(causes) پر مبنی ہوتے ہیں بعض اوقات ان احکامات کی علت(cause) خود شارع کی طرف سے نصوص میں بیان کر دی جاتی ہے جبکہ بعض اوقات فقہاء ان کو مسالک علت کی روشنی میں تلاش کرتے ہیں۔ قتال کی جو علت قرآن میں بیان ہوئی ہے وہ ظلم ہے یعنی ظلم...
  10. ا

    داؤد راز رحمہ اللہ کی شرح کے الفاظ سمجھنے میں مشکل!

    مجھے جو بات سمجھ میں آتی ہے وہ یہ کہ ایک یہ قول ہے کہ ایمان بڑھتا ہے اور ایک یہ قول ہے کہ ایمان بڑھ سکتا ہے۔ پہلا قول ایمان کی بڑھوتری پر صریح ہے جبکہ دوسرا صریح نہیں ہے۔ اسی طرح ایک قول یہ ہے کہ ایمان کم ہوتا ہے اور ایک قول یہ ہے کہ ایمان کم ہو سکتا ہے۔ پہلا قول صریح ہے جبکہ دوسرا صریح نہیں...
  11. ا

    معاصر جہاد : ایک تجزیاتی مطالعہ

    چند شبہات اور ان کے جوابات پہلا شبہ تحریک طالبان پاکستان سے بہت سے گروہ نظریاتی اختلافات کی بنا پر علیحدہ ہو کر چھوٹے چھوٹے گروپس میں تقسیم ہو تے گئے۔ حامد میر نے اپنے ایک کالم میں تقریباً کوئی ستائیس کے قریب ایسے گروپس کا تعارف کروایا ہے۔ ان میں سے بعض ایسے ہیں جو حکومت پاکستان کو کافر قرار...
  12. ا

    معاصر جہاد : ایک تجزیاتی مطالعہ

    معاصر جہاد کا ایک تجزیاتی مطالعہ وزیرستان کا جہاد ہمارے نزدیک دفاعی جہاد تھا جو کہ حکومت پاکستان نے قبائلیوں پر مسلط کیا تھا لہٰذا اس کے جواز میں کوئی شبہ نہیں ہے لیکن اسے وزیرستان تک ہی محدود رہنا چاہیے تھا جبکہ وزیرستان سے اسے مملک پاکستان کے دوسرے علاقوں تک پھیلا دینا ایک صریح غلطی تھی۔...
  13. ا

    معاصر جہاد : ایک تجزیاتی مطالعہ

    لال مسجد کا جہاد : تاریخ و اسباب اسلام آباد میں جامعہ حفصہ و لال مسجد اور حکومت پاکستان کی انتظامیہ کے مابین تنازع کی رپورٹیں٢٠ جنوری ٢٠٠٧ء کو حکومت پاکستان کی طرف سے مسجد امیر حمزہ اوراس سے ملحق مدرسے کو گرانے کے بعد میڈیا میں آنا شروع ہوئی۔ لال مسجد کے خطیب کے ایک مبینہ بیان کے مطابق سی ڈی...
  14. ا

    معاصر جہاد : ایک تجزیاتی مطالعہ

    سوات کا جہاد : تاریخ و اسباب مالاکنڈ ڈویژن سے سے تعلق رکھنے والے عالم دین صوفی محمد نے مالاکنڈ میں شریعت کے نفاذ کے لیے 'تحریک نفاذ شریعت محمدی' کی بنیاد رکھی۔ ١٩٩٤ء میں اس تحریک سے متعلق بعض افراد نے بغاوت کی جو کہ ناکام ہو گئی ۔ ٢٠٠١ء میں جب طالبان حکومت پرامریکہ نے حملہ کیا تو صوفی محمد کی...
  15. ا

    معاصر جہاد : ایک تجزیاتی مطالعہ

    شمالی و جنوبی وزیرستان کا جہاد : تاریخ و اسباب وزیرستان پاکستان کے شمال مغرب میں ایک پہاڑی علاقہ ہے کہ جس کی سرحد افغانستان سے بھی ملتی ہے۔ وزیرستان جغرافیائی اعتبار سے دو حصوں'شمالی وزیرستان' اور 'جنوبی وزیرستان' میں تقسیم ہے۔ ١٩٩٨ء کے اندازے کے مطابق شمالی وزیرستان کی آبادی تقریباً تین لاکھ...
  16. ا

    معاصر جہاد : ایک تجزیاتی مطالعہ

    معاصر جہاد :ایک تجزیاتی مطالعہ جہاد کشمیر کشمیر میں بہت سی جہادی تحریکیں کام کر رہی ہیں جن میں حزب المجاہدین'جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ' حرکة الانصار' تحریک جہاد ' جمعیت المجاہدین' الجہاد' تحریک المجاہدین' العمر مجاہدین' مسلم جانباز فورس ' حزب اللہ ' الفتح ' حزب المؤمنین اور جموں و کشمیر...
  17. ا

    معاصر جہاد : ایک تجزیاتی مطالعہ

    پیش لفظ یہ مصنف کے چند ایک مضامین کا خلاصہ ہے جو اس سے پہلے متفرق جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔ یہاں انہیں تہذیب و تنقیح کے بعد ایک مرتب تحریر کی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ اسلوب کلام کو نرم رکھا گیا ہے کیونکہ مقصود اصلاح ہے نہ کہ طعن وتشنیع۔ اس تحریر کو پیش کرنے سے پہلے ہم یہ ضروری سمجھتے ہیں کہ...
  18. ا

    نیٹو سپلائی بحال ۔ گرافکس

    ففي الصحيحين عن أبي هريرة رضي الله عنه قال: شهدنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم خيبر، فقال لرجل ممن يدعي الإسلام: هذا من أهل النار، فلما حضر القتال قاتل الرجل قتالاً شديداً، فأصابته جراحة، فقيل: يا رسول الله، الذي قلت إنه من أهل النار، فإنه قد قاتل اليوم قتالاً شديداً، وقد مات، فقال النبي صلى...
  19. ا

    تين طلاق كي حقيقت

    شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ، امام ابن قیم اور اہل الحدیث اہل علم کی ایک جماعت کا موقف یہ ہے کہ طلاق بدعی واقع ہی نہیں ہوتی ہے۔ راقم کا ذاتی میلان اور رجحان بھی اسی قول کی طرف ہے۔ اس قول کے مطابق: حالت حیض اور نفاس میں طلاق واقع نہیں ہوتی ہے۔ ایک مجلس میں اگر تین طلاقیں دی ہیں تو پہلی سنت ہے...
  20. ا

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    جزاکم اللہ خیرا۔ ایک اچھا علمی مجلہ ہے۔
Top