• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یوسف ثانی

    حکومت کی جانب سے دی جانے والی سماجی انشورنس کا کیا حکم ہے؟

    متفق اگرچہ کے مروجہ حکومتی مالی امور میں کہیں نہ کہیں سود، کسی نہ کسی طور پر شامل ہی ہوتا ہے ۔ لیکن چونکہ اس قسم کے عوامی مفاد کے بیشتر منصوبے عوامی ٹیکس اور حکومتی محصولات سے بنائے جاتے ہیں، لہِذا مراسلہ اول کے مطابق اس قسم کی حکومتی سہولت سے فائدہ اٹھآںآ جائز ہی ہے واللہ اعلم بالصواب
  2. یوسف ثانی

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    دیوبند بھارت کے ایک قصبہ کا نام ہے اس قصبہ کی وجہ شہرت یہاں کا معروف ”دینی مدرسہ“ ہے۔ اس مدرسہ سے فارغ التحصیل اور یہاں کے ”اکابر و اصاغر“ اور ان کے فالوورز کے عقائد ونظریات و اعمال پر مبنی برصغیر پاک و ہند میں ایک مسلک یا فرقہ کی تشکیل ہوئی جو ”دیوبندی“ کہلاتی ہے۔ یہ غالباً ”بریلوی“ مسلک کے بعد...
  3. یوسف ثانی

    تجارت

    وعلیکم السلام برادر اس قسم کی ”مشکوک اور مشتبہ تجارت“ تو دنیوی اعتبار سے بھی درست نہیں ہوا کرتی۔ اس قسم کی تجارت معروف تجارتی اصولوں سے ہٹ کر لالچ، جوے اور سود وغیرہ کی آمیزش پر مبنی ہوا کرتی ہے۔ میرا مشورہ تو یہ ہے کہ آپ اس سے دور ہی رہئے۔ واللہ اعلم بالصواب
  4. یوسف ثانی

    ہائی گرم اور بیٹا عبد المنان

    اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
  5. یوسف ثانی

    مقامی، غیرملکیوں کے لیے سعودی عرب کے 5 انقلابی فیصلے

    وضاحت کا بہت بہت شکریہ۔ یہ بات سمجھ میں آتی ہے۔
  6. یوسف ثانی

    کاروبار میں سرمایہ کاری

    وعلیکمالسلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ تفصیلی اور علمی جواب تو محترم اسحاق سلفی صاحب نے دے دیا ہے۔ سائل کے لئے مختصر اور دو ٹوک جواب یہ ہے: اس قسم کی آفر سود ہے جو حرام ہے۔ کل لگائے گئے سرمایے پر کوئی بھی متعین رقم یا متعین فیصد رقم کسی بھی متعین دوارانیہ میں بطور منافع لینا دینا جائز نہیں۔ جیسے اگر...
  7. یوسف ثانی

    مقامی، غیرملکیوں کے لیے سعودی عرب کے 5 انقلابی فیصلے

    میرا خیال ہے کہ عملاً ایسا نہیں ہے۔ بہت سی نامور شخصیات جیسے مولانا طارق جمیل وغیرہ تو تقریباً ہر سال حج کو جاتے ہیں۔ خود میرے چھوٹے بھائی نے پچھلے سال بھی حج کیا تھا اور اس سال بھی۔ میرا خیال ہے کہ شاید یہ پابندی ”سرکاری کوٹہ“ پر جانے والوں کے لئے ہے۔
  8. یوسف ثانی

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    یہ بحث کہ مردے سنتے ہیں یا نہیں۔ بولتے ہیں یا نہیں ۔ مجھے اس بحث کے کسی بھی ”درست جواب“ سے کوئی ”فائدہ“ نہیں پہنچنے والا۔ مجھے بھی بہت جلد دفن ہونا ہے۔ تب مجھے صد فیصد درست جواب مل جائے گا کہ بطور ”مردہ“ میں سن یا بول سکتا ہوں یا نہیں۔ ویسے بر بنائے بحث میرے لئے اتنا ”جاننا“ ہی کافی ہے کہ اس...
  9. یوسف ثانی

    کیا اس پر زکواۃ دی جاسکتی ہے؟

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ 1۔ سوال کا پہلا حصہ:::شیوخ حضرات سے یہ سوال ہے کہ ایک شخص نے چند لاکھ روپے بینک میں رکھے ان پر سال گزرنے کے بعد ان کی زکواۃ کسی اور حلال ذرائع سے ادا کرتارہا۔ ج: زکوٰۃ ادا ہوجائے گی خواہ کسی بھی پیسے سے زکوٰۃ ادا کی جائے۔ بنک سے پیسے نکال کر زکوٰۃ ادا کرنا...
  10. یوسف ثانی

    مقامی، غیرملکیوں کے لیے سعودی عرب کے 5 انقلابی فیصلے

    وعلیکم السلام ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ ایک سال میں ایک سے زیادہ مرتبہ عمرہ کرنے پر 2000 ریال کی اضافی فیس ہو۔ حج کے بارے میں سنا تو یہی تھا کہ 5 سال تک دوسرا حج نہیں کرسکتے۔ مگر پاکستان سے تو بہت سے لوگ مسلسل جاتے ہیں۔ خود میرے چھوٹے بھائی نے گذشتہ سال بھی حج کیا تھا اور اس سال بھی۔ اور میرا خیال ہے...
  11. یوسف ثانی

    مقامی، غیرملکیوں کے لیے سعودی عرب کے 5 انقلابی فیصلے

    یہ تو بہت زیادہ اضافی بوجھ ہوگیا عمرہ ادا کرنے والوں پر ۔
  12. یوسف ثانی

    پرانا دوست !

