• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    رمضان المبارک کے بعض احکام و مسائل از مقبول احمد سلفی

    (1)رویت ہلال: اسلامی عبادات کا رویت ہلال سے گہرا تعلق ہے خصوصا روزے کا ۔ روزہ رکھنا، افطارکرنا، عیدمناناسب قمری چاند پہ منحصر ہیں۔ اللہ کا فرمان ہے : يَسْئَلُوْنَكَ عَنِ الأَهِلَّةِ قُلْ هِىَ مَوَاقِيْتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِّ." (سورة البقرة: 189) ترجمہ: لوگ آپ سے ہلال کے بارے میں پوچھتے ہیں ،کہو...
  2. مقبول احمد سلفی

    پلاٹ پہ زکوۃ کا حکم

    عام طور سے لوگ زمین خرید کر چھوڑ دیتے ہیں تاکہ بعد میں کسی کام آجائے اور خاص طور سے باہرنوکری کرنے والے پلاٹ اس مقصد سے خریدتے ہیں کہ اس سے منافع حاصل کیا جائے ۔ اس طرح پلاٹ کی دو قسمیں بنتی ہیں ۔ (1) ایک قسم تو وہ ہے جسے ذاتی اغراض کی خاطر خریدی جائے تاکہ اس میں گھر بنایا جائے یا کھیتی کی...
  3. مقبول احمد سلفی

    رمضان کا استقبال کیسے کریں؟

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ، ہر طرف مومن کے اندر اس کے تئیں اظہار مسرت ہے ۔ یہ وہ مبارک مہینہ ہےجس کا انتظار مومن آدمی سال بھر کرتاہے کیونکہ یہ نیکی،برکت،بخشش،عنایت،توفیق،عبادت،زہد،تقوی،مروت،خاکساری،مساوات، صدقہ وخیرات،رضائے مولی،جنت کی بشارت،جہنم سے گلوخلاصی کا مہینہ ہے ۔ اس ماہ مقدس میں...
  4. مقبول احمد سلفی

    نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنے کا حکم

    بعض حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ 15 شعبان کے بعد روزہ نہیں رکھنا چاہئے اور بعض احادیث نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنے پہ دلالت کرتی ہیں جن کی بدولت عام آدمی کو یہ الجھن ہے کہ صحیح موقف کیا ہے ؟ پہلے ممانعت والی حدیث دیکھیں : مختلف کتب احادیث میں الفاظ کے اختلاف کے ساتھ نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنے کی...
  5. مقبول احمد سلفی

    حدیث : بچوں کی پانچ عادتیں محبوب؟

    لوگوں میں یہ بات پھیلائی جارہی ہے کہ نبی ﷺ کو بچوں کی پانچ عادتیں محبوب تھیں۔ روایت کا متن اس طرح سے ہے : إنِّي‌ أُحِبُّ مِنَ الصِّبْيَانِ خَمْسَةَ خِصَالٍ: الاَوَّلُ أَنَّهُمْ البَاكُونَ، الثَّانِي‌: عَلَي‌ التُّرَابِ يَجْتَمِعُونَ، الثَّالِثُ: يَخْتَصِمُونَ مِنْ غَيْرِ حِقْدٍ، الرَّابِـعُ...
  6. مقبول احمد سلفی

    منشیات شرعی وطبی نقطہ نظرسے

    منشیات شرعی وطبی نقطہ نظرسے مقبول احمد سلفی دفترتعاونی برائے دعوت وارشاد شمال طائف(مسرہ) سعودی عرب مذاہب عالم میں فوقیت وبرتری کا حامل دین صرف اسلام ہے جس میں شعبہائے حیات کے تمام ترپہلوؤں کو واشگاف کیا گیا ہے اور انسان کے لئے مہلک ترین عناصر کی طرف واضح اشارات کردئے گئے ہیں جو ایک عام ذہن...
  7. مقبول احمد سلفی

    صدیقی خاندان والا بچہ- سچ یا جھوٹ

    صدیقی خاندان والا بچہ- سچ یا جھوٹ مجھے واٹس اپ کے ذریعہ ایک تصویر ملی جو ایک حسین وجمیل بچے کی ہے ۔ اس تصویر کو یہ کہہ کر تشہیر کی جارہی ہے کہ وہ بچہ صدیقی خاندان کا ہے اس لئے اس کے چہرے پہ نور ہے ۔ اولا اکثر لوگ نسب کے معاملے میں یونہی صدیقی اور فاروقی لکھا کرتے ، انہیں اپنی چند پشتوں کا بھی...
  8. مقبول احمد سلفی