    مجھے اس قصے کے سچے یا جھوٹے ہونے سے کوئی ”سروکار“ نہیں ہے۔ اسی لئے میں نے کوشش کی ہے کہ ”دونوں طرف“ کے موقف پر مبنی تحریریں شیئر ہوجائیں۔ میں نے ایک اور کوشش یہ کی ہے کہ جن تحریروں میں الزامات کی ”تفصیلات و جزیات“ بیان کی گئی ہیں، انہیں شیئر نہ کیا جائے کہ کوئی بھی ذوق سلیم ان باتوں کو پڑھنے اور...
  13. یوسف ثانی

    پرانا دوست !

    مولانا الیاس گھمن کا موقف ۔ از سید عدنان کریمی گزشتہ چند روز سے فیس بک جیسے کثیر الفکری فورم پر ایک طوفان بدتمیزی بپا ہے، مولانا الیاس گھمن کے بارے میں ان کی سابقہ اہلیہ کا خط، استفتا نے ہڑبونگ مچا رکھا ہے۔ ایک ویب سائٹ پر وہ خط شائع ہوا، لکھاری نے تمام معاملات کو ایسا افسانوی جامہ پہنایا کہ...
  14. یوسف ثانی

    پرانا دوست !

    میں تو ایک عرصہ سے اس بات کا ”قائل“ ہوں کہ ”ہاسٹل لائف“ ہے ہی غلط ۔ خواہ یہ طلباء کے لئے ہوں یا طالبات کے لئے۔ اسکول، کالج، جامعات کے لئے ہوں یا دینی مدرسہ کے لئے ۔ بلکہ فوج میں بھی ہاسٹل کی زندگی، بالخصوص کنواروں کے اخلاقیات کا جنازہ نکالنے میں بہت معاون ہوتا ہے۔ ہمارے ایک ساتھی میجر صاحب کے...
  15. یوسف ثانی

    پرانا دوست !

    ۔ مولوی الیاس گھمن کا قضیہ ، کیا حقیقت کیا فسانہ ۔ یہ معاملہ انتہائی سنگین اور گھمبیر صورتحال کی طرف جارہا ہے۔ اگرایک طرف معروف ومشہور شخصیت ہے تو دوسری طرف پورا خاندان ہی پوری دنیا کا مشہور ومعروف حسنی سید خاندان ہے۔ مفتی زین العابدین رحمہ اللہ جن کا نام بانی تبلیغی جماعت مولانا الیاس رحمہ...
  16. یوسف ثانی

    پرانا دوست !

    ھر گھر سے گھمن نکلے گا ۔۔۔ محمد حنیف ڈار حضرات گھمن صاحب کی واردات تو آپ نے سن لی ، کچھ نے مان لی کچھ نے نہیں مانی۔ جنہوں نے نہیں مانی وہ مجھے ماننے والوں سے زیادہ پیارے ھیں کیونکہ یہ ان کا علم اور علماء سے حسنِ ظن ھے جس میں وہ خود اپنے آپ سے لڑ کر بھی یہی چاھتے ھیں کہ یہ سب جھوٹ نکلے اور ان کا...
  17. یوسف ثانی

    پرانا دوست !

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جی ہاں
  18. یوسف ثانی

    پرانا دوست !

    مولوی الیاس گھمن ، چند وضاحتیں—-وقاص خان ۔ ۔ دو بنیادی نکتے سمجھیں اس کے بعد اصل بات کی طرف آتے ہیں۔ 1۔ مولوی الیاس گھمن مولوی یعنی مذہب سے جڑی شخصیت ہیں تو ان کے خلاف چارج شیٹ پیش کرنے والی خاتون بھی نا صرف مذہبی پس منظر رکھتی ہیں بلکہ مولوی الیاس گھمن کی بنسبت ہزارہا درجہ زیادہ دیندار اور عزت...
  19. یوسف ثانی

    پرانا دوست !

    واضح رہے کہ مذکورہ بالا مولانا صاحب لڑکوں اور لڑکیوں کا مدرسہ چلاتے ہیں۔ اور مولانا صاحب کی زوجہ نے جو خود ایک معروف عالم صاحب کی بیٹی ہیں، ۔اپنے شوہر پر شدید الزامات عائد کئے کہ ان کے مدرسہ کی طالبات اور بعض خواتین اساتذہ کے ساتھ ناجائز مراسم ہیں۔ ان کی زوجہ نے مختلف علمائے کرام کو اس سلسلہ میں...
Top