    طوفان نوح کے بعد شرک

    عام لوگوں کے ذہن میں یہ سوال کھٹکتا ہے کہ طوفان نوح کے ذریعہ اللہ تعالی نے سارے مشرکین کو ہلاک کردیا تھا تو پھردوبارہ شرک کب سے شروع ہوگیا, کشتی نوح میں تو صرف موحد ہی تھے مشرک تو غرق ہو گئے ؟ ۔ شرک کی ابتداء نوح علیہ السلام کے زمانے سے ہوا ۔ جس کا ذکر قرآن میں اور صحیح احادیث میں موجود ہے ۔ اس...
  9. مقبول احمد سلفی

    دعوت دین اور راستے کی مشکلات

    شولاپور سے شیخ معین شیخ سمیع نے ہمیں لکھا ہے کہ ہمارے معاشرے میں داعی ومبلغین کی کثرت ہےجس میں کچھ علماء و واعظین نماز کے پابند نہیں ہیں۔ تمباکو کا پرتکلف استعمال کرتے ہیں۔ منصب کیلئے تو ڑجوڑ کی سیاست کرتے ہیں۔ کردارکشی،بہتان تراشی،غیبت،حسد وجلن، جی حضوری اور چاپلوسی ان کا شیوہ ہے۔ الغرض عمل سے...
  10. مقبول احمد سلفی

    مثالی عورت

    اللہ تعالی نے ہمیں بہت ساری نعمتوں سے نوازا ہے ۔ مال کی نعمت ، صحت کی نعمت ، میاں بیوی کی نعمت ، اولاد کی نعمت ۔ اور سب سے بڑی دین کی نعمت ۔ یہ نعمتیں اس لئے ملی تھیں تاکہ اللہ کا شکر بجالایا جاتا مگر ہم ہیں خواہ مرد ہو یا عورت نعمت پاکر اللہ کو بھول گئے اور اگر یاد رہی تو دنیا اور اس کی محبت...
  11. مقبول احمد سلفی

    الٹا پیدا ہونے والے بچے کے متعلق عوامی عقیدہ

    لوگوں میں خاص طور سے عورتوں میں ایسا عقیدہ پایا جاتا ہے کہ جو ماں کے پیٹ سے الٹا پیدا ہو یعنی پیدائش کے وقت جس کا پیر پہلے نکلے وہ کسی مریض کو پاؤں سے چھودے تو ٹھیک ہوجاتا ہے ۔ لوگوں کا عام تاثر یہ ہے کہ واقعی ایسا ہوتا ہے ۔ اس عقیدہ کو جب ہم قرآن و سنت کی کسوٹی پہ پرکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ...
  12. مقبول احمد سلفی

    علی اور عبدالعلی نام رکھنا

    علی: بہت بلند، عظیم الشرف، شریف اور سخت کے معنی میں آتا ہے ۔ اور علی اسمائے حسنی میں سے ہے ۔ قرآن میں متعدد آیات میں اللہ تعالی کے لئے استعمال ہوا ہے ۔ چند آیات دیکھیں : (1) اللہ کا فرمان :وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ [الحج: 62] ترجمہ : اور بے شک اللہ ہی بلندی والا کبریائی والا...
  13. مقبول احمد سلفی

    پھلوں کے پکنے سے پہلے فروخت کردینا

    ویسے تو سال بھر کوئی نہ کوئی پھل آتا رہتاہے مگرآج کل آم کا موسم ہونے سے یہ سوال کافی اٹھایا جارہاہے کہ پھلوں کو پکنے سے پہلے بیچ دینا کیساہے ؟ میں سمجھتاہوں اس معاملے میں لوگوں یہ وبا عام ہوگئی ہے کہ پھلوں کو پکنے سے پہلے ہی بیچ دیتے ہیں تاکہ ناگہانی کسی آفت سے نقصان نہ اٹھانا پڑے جبکہ اس...
  14. مقبول احمد سلفی

    نبی ﷺ کو خواب میں دیکھنا

    کسی بھائی نے سوال کیا ہے کہ ایک آدمی نے نبیﷺ کوخواب میں بغیرداڑھی کے دیکھاہے ۔ خواب دیکھنےوالا عالم دین ہے، وہ کہتا ہے میراخواب سچاہے ۔ کیا ایساممکن ہے ؟ نبی ﷺ کو خواب میں دیکھنے سے متعلق پہلے دو بات جان لیں ۔ (1) آپ ﷺ کو عالم میں بیداری میں نہیں دیکھاجاسکتا جو اس کا دعوی کرتا ہے وہ جھوٹا ہے ۔...
  15. مقبول احمد سلفی

    حوروں سے جماع

    متعدد نصوص سے پتہ چلتا ہے کہ جنت کی نعمتوں میں سے یہ بھی ہے کہ مردوں کو اللہ تعالی حوروں سے شادی کرادے گا اور اہل جنت ان سے جماع کریں گے ۔ (1) اللہ تعالی کا فرمان ہے : وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ( الطور:20) ترجمہ: اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی (حوروں) سے کردئے ہیں۔ (2)ایک دوسری جگہ...
  16. مقبول احمد سلفی

    بغیرولی کی شادی اور اس سے پیدا شدہ بچے کا حکم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ۔ ایک شخص نے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کیا ۔ اور اس کی اولاد ہوگئی۔ نکاح اور اولاد سے متعلق شرعی نقطہ نظر سے رہنمائی فرمائیں۔ سائل۔شیخ منظور حسن۔کرلا۔انڈیا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد لله : لڑکے کے لئے ولی کی شرط نہیں ہے ،لیکن لڑکی بغیرولی کی...
  17. مقبول احمد سلفی

    بھارت ماتا کی جے بولنا کیسا ہے؟

    "بھارت ماتا کی جے" جیسے لگتا ہے ہندوستان زندہ باد کا نعرہ ہے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے ۔ اس نعرے میں تین الفاظ ہیں ۔ پہلا لفظ : بھارت زمین کے معنی میں دوسرا لفظ : ماتا بھگوان کے معنی میں تیسرا لفظ : جے رب اور نعرہ کے معنی میں ہندؤں کے عقیدے کے مطابق زمین بھی اس کے یہاں معبود ہے جس کی پوجا کی...
  18. مقبول احمد سلفی

    کیا ماں اپنے بچے کو دودھ نہ پلانے سے گناہگارہوگی؟

    یہ ایک اہم مسئلہ ہے جسے عوام طبقہ کم ہی جانتاہے ۔ بچے کو جب دودھ پینے کی ضرورت ہو تو اسے دودھ پلانا واجب ہے مگر یہ دودھ پلانا جوکہ نفقہ کے درجے میں ہے ماں کے ذمہ نہیں بلکہ باپ کے ذمہ ہے ۔باپ کے اوپر بچے کی پیدائش سے لیکر بلوغت تک نفقہ واجب ہے ۔اللہ تعالی کا فرمان ہے : وَعَلَى الْمَوْلُودِ لَهُ...
  19. مقبول احمد سلفی

    نبی ﷺ پردرود وسلام اور ان کے مسائل

    نبی ﷺ پہ درودوسلام کے تعلق سے لوگوں میں کافی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں اس وجہ سےمیں مختصرا اس پہ روشنی ڈالنا مناسب سمجھتاہوں ۔ (1) نبی ﷺ پہ درود پڑھنے کا حکم: نبی ﷺ کے حقوق میں سے اطاعت ومحبت کے علاوہ آپ پر درودوسلام پڑھنا ہے ۔ اللہ تعالی نے اس کاحکم فرمایاہے : إِنَّ اللَّهَ وَمَلٰئِكَتَهُ...
  20. مقبول احمد سلفی

    اچھی نوکری کے لئے ایک کمپنی چھوڑکر دوسری کمپنی جوائن کرنا

    رزق کون دیتا ہے؟ شیخ ایک شخص ایک کمپنی میں ملازم تھا۔چند ماہ بعد آمدنی کی کمی کی بناء پر اس کمپنی سے الگ ہوکر وہ شخص دوسری کمپنی میں کام کرنے لگا۔ پہلی والی کمپنی کے مالک کا کہنا ہیکہ تمیںی میری کمپنی میں ہی کام کرنا تھا۔ رزق تو اللہ دیتا ہے۔ تمیں دوسری جگہ جانے کی کیا ضرورت ؟ تما را اللہ پر...
Top